Zindeeq ka hukam
Unit 2
Lesson 10
زندیق کا حکم
زندیق جو اپنے کفر کو اسلام ثابت کرنے پر تلا ہوا ہو اس کا معاملہ مرتد سے بھی زیادہ سنگین ہے
امام شافعیؒ اور مشہور روایت میں امام احمدؒ فرماتے ہیں کہ اس کا حکم بھی مرتد کا ہے یعنی اس کو موقع دیا جائے کہ وہ توبہ کر لے
اگر تین دن میں اس نے توبہ کر لی تو اس کو چھوڑ دیا جائے گا اور اگر اس نے توبہ نہ کی تو وہ بھی واجب القتل ہے پس ان حضرات کے نزدیک تو مرتد اور زندیق دونوں کا ایک ہی حکم ہے
لیکن امام مالکؒ فرماتے ہیں
لا اقبل توبۃ الزندیق
میں زندیق کی توبہ قبول نہیں کروں گا
مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کے بارے میں اگر پتہ چل جائے کہ یہ زندیق ہے اپنے کفر کو اسلام ثابت کرتا ہے اور پکڑا جائے پھر کہے کہ جی میں توبہ کرتا ہوں آئندہ میں ایسی حرکت نہیں کروں گا تو اس کی توبہ کا قبول کرنا اللّہ کا کام ہے ہم تو اس پر قانون سزا نافذ کریں گے
اس کے وجود کو باقی نہیں رکھیں گے جیسے زنا کی سزا توبہ سے معاف نہیں ہوتی بہرحال اس پر سزا جاری کی جاتی ہے چاہے آدمی توبہ ہی کر لے جیسا کہ چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا ملتی ہے
یہ سزا توبہ سے معاف نہیں ہوتی کوئی شخص چوری کرنے اور پکڑے جانے کے بعد توبہ کر لے تب بھی اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا
اسی طرح امام مالک فرماتے ہیں
لا اقبل توبۃ الزندیق
کہ میں زندیق کی توبہ قبول نہیں کرتا
یعنی زندیق کی سزا توبہ سے معاف نہیں ہوگی اس پر سزائے موت لازماً جاری کی جائے گی خواہ ہزار بار توبہ کر لے اور یہی ایک روایت ہمارے امام ابوحنیفہؒ سے اور امام احمد بن حنبلؒ سے بھی منقول ہے
لیکن درمختار شامی اور فقہ کی دوسری کتابوں میں ہے کہ اگر کوئی زندیق از خود آ کر توبہ کر لے مثلاً کسی کو پتہ نہیں تھا کہ یہ زندیق ہے اس نے خود ہی اپنے زندقہ کا اظہار کیا اور اس نے توبہ بھی کی تو اس کی توبہ قبول کی جائے گی
اسی طرح اگر یہ تو معلوم تھا کہ یہ زندیق ہے مگر اس کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ اللّه تعالیٰ نے اس کو ہدایت دے دی اور وہ اپنے آپ آ کر تائب ہو گیا اور اپنے زندقہ سے توبہ کر لی
جی میں مرزائیت سے توبہ کرتا ہوں تو اس کی توبہ قبول کی جائے گی اور اس پر سزائے ارتداد جاری نہیں کی جائے گی لیکن اگر گرفتاری کے بعد توبہ کرتا ہے تو اس کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی چاہے سو دفعہ توبہ کرے

اگر_____میں اسنے توبہ قبول کرلی تو اسے چھور دیا جاے گا
ReplyDeleteتین دن
Deleteتین دن
Deleteتین دن
Deleteتین دن
Deleteتین دن
Deleteتین دن
DeleteTeen din
Deleteتین دن میں
Deleteتین دن
Deleteتین دن
Deleteلا____الزندیق
ReplyDeleteاقبل توبہ
Deleteاقبل توبہ
Deleteاقبل توبہ
Deleteاقبل توبہ
Deleteاقبل توبہ
Deleteاقبل توبہ
DeleteAqbal toba
Deleteاقبل توبہ
Deleteاقبل توبہ
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteاقبال التوبہ
Delete______زندیق کی سزا معاف نہی ھوگی
ReplyDeleteاس پر سزائے موت لازماً جاری کی جائے گی
Deleteاس پر سزائے موت لازما جاری کی جائے گی
Deleteاس پر سزائے موت لازمن جاری کی جائے
Deleteاس پر سزائے موت لازمن جاری کی جائے
Deleteاس پر سزائے موت لازمن جاری کی جائے
Deleteاس پر سزاۓ موت لازمی جاری کی جاۓ
Deleteاس پر سزاۓ موت لازماً جاری کی جاۓ
DeleteIs pr sazaemot lazman jari ki jay
Deleteاس پر سزاۓموت لازما جاری کی جاۓ گی
Deleteاس پر سزائے موت لازماً جاری کی جائے گی
Deleteایک روایت ہمارے ___ اور ____سے بہی منقول ہے
ReplyDeleteامام ابوحنیفہؒ سے اور امام احمد بن حنبلؒ
Deleteامام ابو حنیفہ سے اور امام احمد بن حنبل
Deleteامام ابوحنیفہ سے اور امام احمد بن حنبل
Deleteامام ابو حنیفہ سےاور امام احمد بن حنبل
Deleteامام ابو حنیفہؒ اور امام احمد بن حنبلؒ
DeleteImam Abu haneefa r imam ahmed bin hambal
Deleteامام ابو حنیفہ
Deleteامام ابو حنبل
امام ابوحنیفہؒ سے اور امام احمد بن حنبلؒ
Deleteامام ابو حنیفہ
Deleteامام احمد بن حنبل
کہ میں زندیق کی ________ نھیںں کرتا
ReplyDeleteتوبہ قبول
Deleteتوبہ قبول
Deleteتوبہ قبول
Deleteتوبہ قبول
Deleteتوبہ قبول
Deleteتوبہ قبول
DeleteToba qabool
Deleteتوبہ قبول
Deleteتوبہ قبول
Deleteتوبہ قبول
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteچوری کرنے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزا ملتی ہے
ReplyDeleteHath katny
Deleteہاتھ کاٹنے کی
Deleteہاتھ کاٹنے
Deleteہاتھ کاٹنے کی
Deleteجیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزا توبہ سے معاف نہیں ہوتی
ReplyDeleteZana
Deleteزنا
Deleteزنا
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteزنا
Delete