Zindeeq ka hukam

Unit 2 
Lesson 10

زندیق کا حکم


زندیق جو اپنے کفر کو اسلام ثابت کرنے پر تلا ہوا ہو اس کا معاملہ مرتد سے بھی زیادہ سنگین ہے
امام شافعیؒ اور مشہور روایت میں امام احمدؒ فرماتے ہیں کہ اس کا حکم بھی مرتد کا ہے یعنی اس کو موقع دیا جائے کہ وہ توبہ کر لے

اگر تین دن میں اس نے توبہ کر لی تو اس کو چھوڑ دیا جائے گا اور اگر اس نے توبہ نہ کی تو وہ بھی واجب القتل ہے   پس ان حضرات کے نزدیک تو مرتد اور زندیق دونوں کا ایک ہی حکم ہے

 لیکن امام مالکؒ فرماتے ہیں

لا اقبل توبۃ الزندیق


میں زندیق کی توبہ قبول نہیں کروں گا


مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کے بارے میں اگر پتہ چل جائے کہ یہ زندیق ہے اپنے کفر کو اسلام ثابت کرتا ہے اور پکڑا جائے پھر کہے کہ جی میں توبہ کرتا ہوں آئندہ میں ایسی حرکت نہیں کروں گا تو اس کی توبہ کا قبول کرنا اللّہ کا کام ہے ہم تو اس پر قانون سزا نافذ کریں گے 

اس کے وجود کو باقی نہیں رکھیں گے جیسے زنا کی سزا توبہ سے معاف نہیں ہوتی  بہرحال اس پر سزا جاری کی جاتی ہے چاہے آدمی توبہ ہی کر لے جیسا کہ چوری کرنے پر ہاتھ کاٹنے کی سزا ملتی ہے
یہ سزا توبہ سے معاف نہیں ہوتی کوئی شخص چوری کرنے اور پکڑے جانے کے بعد توبہ کر لے  تب بھی اس کا ہاتھ کاٹا جائے گا

اسی طرح امام مالک فرماتے ہیں

 لا اقبل توبۃ الزندیق

 کہ میں زندیق کی توبہ قبول نہیں کرتا 





 یعنی زندیق کی سزا توبہ سے معاف نہیں ہوگی اس پر سزائے موت لازماً جاری کی جائے گی   خواہ ہزار بار توبہ کر لے اور یہی ایک روایت ہمارے امام ابوحنیفہؒ سے اور امام احمد بن حنبلؒ سے بھی منقول ہے

  لیکن درمختار شامی اور فقہ کی دوسری کتابوں میں ہے کہ اگر کوئی زندیق از خود آ کر توبہ کر لے مثلاً کسی کو پتہ نہیں تھا کہ یہ زندیق ہے   اس نے خود ہی اپنے زندقہ کا اظہار کیا اور اس نے توبہ بھی کی تو اس کی توبہ قبول کی جائے گی

 اسی طرح اگر یہ تو معلوم تھا کہ یہ زندیق ہے  مگر اس کو گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ اللّه تعالیٰ نے اس کو ہدایت دے دی اور وہ اپنے آپ آ کر تائب ہو گیا اور اپنے زندقہ سے توبہ کر لی

 جی میں مرزائیت سے توبہ کرتا ہوں تو اس کی توبہ قبول کی جائے گی اور اس پر سزائے ارتداد جاری نہیں کی جائے گی لیکن اگر گرفتاری کے بعد توبہ کرتا ہے تو اس کی توبہ قبول نہیں کی جائے گی چاہے سو دفعہ توبہ کرے


68 comments / Replies

  1. اگر_____میں اسنے توبہ قبول کرلی تو اسے چھور دیا جاے گا

    ReplyDelete
  2. ______زندیق کی سزا معاف نہی ھوگی

    ReplyDelete
    Replies
    1. اس پر سزائے موت لازماً جاری کی جائے گی

      Delete
    2. اس پر سزائے موت لازما جاری کی جائے گی

      Delete
    3. اس پر سزائے موت لازمن جاری کی جائے

      Delete
    4. اس پر سزائے موت لازمن جاری کی جائے

      Delete
    5. اس پر سزائے موت لازمن جاری کی جائے

      Delete
    6. اس پر سزاۓ موت لازمی جاری کی جاۓ

      Delete
    7. اس پر سزاۓ موت لازماً جاری کی جاۓ

      Delete
    8. Is pr sazaemot lazman jari ki jay

      Delete
    9. اس پر سزاۓموت لازما جاری کی جاۓ گی

      Delete
    10. اس پر سزائے موت لازماً جاری کی جائے گی


      Delete
  3. ایک روایت ہمارے ___ اور ____سے بہی منقول ہے

    ReplyDelete
    Replies
    1. امام ابوحنیفہؒ سے اور امام احمد بن حنبلؒ

      Delete
    2. امام ابو حنیفہ سے اور امام احمد بن حنبل

      Delete
    3. امام ابوحنیفہ سے اور امام احمد بن حنبل

      Delete
    4. امام ابو حنیفہ سےاور امام احمد بن حنبل

      Delete
    5. امام ابو حنیفہؒ اور امام احمد بن حنبلؒ

      Delete
    6. Imam Abu haneefa r imam ahmed bin hambal

      Delete
    7. امام ابو حنیفہ
      امام ابو حنبل

      Delete
    8. امام ابوحنیفہؒ سے اور امام احمد بن حنبلؒ

      Delete
    9. امام ابو حنیفہ
      امام احمد بن حنبل

      Delete
  4. کہ میں زندیق کی ________ نھیںں کرتا

    ReplyDelete
  5. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  6. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  7. چوری کرنے پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزا ملتی ہے

    ReplyDelete
  8. جیسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی سزا توبہ سے معاف نہیں ہوتی

    ReplyDelete

Powered by Blogger.