Al-Qura'an ( Fazeelat )

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ*


*وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْاٰنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِنْ مُّدَّكِرٍ*

 *ترجمہ*

"ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟"
(القمر ٢٢)

*اَفَلَا يَتَدَبَّرُوْنَ الْقُرْاٰنَ اَمْ عَلٰى قُلُوْبٍ اَقْفَا لُهَا*

*ترجمہ*

"کیا ان لوگوں نے قرآن پر غور نہیں کیا، یا دلوں پر اُن کے قفل چڑھے ہوئے ہیں؟"
    (محمد ٢٤)

 *اِنَّ ھٰذَاالْقُرْاٰنَ یَھْدِیْ لِلَّتِیْ ھِیَ اٙقْوَمُ وَ یُبَشِّرُ الْمُؤْمِنِيْنَ الَّذِيْنَ يَعْمَلُوْنَ الصّٰلِحٰتِ اَنَّ  لَھُمْ اَجْرًا کَبِيْرًا* 

 *ترجمہ*

بیشک یہ قرآن ہدایت پر چلنے کی وہ راہ دکھاتا ہے جو سب راستوں سے سیدھی راہ ہے۔جو بہت بندوبست سے بھر پور حفاظت والا راستہ ہے۔اور یہ قرآن ایمان والوں کو بشارت والا حکم سناتا ہے۔ایمان والو نیک عمل کیۓ جاؤ۔تب خوب بڑا اجر اور مرتبہ تم کو مل کر رہے گا۔
(سورہ بنی اسرائیل)


46 comments / Replies


  1. "ہم نے اِس قرآن کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے

    ReplyDelete
  2. "کیا ان لوگوں نے قرآن پر غور نہیں کیا، یا دلوں پر اُن کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چڑھے ہوئے ہیں؟"

    ReplyDelete
  3. ایمان والو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیۓ جاؤ۔

    ReplyDelete
  4. قرآن ایمان والوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ والا حکم سناتا ہے۔

    ReplyDelete
  5. اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    ReplyDelete

  6. "ہم نے اِس قرآن کو ........ کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے

    ReplyDelete
  7. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete

Powered by Blogger.