Custard Ki Kheer
کسٹرڈ کی کھیر
اجزاء
دودھ ایک لیٹر
چاول آدھی پیالی
چینی ایک پیالی
بادام آدھی پیالی کٹے ہوئے
پستے آدھی پیالی کٹے ہوئے
کسٹرڈ چار چائے کے چمچ
دودھ ایک ٹِن جما ہوا گاڑھا
ناریل ایک تہائی پیالی پسا ہوا
ترکیب
دُودھ اُبال لیں، بھگوئے چاولوں کو چھان کر بادام اور پستوں کے ساتھ پیس لیں۔
-پسے ہوئے ان اجزاء کو اُبالے ہوئے دُودھ میں ڈال کر اسے بیس منٹ تک پکالیں
اب اس میں گاڑھا دُودھ شامل کر دیں۔
گاڑھا (دُودھ یک جان ہو جائے تو کسٹرڈ (تھوڑے سے دودھ میں گھول کے) وہ بھی ڈال دیں۔
چمچ برابر چلاتے رہیں تاکہ گٹھلیاں نہ بنیں۔
آمیزہ گاڑھا ہو جائے تو اسے چولہے پر سے اُتار لیں۔
ڈش میں نکال کر اوپر سے پسا ہوا ناریل سجا دیں اور فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کرلیں۔
کسٹرڈ کی لذیذ کھیر تیار ہے۔

Masha Allah bhut achi recipe hai
ReplyDeleteMe abhi Facebook se yahan I hon
Bint e Aisha k name se I'd hai
Me bi online work krti hon begging me hon