Hazraat Sahaba karam R.A or Qadyani
رضی اللّه عنھم ورضوا عنه
اللّه تعالی ان سے راضی ہوا
وہ اللّه تعالی سے راضی ہوئے
(القرآن)
حضرات صحابہ کرام رضی اللّہ تعالی عنہم اور قادیانی
حضرت شاہ عبدالعزیز محدث دہلوی رحمتہ اللّہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ حضرت امیر معاویہ رضی اللّہ عنہ اور حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمتہ اللّہ علیہ میں کس کی شان بلند ہے ؟
بعض علماء نے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کو پانچواں خلیفہ راشد بھی تسلیم کیا ہے
حضرت شیخ نے جواب میں فرمایا
"حضرت امیر معاویہ رضی اللّہ عنہ جس گھوڑے پر سوار ہو کر میدان جنگ میں گئے اس گھوڑے کی نکیل پر لگنے والے گرد کے ذروں کی شان یہ ہے کہ ہزاروں عمر بن عبدالعزیزؒ مل کر بھی ان ذروں کی شان کو نہیں پہنچ سکتے
ہر وہ شخص جس نے چاہے ایک مرتبہ امام الانبیاء ﷺ کا رخ انور دیکھا اور آپ ﷺ کی نبوت اور رسالت پر ایمان لے آیا ۔اسے صحابیؓ کا درجہ حاصل ہو گیا اب کل روئے زمین کے کتب غوث اور ابدال مل کر بھی اس صحابیؓ کی عظمت کو نہیں پہنچ سکتے ۔جس طرح سرکار دوعالم ﷺ کے بعد قیامت تک نبی کوئی نہیں اسی طرح اب قیامت تک صحابی ؓ بھی کوئی نہیں ۔ حضور اقدس ﷺ کے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم نے بے پناہ استقامت ، بے مثال استقلال اور ایثار و قربانی کے ایسے یادگار مظاہرے کئے جنہیں ہمیشہ ہمیشہ کے لئے یاد رکھا جائے گا - صحابہ رسول ﷺ کی معراج عظمت اور ان کے مقام و مرتبہ کا اندازہ اس خدائی سند سے لگا یا جاسکتا ہے جس میں کہا گیا کہ
اللّه تعالی ان سے راضی ہوا وہ اللّه تعالی سے راضی ہوئے
رحمت دو عالم ﷺ پر ایمان لانے والے آپ ﷺ کے دین کی سربلندی کے لئے مالی وجانی طور پر قربانیاں دینے والے نفوس قدسیہ کتنے خوش نصیب تھے - جنہوں نے سیدالمرسلین ﷺ کی امامت میں نماز پڑھنے کی سعادت حاصل کی جنہوں نے رسول اللّہ ﷺ کی زبان اقدس سے خدا کا کلام سنا جنہوں نے آپ ﷺ کے معجزات دیکھے
جنہیں سفر میں سرتاج دو عالم ﷺ کی رفاقت کا شرف حاصل رہا انہی فدا کاروں کو، انہیں جانثاروں کو، جناب رسالت مآب ﷺ نے مختلف بشارتیں سنائیں سیّدالکونین ﷺ نے صحابہ کرام علیہم الرضوان سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے فرمایا
میرے صحابہ رضی اللّہ تعالی عنہم آسمان ہدایت کے ستارے ہیں ان میں جن کی پیروی کرو گے ہدایت پاؤ گے
صحابہ کرام رضی اللّہ تعالی عنہ ان خوش نصیب لوگوں کا گروہ تھا جنہوں نے دولت دین براہ راست محبوب خدا ﷺ سے حاصل کی تھی
حضور سرور کائنات ﷺ نے فرمایا
جو ان سے محبت رکھتا ہے وہ میری محبت کی وجہ سے رکھتا ہے
جو ان سے بغض رکھتا ہے وہ میرے بغض کی وجہ سے رکھتا ہے
گویا جناب رسالت مآب ﷺ نے معیار بتا دیا کہ ان صحابہ کرام رضی اللّہ تعالی عنہم سے محبت میری محبت کی علامت ہے اور ان سے بغض اور عداوت میری دشمنی اور عداوت کی علامت ہے
معلوم ہوا کہ محبت کا ایک تقاضا یہ بھی ہے کہ محبوب جن سے محبت کرتا ہوں ان سے محبت کی جائے
مرزا غلام قادیانی نے حضور سرورکائنات محبوب خدا ﷺ کے پاکیزہ خو، صحابہ کرام رضی اللّہ تعالی عنہم کو بھی نہیں بخشا ۔ مرزا غلام قادیانی کی صحابہ کرام رضی اللّہ تعالی عنہم سے بغض و عداوت حضرات صحابہ کرام علیہم الرضوان کے بارے میں قادیانی کفریات ملاحظہ ہوں
بعض نادان صحابی جن کو درایت سے کچھ حصہ نہ تھا
(ضمیمہ براہین احمدیہ ص 285 ، ج 5 خزائن ص 285 ج 21)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
جیسا کہ ابوہریرہ ( رضی اللّہ تعالی عنہ) جو غبی تھا اور درایت اچھی نہیں رکھتا تھا
( اعجاز احمدی ص 18 ، خزائن ص 127 ، ج 19 ، از مرزا غلام احمد قادیانی)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
میں وہی مہدی ہوں جس کی نسبت ابن سیرین سے سوال کیا گیا کہ کیا وہ حضرت ابوبکر رضی اللّہ تعالی عنہ کے درجہ پر ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ ابوبکر رضی اللّہ عنہ کیا وہ بعض انبیاء سے بہتر ہے
(مجموعہ اشتہارات ص 278 ، ج 3)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
ابوبکر و عمر کیا تھے وہ تو حضرت غلام احمد (قادیانی) کی جوتیوں کے تسمے کھولنے کے بھی لائق نہ تھے
(ماہنامہ المہدی بابت جنوری، فروری 1915 ء 2، 3 ص ، 157 احمدیہ انجمن لاہور )
°°°°°°°°°°°°°°°°
جو شخص قرآن شریف پر ایمان لاتا ہے اس کو چاہیے کہ ابوہریرہ رضی اللّہ تعالی عنہ کے قول کو ایک ردّی متاع کی طرح پھینک دے
(ضمیمہ براہین احمدیہ ص 235، خزائن ج 21 ص 410 از مرزا غلام احمد قادیانی )
°°°°°°°°°°°°°°°°
بعض کم تدبر کرنے والے صحابی جن کی درایت اچھی نہیں تھی جیسے ابوہریرہ
حقیقت الوحی ص 34 ، خزائن ص 36 ، ج 22 ، از مرزا غلام احمد قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°
خاکسار عرض کرتا ہے کہ مجھ سے ہماری ہمشیرہ مبارکہ بیگم صاحبہ نے بیان کیا ہے کہ جب حضرت صاحب (مرزا) آخری سفر میں لاہور تشریف لے جانے لگے تو آپ نے ان سے کہا کہ مجھے ایک کام درپیش ہے دعا کرو اور اگر کوئی خواب آئے تو مجھے بتانا - مبارکہ بیگم نے خواب دیکھا کہ وہ چوبارہ پر گئی ہیں اور وہاں مولوی نورالدین صاحب کتاب لئے بیٹھے ہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو اس کتاب میں میرے متعلق حضرت صاحب کے الہامات ہیں اور میں ابوبکر ہوں اور دوسرے دن صبح مبارکہ بیگم سے حضرت صاحب نے پوچھا کہ کیا کوئی خواب دیکھا ہے ؟ مبارکہ بیگم نے یہ خواب سنایا تو حضرت صاحب نے فرمایا " یہ خواب اپنی اماں کو نہ سنانا "مبارکہ بیگم کہتی ہیں کہ اس وقت میں نہیں سمجھتی تھی کہ اس سے کیا مراد ہے؟
سیرت المہدی ، ص 37، ج 3 ، از مرزا بشیر احمد ایم اے
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
قارئین کرام ! حضرات صحابہ کرام علیہم الرضوان کو حق تعالیٰ نے معیار حق قرار دیا - اس سے انحراف کرنے والا قرآنی تعلیمات کا منکر ہے
قادیانی کذاب کو دیکھئے کہ وہ صحابہ کرام علیہم الرضوان پر سب و شتم کی کس طرح بوچھاڑ کر رہا ہے - کیا قادیانیوں سے تعلقات رکھ کر ہم غضب الہیٰ کو دعوت تو نہیں دے رہے یہ ہم سب کے لئے سوالیہ نشان ہے ؟
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

بعض علماء نے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ کو.............. تسلیم کیا ہے
ReplyDeleteپانچواں خلیفہِ راشد
Deleteپانچواں خلیفہ راشد
Deleteپانچواں خلیفہ راشد
Deleteپانچویں خلیفہ راشد
DeletePanchwen khalifa rashid
Deleteپانچواں خلیفہ راشد
Deleteپانچواں
Deleteخلیفہ راشد
پانچواں خلیفہ
Deleteپانچوں خلفاء
Deleteپانچواں خلیفہ راشد
Deleteاللّه تعالی ان سے راضی ہوا وہ اللّه تعالی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوئے
ReplyDeleteراضی
Deleteراضی
Deleteراضی
Deleteراضی
DeleteRazi
Deleteراضی
Deleteراضی
Deleteراضی
Deleteراضی
Deleteراضی
Delete
ReplyDeleteمیں وہی ۔۔۔۔۔۔ ہوں جس کی نسبت ابن سیرین سے سوال کیا گیا
مہدی
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Deleteمہدی
Delete
ReplyDeleteجو شخص قرآن شریف پر ایمان لاتا ہے اس کو چاہیے کہ ابوہریرہ رضی اللّہ تعالی عنہ کے قول کو ایک۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرح پھینک دے
ردی متاع
Deleteردّی متاع
Deleteردی متاع
Deleteدری متاع
DeleteDari matah
Deleteردی متاع
Deleteردّی متاع
Deleteردی متاع
Deleteردی متا ع
Deleteردی متاع
Deleteصحابہ کرام سے۔۔۔۔۔۔۔ کرنے والا قرآنی تعلیمات کا منکر ہے
ReplyDeleteانحراف
Deleteانحراف
Deleteانحراف
Deleteانحراف
DeleteInhiraf
Deleteانحراف
Deleteانحراف
Deleteانحراف
Deleteانحراف
Deleteانحراف
Deleteصحابہ کرام علیہم الرضوان کو حق تعالیٰ نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دیا -
ReplyDeleteمعیار حق
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteمعیار حق
Deleteمعیار حق
Deleteمعیار حق
Deleteمعیار حق
Deleteمعیار حق
Deleteمعیار حق
Deleteمعیار حق
Deleteمعیار حق
Delete
ReplyDeleteبعض نادان صحابی جن کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے کچھ حصہ نہ تھا
درایت
Deleteدرایت
Deleteدرایت
DeleteDarayat
Deleteدرایت
Deleteدرایت
Deleteدرایت
Deleteدرایت
Deleteدرایت
Deleteدرایت
ReplyDelete
ReplyDeleteابوبکر و عمر کیا تھے وہ تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی جوتیوں کے تسمے کھولنے کے بھی لائق نہ تھے
غلام احمد
Deleteغلام احمد
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد۔ بلکہ اسکو جوتیاں مارنے کے حقدار تھے
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Delete
ReplyDeleteصحابہ کرام رضی اللّہ تعالی عنہ ان خوش نصیب لوگوں کا گروہ تھا جنہوں نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ براہ راست محبوب خدا ﷺ سے حاصل کی تھی
دولت دین
Deleteدولت دین
Deleteدولتِ دین
Deleteدولت دین
DeleteDolat e deen
Deleteدولت دین
Deleteدولت دین
Deleteدولت دین
Deleteدولت دین
Deleteدولت دین
Deleteمحبت کا ایک تقاضا یہ بھی ہے کہ محبوب جن سے محبت کرتا ہوں ان سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی جائے
ReplyDeleteمحبت
Deleteمحبت
Deleteمحبت
Deleteمحبت
DeleteMuhabat
Deleteمحبت
Deleteمحبت
Deleteمحبت
Deleteمحبت
Deleteمحبت
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteقادیانیوں سے تعلق رکھنا ۔۔۔۔۔۔۔ کو دعوت دینا ہے
ReplyDeleteغضب الہی
Deleteغضب الہی
Deleteغضب الٰہی
Deleteغضب الہی
ReplyDelete