Ilam e Hadees se munsalik or mushtaghleen bil-hadees ka taruf

علم حدیث سے منسلک اور مشتغلین بالحدیث کا تعارف


طالب الحد یث

 وہ مبتدی ہے جو تحصیل علم حدیث میں مشغول ہو

محدث

وہ شیخ اور استاد جو درسِ حدیث دیتا ہو

حافظ الحدیث

 وه محدث ہے جس کو ایک لا کھ احادیث سنداً و متناً اَزبر ہوں

حجت فی الحدیث

 وہ محدث ہے جس کو تین لا کھ احادیث سنداً ومتناً و معنیً یاد ہوں مثلاً امام بخاری علی بن مدینیؒ، یحییٰ ابن معینؒ، عبداللّٰہ ابن مبارکؒ وغیرہم اور امام ابو یوسفؒ کوصرف موضوع (من گھڑت ) احادیث تین لاکھ یاد تھیں۔ اس سے اندازہ لگاٸیں کہ ان کو صحیح احادیث کتنی یاد ہوں گی  اور پھر ان کے شیخ امام اعظم ابو حنیفہؒ کو کس قدر احادیث محفوظ ہونگی۔

حاکم فی الحدیث

وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنةالحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں بلکہ مزید برآں یہ کہ اس کو راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمان و مکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں مثلاً امام احمد ابن جنبلؒ ، کہ آپ کو سات لاکھ سے زاٸد احادیث یاد تھیں ، اسی طرح امام ابو زرعہ رازیؒ کو سات لاکھ احادیث حفظ تھیں 





فائدہ 


 امام ابن شہاب زہریؒ فرماتے ہیں کہ حافظ الحدیث ہر چالیس سال میں پیدا ہوتا ہے۔

167 comments / Replies

  1. ________________
    وہ مبتدی ہے جو تحصیل علم حدیث میں
    مشغول ہو

    ReplyDelete
    Replies
    1. طالب حدیث

      Delete
  2. Replies

    1. وہ شیخ اور استاد جو درسِ حدیث دیتا ہو

      Delete
    2. وہ شیخ اور استاد جو درس حدیث دیتا ہو

      Delete
    3. وہ شیخ اور استاد جو درس حدیث دیتا ہو

      Delete
    4. وه شيخ اور استاد جو درس حديث ديتا هے

      Delete
    5. درس حدیث دینے والے استاد

      Delete
    6. وہ شیخ اور استاد جو درسِ حدیث دے

      Delete
    7. وہ شیخ اور استاد جو درس حدیث دیتا ہو

      Delete
    8. شیخ اور استاد جو درس حدیث دیتا ہو

      Delete
    9. وہ شیخ اور استاد جو درس حدیث دیت ہو

      Delete
    10. وہ شیخ اور استاد جو درس حدیث دیتا ہو

      Delete
    11. وہ شیخ اور استاد جو حدیث دیتا ہو

      Delete
    12. وہ شیخ اور استاد جو درس دیتا ہو

      Delete
    13. وہ شیخ اور استاد جو درسِ حدیث دیتا ہو

      Delete
    14. Wo shikh or ostad jo dars e hadees deta hu

      Delete
    15. وہ شیخ اور استاد جو درس اور حدیث دیتا ہو

      Delete
    16. وہ شیخ اور استاد جو درس حدیث دیتا ہو

      Delete
    17. وہ شیخ اور استاد جو درس حدیث دیتا ہو

      Delete
    18. وہ شیخ اور استاد جو درسِ حدیث دیتا ہو

      Delete
    19. وہ شیخ اور استاد جو درس دیتا ہو

      Delete
    20. وہ شیخ اور استاد جو درس دیتا ہو

      Delete
    21. وہ شیخ اور استاد جو درس دیتا ہو

      Delete
    22. وہ شیخ یا استاد جو درس دیتا ہو

      Delete

  3. حافظ الحدیث
    وه محدث ہے جس کو _________ احادیث سنداً و ________ اَزبر ہوں

    ReplyDelete
    Replies
    1. ايك لاكھ سندو متنا ازبر

      Delete
    2. ایک لاکھ۔۔۔۔ متناً

      Delete
    3. ایک لاکھ ، سندًا و متنًا

      Delete
    4. ایک لا کھ ، سندا و متنا

      Delete
    5. ایک لاکھ سنداًمتناً

      Delete
  4. _____________
    وہ محدث ہے جس کو تین لا کھ احادیث سنداً
    ومتناً و معنیً یاد ہوں

    ReplyDelete
    Replies
    1. حجت فی الحدیث

      Delete
  5. __________________
    کوصرف موضوع (من گھڑت ) احادیث تین لاکھ یاد تھیں۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. امام بخاری علی بن مدینیؒ، یحییٰ ابن معینؒ، عبداللّٰہ ابن مبارکؒ وغیرہم اور امام ابو یوسفؒ

      Delete
    2. امام بخاری علی بن مدینی
      یحیی ابن معین,
      عبداللہ ابن مبارک وغیرہ
      اورامام ابو یوسف

      Delete
    3. امام بخاري بن مديني،يحيى بن معين، امام ابو يوسف اور عبدالله بن مبارك

      Delete
    4. امام بخاری علی بن مدینیؒ، یحییٰ ابن معینؒ، عبداللّٰہ ابن مبارکؒ وغیرہم اور امام ابو یوسفؒ

      Delete
    5. امام بخاری علی بن مدینیؒ، یحییٰ ابن معینؒ، عبداللّٰہ ابن مبارکؒ وغیر ہم اور امام ابو یوسفؒ

      Delete
    6. امام بخا ری
      علی بن مدینی
      یحی ابن معین
      عبد اللہ ابن مبا رک
      اور امام ابو یو سف

      Delete
    7. امام بخاری علی بن مدینی
      یحیی ابن معین,
      عبداللہ ابن مبارک وغیرہ
      اورامام ابو یوسف

      Delete
    8. امام بخاری علی بن مدینیؒ، یحییٰ ابن معینؒ، عبداللّٰہ ابن مبارکؒ وغیرہم اور امام ابو یوسفؒ

      Delete
    9. بخاری علی بن مدینی امام
      یحیی ابن معین,
      عبداللہ ابن مبارک وغیرہ
      اورامام ابو یوسف

      Delete
    10. امام بخاری علی بن مدینی
      یحیی ابن معین,
      عبداللہ ابن مبارک وغیرہ
      اورامام ابو یوسف

      Delete
    11. امام بخاری علی بن مدینی, یحیی ابن معین, امام ابو یوسف, عبداللہ ابن مبارک وغیرہم

      Delete
    12. امام بخاری بن مدینی۔ یحیٰ ابن معین۔امام ابو یوسف۔ عبداللہ ابن مبارک و غیرہم

      Delete
    13. امام بخاری بن مدینی۔ یحٰی ابن معین۔ امام ابو یوسف۔ عبداللہ ابن مبارک و غیرہم

      Delete
  6. حاکم فی الحدیث سے کیا مراد ہے ؟؟؟؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنةالحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں بلکہ مزید برآں یہ کہ اس کو راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمان و مکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete
    2. AM
      وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنةالحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں بلکہ مزید برآں یہ کہ اس کو راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمان و مکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete
    3. وہ محدث جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنتہ الحصول سندا ومتناومعنی وحرجاوتعدیلا یاد ہوں بلکہ مزیدبرآں یہ کہ اس کو راویوں کی سن ولادت اور زمان ومکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete
    4. وه محدث جس كو تمام احاديث موجوده الممكنه الحصول سندا متنا و معني جرحا تعديلا ياد هوں

      Delete
    5. وه محدث جس كو تمام احاديث موجوده الممكنه الحصول سندا متنا و معني جرحا تعديلا ياد هوں

      Delete

    6. وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنةالحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں بلکہ مزید برآں یہ کہ اس کو راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمان و مکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete
    7. وہ محدث جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنتہ الحصول سندا ومتناومعنی وحرجاوتعدیلا یاد ہوں بلکہ مزیدبرآں یہ کہ اس کو راویوں کی سن ولادت اور زمان ومکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete

    8. وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنة الحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں

      Delete
    9. وہ محدث ہے جس کو تما م احا دیث مو جود ہ
      ممکنتہ الحصول سندا و متنا و معنی وجرحا و
      تعدیلا یاد ہو

      Delete
    10. Wo muhads ha jisko tamam ahdees mojoda mumkanit alhsool sinda wa matna wa mahni wa jrha wa tahdeela yad hu

      Delete
    11. وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنةالحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں بلکہ مزید برآں یہ کہ اس کو راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمان و مکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete

    12. وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنةالحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں بلکہ مزید برآں یہ کہ اس کو راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمان و مکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete

    13. وہ محدّث ہے جس کو تمام احادیث موجودہ ممکنةالحصول سنداً و متناً و معنیً و جرحاً و تعدیلاً یاد ہوں بلکہ مزید برآں یہ کہ اس کو راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمان و مکان تعلیم وغیرہ بھی یاد ہوں

      Delete
    14. وہ محدث جسے تمام احادیث ممکنہ الحصول سندا و متنا و معنی و جرحا و عدیلا یاد ہوں مزید برآں اسے راویوں کے تاریخ یعنی سن ولادت, اور زمین و مکاں تعلیم وغیرہ کا بھی علم ہو

      Delete
    15. وہ محدث جسے تمام احادیث ممکنہ الحصول سندا و متنا معنی و جرحا و عدیلا یاد ہوں مزید برآں اسے راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمین و مکان اور تعلیم وغیرہ کا بھی علم ہو

      Delete
    16. وہ محدث جسے تمام احادیث ممکنہ الحصول سندا و متنا معنی و جرحا و عدیلا یاد ہوں مزید برآں اسے راویوں کی تاریخ یعنی سن ولادت اور زمين و مکان اور تعليم وغيرہ کا بھی علم ہو

      Delete
  7. ____________ کو ساتھ لاکھ سے زیادہ حدیث یاد تھیں۔

    ReplyDelete
    Replies
    1. امام احمد بن حنبل

      Delete
    2. امام احمد بن حنبل

      Delete
    3. امام احمد بن حنبل

      Delete
    4. امام احمد بن حنبل رح

      Delete
    5. امام احمد بن جنبل رحمۃاللہ علیہ

      Delete
    6. امام احمد ابن جنبلؒ

      Delete
    7. اما م احمد ابن جنبل

      Delete
    8. امام احمد بن جنبل

      Delete
    9. امام احمد بن حنبل

      Delete
    10. امام احمد بن حنبل علیہ رحمۃ

      Delete
    11. امام احمد بن حنبل

      Delete
    12. امام احمد بن حنبل

      Delete

  8. امام ابو زرعہ رازیؒ کو ____________ حفظ تھیں

    ReplyDelete
    Replies
    1. سات لاکھ احادیث

      Delete
    2. سات لاکھ

      Delete
  9. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
    Replies
    1. امام ابن شہاب زہریؒ+حافظ الحدیث

      Delete
    2. Imam ibn e shaahb zyri
      HAFIZ alhadees

      Delete
  10. وما علینا الاالبلاغ المبین

    ReplyDelete
  11. اللھم افتح علینا ابواب رحمتک وانشر علینا حکمتک

    ReplyDelete

Powered by Blogger.