Ilm-E-Tafseer

تعریف علمِ تفسیر


لغوی معنی


 (اَلْاِبانةِ والإِظهارِ  (ظاہر کرنا



اصطلاحی تعریف


علامہ سیوطی رحمة اللّه نے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے


ھوعلم بیحث فیة عن احوال القرآن من حیث انہ یدل علیٰ مراد اللّه تعالی 
بحسب الطاقة البشرية وبحسب ما يقتضيه القواعد العربية


علم تفسیر وہ علم ہے جس میں قرآن پاک کے احوال سے بحث کی جاۓ اس حیثیت سے کہ وہ اللّه تعالی کی مراد پر دلالت کرتے ہیں ، بااعتبار طاقتِ بشری کے اور با اعتبار قواعد عریبیہ کے۔









سورت کی تعریف


لغوی معنی

 سورت کے لغوی معنی ہیں بلندی



اصطلاحی تعریف 

قرآنِ پاک کا وہ ایک حصہ جسکی ابتداء بھی ہو اور انتہا بھی ہو۔




تعریف رکوع


رکوع کے معنی ہیں جھکنا، چونکہ اتنی مقدار میں پڑھ کر انسان رکوع میں چلا جاتا ہے اسلیٸے اسے رکوع کہتے ہیں 


آیت کی تعریف


آیت کے معنی ہیں نشانی کہ اسکا ما بعد اسکے ما قبل سے جدا ہے اسلیٸے اسے آیت کہتے ہیں۔

130 comments / Replies

  1. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    ReplyDelete
    Replies
    1. وعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

      Delete
  2. Replies
    1. وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

      Delete
  3. رکوع کے معنی______ ہیں

    ReplyDelete
  4. اسکا مابعد اسکے _______ سے جدا ہے

    ReplyDelete
  5. چونکہ اتنی مقدار پڑھ کے انسان ________ میں چلا جاتا ہے

    ReplyDelete
  6. علم تفسیر کے لغوی معنی ؟

    ReplyDelete
  7. اسکا مابعد اسکے ماقبل سے _____ہے

    ReplyDelete
  8. قرآن پاک کا وہ حصہ جس کی ______ بھی ہو

    ReplyDelete
  9. جسکی ابتدا بھی ہو اور ______ بھی ہو

    ReplyDelete
  10. وہ علم جس میں قرآن پاک کے ________ سے بحث کی جاٸے

    ReplyDelete
  11. وہ اللّٰہ تعالی کی مراد پر _________کرتے ہیں

    ReplyDelete
  12. memoona nh nm k sth choudry lgaya hua ye apni Muqadas h ya koi r taliba h ?

    ReplyDelete
    Replies
    1. یہ طالبہ ہیں
      وہ شاید تکرار میں شامل نہیں

      Delete
    2. میرے نام کے ساتھ بھی ہے چوہدری۔۔۔۔۔

      Delete
  13. ji mn memoona chaudhry hun muqadad nai mujy us ka nai pata

    ReplyDelete

Powered by Blogger.