Istanja ka bayan

استنجا کا بیان  



سوال :  استنجاء کا حکم کیا ہے؟ 

جواب : وہ سنت ہے اور اس میں پتھر، ڈھیلا اور جو ان کے قاٸم مقام ہو کفایت کرتا ہے اور وہ محلِ (اِستنجا) کو پونچھے یہاں تک کہ اس کو صاف ستھرا کردے اور طاق (عدد) استعمال کرنا افضل ہے اور واجب نہیں اور پانی سے دھونا افضل ہے اور اگر نجاست اپنے مخرج سے تجاوز کر جاۓ ( تو) پتھر وغیرہ سے استنجا کفایت نہیں کرتا اور پانی یا بہنے والی (پاک) شے کا استعمال واجب ہوتا ہے۔







سوال : اُن اشیا۶ کو بیان کیجۓ جن کے ساتھ استنجا کرنے سے منع کر دیا گیا ہے؟ 

جواب : وہ اپنے داٸیں ہاتھ سے، ہڈی سے، لید سے، کھانے سے اور کسی محترم شے استنجا نہ کرے 




سوال : پیشاب اور پاٸخانہ کرنے کے وقت صحرا۶ اور عمارت میں قبلہ رخ ہونے اور (قبلہ) پشت ہونے میں آپ کا قول کیا ہے؟ 

جواب : پاٸخانہ اور پیشاب کرنے کے وقت صحراء اور عمارت میں (قبلہ) رخ ہونا اور (قبلہ) پشت ہونا دونوں مکروہ ہیں۔



سوال : کس جگہ پاٸخانہ اور پیشاب کرنے سے منع کیا جاتا ہے؟ 

جواب : پانی میں اور اس پر وارد ہونے کے مقامات میں، پھل دار درخت کے نیچے اور ایسے سایہ میں جس سے لوگ نفع اٹھاتے ہیں اور لوگوں کے راستے میں پیشاب و پاٸخانہ سے منع کیا جاتا ہے۔ اور ہوا چلنے کی جگہ اور سوراخ میں پیشاب کرنے سے اور کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے منع کیا جاتا ہے۔

149 comments / Replies

  1. وہ ........ ہے اور اس میں پتھر، ڈھیلا اور جو ان کے قاٸم مقام ہو ..... کرتا ہے اور وہ محلِ (اِستنجا) کو پونچھے

    ReplyDelete
  2. طاق عدد اسعتمال کرنا۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

    ReplyDelete
  3. پانی سے دھونا۔۔۔۔۔ہے

    ReplyDelete
  4. اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنے مخرج سے تجاوز کر جاۓ ( تو) پتھر وغیرہ سے استنجا کفایت نہیں کرتا اور پانی یا بہنے والی (پاک) شے کا استعمال واجب ہوتا ہے۔

    ReplyDelete
  5. اُن اشیا۶ کو بیان کیجۓ جن کے ساتھ استنجا کرنے سے منع کر دیا گیا ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ اپنے دائیں ہاتھ سے ہڈی سے لید سے کھانے سے اور کسی محترم شے سے استنجاء نہ کرے

      Delete
    2. وہ اپنے داٸیں ہاتھ سے، ہڈی سے، لید سے،کھانے سے اور متحرک شے سے استنجا نہ کرے

      Delete
    3. وہ اپنے دائیں ہاتھ سے لید سے اور متحرک شے سے استنجانہ کرے

      Delete
    4. پاک چیز سے ہڈی سے لید سے

      Delete
    5. وہ اپنے دائیں ہاتھ سے ہڈی سے لید سے کھانے سے اور کسی محترم شے سے استنجاء نہ کرے


      Delete
    6. دائیں ہاتھ سے
      ہڈی سے
      لید سے
      کھانے سے
      اور محترم شےسے

      Delete
    7. داٸیں ہاتھ سے،
      ہڈی سے،
      لید سے،
      کھانے سے
      اور کسی محترم شے استنجا نہ کرے

      Delete
    8. دائیں ہا تھ سے
      ہڈی سے
      لید سے
      کھا نے سے
      اور کسی محترم شے سے استنجا نہ کرے

      Delete
    9. دائيں ہاتھ سے، ہڈى سے،ليد سے،كھانے سے،كسي محترم شے سے

      Delete
    10. دائیں ہاتھ سے
      ہڈی سے
      لید سے
      کھانے سے
      کسی محترم شیے سے

      Delete
    11. دایاں ہاتھ،ہڈی لید ،کھانے اور محترم شئے سے

      Delete
    12. دایاں ہاتھ،ہڈی ،کھانے اور محترم شے سے استنجاء نہیں ہوتا

      Delete
    13. دایں ہاتھ سے
      ہڈی سے
      لید سے
      کھانے اور متحرم شے سے

      Delete
    14. Dai'n haty se
      Hadi se
      Lid se
      Khany or ksi muhtrm chez se

      Delete
    15. داہنے ہاتھ سے, ہڈی سے, لید سے, کھانے سے اور کسی محترم شے سے

      Delete
  6. : پاٸخانہ اور پیشاب کرنے کے وقت صحراء اور عمارت میں (قبلہ) رخ ہونا اور (قبلہ) پشت ہونا دونوں ۔۔۔۔۔۔۔ ہیں۔

    ReplyDelete
  7. کھڑے ہو کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے سے منع کیا جاتا ہے

    ReplyDelete
  8. کیا پھل دار درخت کے نیچے پیشاب کیا جا سکتا؟؟؟؟

    ReplyDelete
  9. Right hand
    Hadi se
    Lid se
    Kahna see
    Kise mathrk Chez se

    ReplyDelete

Powered by Blogger.