Maqbool or gher maqbool kutb e Hadees

کتب حدیث مقبول اور غیر مقبول ہونے کے

 اعتبار سے پانچ قسم پر ہیں


1

وہ کتابیں جن میں تمام احادیث صحیح ہیں جیسے مؤطا امام مالک, صحیح بخاری, صحیح مسلم 


2

وہ کتابیں جن میں حسن, صحیح, ضعیف, حدیثیں ہوں لیکن سب قابل حجت ہوں کیونکہ ضعیف حدیثیں بھی حسن کے قریب ہیں جیسے ابو داؤد, جامع ترمذی,سنن نسائی, مسند احمد


3

وہ کتابیں جن میں حسن, صالح, منکر ہر قسم کی حدیثیں جمع ہوں جیسے سنن  ابن ماجہ,مسند عبدالرزاق, مسند طیالسی


4

وہ کتابیں جن میں سب حدیثیں ضعیف ہوں الا قلیل جیسے نوادر الاصول حکیم ترمذی, تاریخ الحلفاء


5

وہ کتابیں جن میں سب حدیثیں موضوع (من گھڑت) ہوں جیسے موضوعات ابن الجوزی,موضوعات شیخ محمد طاہر






صحاح ستہ


صحیح بخاری, صحیح مسلم, جامع ترمذی,سنن نسائی, سنن ابو داؤد, سنن ابن ماجہ

143 comments / Replies

  1. کتب گدیث مقبول اور غیر مقبول ہونے کے اعتبار سے۔۔۔۔۔۔۔اقسام ہر ہیں۔

    ReplyDelete
  2. پہلی قسم میں وہ کتابیں ہیں جن کی تمام احادیث۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں

    ReplyDelete
  3. ضعیف حدیثیں بھی ۔۔۔۔۔۔۔کے قریب ہیں

    ReplyDelete
  4. موضوع سے مراد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حدیثیں ہے

    ReplyDelete
  5. صحاح ستہ میں کون کون سی کتابیں شامل ہیں ہیں

    ReplyDelete
    Replies
    1. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع الترمزی
      سنن نسائی
      ,سنن ابن ماجہ
      سنن ابو داؤد

      Delete
    2. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع الترمزی
      سنن نسائی
      ,سنن ابن ماجہ
      سنن ابو داؤد

      Delete

    3. صحیح بخاری, صحیح مسلم, جامع ترمذی,سنن نسائی, سنن ابو داؤد, سنن ابن ماجہ

      Delete
    4. صحیح البخاری،صحیح مسلم،جامع ترمذی،سنن نسائی،ابو داؤد،سنن ابن ما جہ

      Delete
    5. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع الترمزی
      سنن نسائی
      ,سنن ابن ماجہ
      سنن ابو داؤد

      Delete
    6. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع الترمزی
      سنن نساٸ
      سنن ابن ماجہ
      سنن ابو داٶد

      Delete
    7. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع الترمزئ
      سنن ابن نسایئ
      سنن ابن ماجہ
      سمن ابو دادو

      Delete
    8. صحیح بخاری, صحیح مسلم, جامع ترمذی,سنن نسائی, سنن ابو داؤد, سنن ابن ماجہ

      Delete
    9. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع ترمذی
      سنن نسائی
      سنن بی داود
      سنی ابی ماجہ

      Delete
    10. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع الترمزی
      سنن نسائی
      ,سنن ابن ماجہ
      سنن ابو داؤد

      Delete
    11. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جا مع التر مزی

      سنن نسا ئی
      سنن ابن ما جہ
      سنن ابو داود

      Delete
    12. صحیح بخاری
      صحیح مسلم
      جامع الترمذی
      سنن ابو داود
      سنن نساٸی
      سنن ابن ماجہ

      Delete
    13. صحیح بخاری, صحیح مسلم, جامع ترمذی,سنن نسائی, سنن ابو داؤد, سنن ابن ماجہ

      Delete
    14. صحیح بخاری, صحیح مسلم, جامع
      سنن ابن ماجہ۔ ترمذی,سنن نسائی سنن ابی داؤد,

      Delete

    15. صحیح بخاری صحیح مسلم جامع ترمذی سنن نسائی سنن ابو داؤد سنن ابن ماجہ


      Delete
  6. چوتھی قسم وہ ہے جس میں تمام احادیث۔۔۔۔۔۔۔ہوں

    ReplyDelete
  7. وہ کتابیں جن میں حسن،صالح،منکر ہر قسم کی۔۔۔۔۔۔۔جمع ہوں

    ReplyDelete
  8. دوسری قسم میں تمام احادیث ۔۔۔۔۔۔ ہوں

    ReplyDelete

  9. وہ کتابیں جن میں تمام احادیث صحیح ہیں جیسے ___________,__________, صحیح مسلم

    ReplyDelete
    Replies
    1. موطا امام مالک
      صحیح بخاری

      Delete
    2. موطا امام مالک
      صحیح بخاری

      Delete
    3. مؤطا امام مالک, صحیح بخاری

      Delete
    4. مٶطا امام مالک صحیح بخاری

      Delete
    5. موطا امام مالک۔صحیح بخاری

      Delete
    6. موطا امام مالک
      صحیح بخاری

      Delete
    7. مؤطا امام مالک, صحیح بخاری

      Delete
    8. موطا ا مام ما لک صحیح بخاری

      Delete
    9. موطا امام مالک صحیح بخاری

      Delete
    10. موطا امام مالک صحیح بخاری

      Delete
    11. موطا امام مالک صحیح بخاری

      Delete
    12. موطا امام مالک صحیح بخاری

      Delete

Powered by Blogger.