Mirza Ghulam Ahmed Qadyani Ke Dawey

Unit 1
Lesson 2 part B

 مرزا غلام احمد قادیانی کے بلند بانگ دعوے 



 دعاوی مرزا
مرزا غلام احمد قادیانی 1880ء تک صرف اپنے ملہم من اللّه ہونے کا دعوی کرتا رہا ۔ 
1882 ء میں مجدد ہونے کا ، 1891ء میں مسیح موعود کا ، 
1898ء میں مہدی ہونے کا ،اور 
1899ء میں ظلی بروزی نبوت کا اور 
1901ء میں باقاعدہ نبوت کا دعویٰ کیا ۔

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°° 




 بیت اللّه ہونے کا دعویٰ  
خدا نے اپنے الہام میں میرا نام بیت اللہ بھی رکھا 
(اربعین 4 ص  103 درروحانی خزائن ج 17 ص 445)

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

• 1884ء رسالت کا دعویٰ : 
الہام : "انی فضلتک علی العالمین قل ارسلت الیکم جمیعا" 
( میں نے تجھ کو تمام جہانوں پر فضیلت دی کہ میں تم سب کی طرف بھیجا گیا ہوں)
تذکرہ ص 129 مکتوب حضرت مسیح موعود مورخہ 30 دسمبر 1884ء اربعین 2 ص7 روحانی خزائن ج 17 ص 353)

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

• 1886ء توحید و تفرید کا دعویٰ : 

الہام : " تو مجھ سے ایسا ہے جیسی میری توحید و تفرید تو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں"
( تذکرہ ص 141، 384 براہین احمدیہ ص 489 درروحانی خزائن  ج 1 ص 581 حاشیہ در حاشیہ اربعین نمبر 3 ص  71 روحانی خزائن جلد 17 حاشیہ ص 413)

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

• 1891ء مسیح ابن مریم ہونے کا دعویٰ :

الہام:  "جعلناک المسیح ابن مریم" 
(ہم نے تجھ کو مسیح ابن مریم بنایا)
ان کو کہہ دے کہ میں عیسیٰ کے قدم پر آیا ہوں - 

( تذکرہ ص 185 ازالہ اوہام ص 634 درروحانی خزائن ص 442 جلد 3 )
ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے 
( دافع البلا، ص 20 درروحانی خزائن ص 240 ج 18)

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

•  1894ء مسیح اور مہدی ہونے کا دعویٰ : 
" بشرنی وقال ان المسیح الموعود الذی یرقبونه المھدی السعود الذی ینتظر ونه ھو انت " 

ترجمہ : خدا نے مجھے بشارت دی اور کہا کہ وہ مسیح موعود اور مہدی مسعود جس کا انتظار کرتے ہیں وہ تو ہے ۔
( تذکرہ : ص 257 اتمام الحجۃ ص ،3 درروحانی خزائن ج 8 ص 275)

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

•  1898ء امام زمان ہونے کا دعویٰ : 
"سو میں اس وقت بے دھڑک کہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کے فضل اور عنایت سے وہ امام زماں میں ہوں "
(ضرورت الامام ص 24 درروحانی خزائن ج 13 ص 495)

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

• 1900ء تا 1908ء ظلی نبی ہونے کا دعویٰ :
" کہ میں بروزی طور پر آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہوں اور بروزی رنگ میں تمام کمالات
محمدی مع نبوت محمدیہ کے میرے آئنہ ظلیت میں منعکس ہیں تو پھر کونسا الگ انسان ہوا جس نے علیحدہ طور پر نبوت کا دعویٰ کیا " 
(ایک غلطی کا ازالہ ص 8 در روحانی خزائن ، ج 18 ص 212 )

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

•- نبوت و رسالت کا دعویٰ : 

"انا انزلناہ قریباً من القادیان الخ "
ہم نے اس کو قادیان کے قریب اتارا ہے"

( براہین احمدیہ حاشیہ نمبر 3 ص  498 درروحانی خزائن ، ج 1 ص 593 الحکم ج 4 ، شمارہ نمبر 30 مورخہ 24 اگست 1990ء بحوالہ تذکرہ ص 367 مطبوعہ ربوہ )

"سچا خدا وہی خدا ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا"
(دافع البلا ص 11 درروحانی خزائن 18 ص 231 

"میں رسول بھی ہوں اور نبی بھی ہوں یعنی بھیجا گیا بھی اور خدا سے غیب کی خبریں پانے والا بھی

ایک غلطی کا ازالہ ص 7 درروحانی خزائن 18 ص 211

60 comments / Replies

  1. مرزا غلام احمد قادیانی 1880ء تک صرف اپنے ...........ہونے کا دعوی کرتا رہا

    ReplyDelete

  2. خدا نے اپنے الہام میں میرا نام........ بھی رکھا

    ReplyDelete
  3. انی فضلتک علی العالمین......... الیکم جمیعا"

    ReplyDelete

  4. "سچا خدا وہی خدا ہے جس نے....... میں اپنا رسول بھیجا"

    ReplyDelete
  5. ہم نے اس کو قادیان کے۔۔۔۔۔۔ اتارا ہے "

    ReplyDelete

  6. "سو میں اس وقت بے دھڑک کہتا ہوں کہ خدا تعالیٰ کے فضل اور عنایت سے وہ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہوں

    ReplyDelete
  7. : خدا نے مجھے بشارت دی اور کہا کہ وہ مسیح موعود اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جس کا انتظار کرتے ہیں وہ تو ہے

    ReplyDelete

  8. ہم نے تجھ کو .۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بنایا

    ReplyDelete

  9. میں۔۔۔۔۔۔۔۔ کے قدم پر آیا

    ReplyDelete

  10. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ذکر کو چھوڑو اس سے بہتر غلام احمد ہے

    ReplyDelete
  11. مرزا غلام احمد قادیانی نے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظلی نبی ۔ہونے کا دعوی کیا

    ReplyDelete
  12. " تو مجھ سے ایسا ہے جیسی میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو مجھ سے اور میں تجھ سے ہوں"

    ReplyDelete
  13. میں رسول بھی ہوں اور نبی بھی ہوں یعنی بھیجا گیا بھی اور خدا سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی خبریں پانے والا بھی

    ReplyDelete

  14. ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں باقاعدہ نبوت کا دعوی کیا

    ReplyDelete

Powered by Blogger.