Najaston or unko pak karne ka bayan
نجاستوں اور اُن کو پاک کرنے کا بیان
سوال : ناپاک چیزوں اور نجاست کی اقسام بیان کیجۓ؟
جواب : نجاست کی دو قسمیں ہیں
١) غلیظہ (٢) خفیفہ )
پس غلیظہ اس میں سے ہر وہ چیز ہے جو انسان کے بدن سے نکلے اس میں سے جس کا نکلنا وضو یا غُسل کو واجب کرتا ہو مثلاً پاٸخانہ، پیشاب، منی، مذی، ودی ، پیپ، کچ لہو اور قے جبکہ منہ کو بھر دے اور اسی طرح حیض، نفاس اور استحاضہ کا خون اور اسی طرح چھوٹے بچے اور بچی کا پیشاب، وہ کھانا کھاتے ہوں یا نہیں اور اسی طرح شراب، بہنے والا خون، مردار کا گوشت،اور اسکی چربی اور اس کی کھال اور اسی طرح اس (جانور) کا پیشاب جس کا گوشت کھایا جاتا ہے اور اسی طرح لید، گاۓ کی گوبر، کتے کا پاٸخانہ، مرغی، بطخ اور مرغابیوں کی بیٹ اور اسی طرح جنگلی درندوں کا پاٸخانہ یہ سب نجاستِ غلیظہ ہے اور اسی طرح سور اپنے تمام اجزا۶ سمیت نجاستِ غلیظہ ہے۔
اور بہرحال خفیفہ پس اس (جانور) کا پیشاب جس کا گوشت کھایا جاتا ہے اور گھوڑے کا پیشاب اور اس پرندے کی بیٹ جس کا گوشت نہیں کھایا جاتا۔
خفیفہ کے نزدیک جس پرندے کا گوشت کھایا جاتا ہے اسکی بیٹ پاک ہے، مثلاً کبوتر، چڑیا، بٹیر
سوال : غلیظہ اور خفیفہ کے درمیان کس چیز میں فرق ظاہر ہوتا ہے ؟
جواب : یہ (فرق) نجاست کے ساتھ نماز کے جواز میں ظاہر ہوتا ہے پس اگر نجاست غلیظہ درہم کی مقدار یا اس سے کم نمازی کے کپڑے یا بدن کو لگ جاۓ ( تو ) اس کے ساتھ نماز کراہت کے ساتھ جاٸز ہوتی ہے اور اگر نجاستِ خفیفہ نمازی کے کپڑے کو لگ جاۓ تو اس کے ساتھ نماز جاٸز ہوتی ہے جب تک کہ (نجاست) چوتھاٸ کپڑے کو نہ پہنچے اور جب نجاستِ غلیظہ درہم سے بڑھ جاۓ یا ( نجاستِ) خفیفہ چوتھاٸ کپڑے کو پہنچ جاۓ تو اس کے ساتھ نماز جاٸز نہیں ہوتی۔
سوال : جب نجاست بدن یا کپڑے کو لگ جاۓ تو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب : جب نجاست نظر آتی ہو تو کپڑے یا بدن کو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ پاک پانی کے ساتھ یا پانی کے علاوہ بہنے والی پاک (شے) مثلاً سرکہ اور گلاب کے پانی سے دھونے کے ساتھ اس (نجاست) کا جسم زاٸل کیا جاۓ اور اگر (نجاست) نظر نہ آتی ہو مثلاً پیشاب اور ناپاک پانی تو پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اس کو دھویا جاۓ یہاں تک کے دھونے والے کا غالب گمان یہ ہو کہ تحقیق وہ پاک ہو چکا ہے۔
سوال : اگر اس نے نظر آنے والی نجاست کو زاٸل کیا لیکن اسکا نشان باقی رہ گیا تو اس (نجاست) کا حکم کیا ہے؟
جواب : جب نجاست کا جسم دھونے سے دور ہو جاۓ تو اس کے اس اثر کا باقی رہنا نقصان دہ نہیں جسکا اِزالہ دشوار ہو جیسے رنگ اور بو۔
سوال : کیا نجاستوں کو پاک کرنے کے دیگر طریقے ہیں؟
جواب : جی ہاں ! اور اس میں تفصیل ہے جس کو
فقہا۶ نے ذکر فرمایا ہے اور اس کا کچھ حصہ لیجۓ۔
١) جب موزہ کو جسم دار نجاست لگ جاۓ اور خشک ہو جاۓ اور وہ (موزے) کو زمین پر اتنا رگڑے کہ نجاست زاٸل ہو جاۓ (تو) اس میں نماز جاٸز ہے۔
٢) اور جب منی کپڑے کو لگ جاۓ پس اگر وہ تر ہے تو کپڑا دھونے ہی سے پاک ہو گا اور اگر وہ (منی) کپڑے پر خشک ہو جاۓ تو اس میں کھرچنا اسکو کافی ہو گا بشرطیکہ (منی) پیشاپ سے مخلوط نہ ہو۔
٣) اور جب شیشہ یا تلوار کو نجاست لگ جاۓ تو ان کو پونچھنا کافی ہوگا۔
٤) اور اگر زمین کو نجاست لگی اور خشک ہو گٸ اور نجاست کا اثر چلا گیا تو اس (نجاست) کی جگہ پر نماز جاٸز ہے لیکن اس (نجاست) کی جگہ سے تمیّم جاٸز نہیں اور اگر زمین دھو دی گٸ اور نجاست دور ہو گٸ (تو) دونوں کام (یعنی نمازو تمیّم) جاٸز ہیں۔
٥) اور جب کچی کھال رنگ دی جاۓ تو تحقیق وہ پاک ہو گٸ اور اس میں نماز جاٸز ہے اور اسی طرح اس (کھال) سے بناۓ ہوۓ برتن سے وضو کرنا جاٸز ہے اور سور کی کھال کبھی پاک نہیں ہوتی اور آدمی کی کھال ! (آدمی) کا احترام کرتے ہوۓ اس کی کھال کا استعمال جاٸز نہیں ۔

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکتہ
ReplyDeleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Deleteوعلیکم اسلام
Deleteوعلیکم سلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعليكم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteوعلیکم السلام
Deleteنجاستوں کی کتنی اور کون سی اقسام ہیں؟
ReplyDeleteنجاست کی دو قسمیں ہیں
Delete١) غلیظہ (٢) خفیفہ )
دو قسمیں ہیں۔
Delete١۔ غلیظہ
٢۔ خفیفہ
دو قسمیں
Delete١:غلیظہ
٢:خفیفہ
دو اقسام
Deleteغلیظہ
خفیفہ
دو
Deleteغلیظہ
خفیفہ
نجاست کی دو اقسام ہیں نجاست خفیفہ نجاست غلیظہ
Deleteدو اقسام
Deleteخفیفہ
غلیظہ
دو
Deleteغليظہ
خفيفہ
2
DeleteGhaleza
Khafefa
دو قسمیں ہیں۔
Delete١۔ غلیظہ
٢۔ خفیفہ
نجاست کی دو قسمیں ہیں
Deleteغلیضہ
حنیفہ
نجاست کی دو قسمیں ہے
Deleteغلیضہ خنیفہ
نجاست غلیظہ میں ہر وہ چیز جو انسان کے۔۔۔۔۔سے نکلے
ReplyDeleteبدن
Deleteبدن
Deleteبدن
Deleteبدن
Deleteبدن
Deleteبدن
Deleteبدن
DeleteBadn
Deleteبدن
Deleteبدن
Deleteبدن
Deleteقے جومنہ۔۔۔۔۔۔دے
ReplyDeleteبھر
Deleteبھر
Deleteبھر
Deleteبھر
Deleteبھر
Deleteبهر
DeleteBhr
Deleteبھر
Deleteبھر
Deleteبھر
Deleteخفیفہ کے نزدیک جس پرندے کا گوشت کھایا جاتا ہے اسکی بیٹ ______ ہے، مثلاً کبوتر، چڑیا، بٹیر
ReplyDeleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
DeletePak
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteاگر نجاست غلیظہ ____ کی مقدار یا اس سے کم نمازی کے کپڑے یا بدن کو لگ جاۓ ( تو ) اس کے ساتھ نماز ______ کے ساتھ جاٸز ہوتی ہے ا
ReplyDeleteدرہم۔
Deleteکراہٹ
درہم
Deleteکراہت
درہم کراہٹ
Deleteدرہم۔ کراہٹ
Deleteدرہم
Deleteكراہت
Drham
DeleteKrahat
درہم
Deleteکراہت
درہم۔
Deleteکراہٹ
درہم
Deleteکراہت
درہم
Deleteکراہٹ
سرکہ اور ____کے پانی سے دھونے کے ساتھ اس (نجاست) کا جسم زاٸل کیا جاۓ
ReplyDeleteگلاب
Deleteگلاب
Deleteگلاب
Deleteگلاب
DeleteGulab
Deleteگلاب
Deleteگلاب
Deleteگلاب
Deleteجب شیشہ یا تلوار کو نجاست لگ جاۓ تو ان کو ____ کافی ہوگا۔
ReplyDeleteپونچھنا
Deleteپونچھنا
Deleteپونچنا
Deleteپونچهنا
DeletePonchna
Deleteپونچھنا
Deleteپوچھنا
Deleteپونچھنا
Delete
ReplyDeleteجب کچی _____ رنگ دی جاۓ تو ____ وہ پاک ہو گٸ
کھال۔
Deleteتحقيق
کھال
Deleteتحقیق
کھال
Deleteتحقیق
کھال تحقیق
Deleteكھال
Deleteتحقيق
Khal
DeleteTehqeeq
کھال تحقیق
Deleteکھال۔
Deleteتحقيق
کھال
Deleteتحقیق
کھال
ReplyDeleteتحقیق