Quran pak ki lughvi wa istalahi tareef

قرآن پاک کی لغوی تعریف



سوال

قرآنِ مجید کی لغوی تعریف کیا کی گئی ہے؟

جواب

 اہلِ لغت نے قرآن کے لغوی معنی میں مختلف اقوال بیان کیے ہیں

 قرآن ’’قرأت‘‘ کرنے کے معنی میں ہے : کیوں کہ اس کو کثرت سے پڑھا جاتا ہے۔

 قرآن ’’قرن‘‘ سے ہے بمعنی ملانا اور اس کی آیات ایک دوسرے سے ملی ہوئی ہیں : اس لیے اس کو قرآن کہتے ہیں۔

 قرآن جمع کرنے کے معنی میں ہے : اس لیے کہ اس میں تمام سورتوں کو جمع کیا گیا ہے۔

معلم التجويد
 (ص: 19)
"معنى القرآن لغةً





لفظُ قرآن في اللغةِ، مصدرٌ لقَرَأَ، يَقْرَأُ، قراءةً، وقرآناً كالغُفران من غَفَر، وهو مرادف معنىً للقراءة، ومنه قوله تعالى: [القِيَامَة: 17-18] {إِنَّ عَلَيْنَا جَمْعَهُ وَقُرْآنَهُ * فَإِذَا قَرَأْنَاهُ فَاتَّبِعْ قُرْآنَهُ *} ، أي: قراءته، ثم سُمِّي به الكتابُ المقروء، من باب تسمية المفعول بالمصدر

و (قرأ) الشيءَ (قرأناً) : جَمَعه وضَمَّه، ومنه سُمِّي القرآنُ؛ لأنه يجمع السورَ ويَضُمُّها. وهو مهموز، فلو حُذف همزه كان ذلك للتخفيف، وإذا دخلته «أل» بعد التسمية فإنما هي إشارة للأصل لا للتعريف به، وهو مشترَكٌ لفظيٌّ يُطلق حقيقةً على الكلِّ أو بعضه، كقولك: (يحرم قراءة القرآن على الجُنب) تقصد حرمة قراءته كلِّه أو بعضِه على السواء. وهو مشتق من قرأ، أو من القُرْء بمعنى الجمع - كما ذُكِر آنفًا

أو من القِرى بمعنى الضيافة، واشتقاقه من قرأ هو الأَوْلى. وهو المختار؛ استناداً إلى مورد اللغة، وقوانين الاشتقاق

قرآن کریم کی اصطلاحی تعریف

سوال

قرآن کریم کی اصطلاحی تعریف کیا کی گئی ہے؟

جواب

وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے۔



فقط واللّٰہ اعلم

186 comments / Replies

  1. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    ReplyDelete
  2. وہ کتاب جو محمد رسول اللّہ ﷺ پر نازل ہوٸی __________ لکھی ہوٸی ہے

    ReplyDelete
  3. آپﷺ سے بغیر کسی ________ سے منقول ہے

    ReplyDelete
  4. قرآن _______ کے معنی میں ہے

    ReplyDelete
  5. اس میں ___________کو جمع کیا گیا ہے

    ReplyDelete
  6. قرآن کے لغوی معنی میں مختلف ________ بیان کیے گٸے ہیں

    ReplyDelete
  7. قرآن _______کرنے کے معنی میں ہے

    ReplyDelete
  8. کیونکہ اس کو _________ سے پڑھا جاتا ہے

    ReplyDelete
  9. قرآن _______سے ہے بمعنی ملانا

    ReplyDelete
  10. اس کی _________ ایک دوسرے سے ملی ہوٸی ہیں

    ReplyDelete
  11. قرآن مجید کی لغوی تعریف کیا ہے ؟؟؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

      Delete

    2. قرآن ’’قرأت‘‘ کرنے کے معنی میں ہے : کیوں کہ اس کو کثرت سے پڑھا جاتا ہے۔

      Delete
    3. کثرت سے یعنی دنیا میں سب سے زیادہ پڑھے جانیوالی کتاب

      Delete
    4. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

      Delete
    5. کثرت سے پڑھی جانےوالی کتاب

      Delete
    6. کثرت سے پڑھی جانے والی کتا ب

      Delete
    7. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

      Delete
    8. قرآن کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب ہے جس میں آیات کو کو ملایا اور سورتوں کو جمع کیا گیا ہے۔

      Delete
    9. قرآن کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب جس میں آیات کو ملایا اور صورتوں کو جمع کیا گیا ہے

      Delete
    10. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

      Delete
    11. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

      Delete

    12. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

      Delete
    13. کثرت سے پڑھی جانے والی کتاب

      Delete
  12. قرآن مجید کی اصطلاحی تعریف کیا ہے ؟؟؟

    ReplyDelete
    Replies

    1. وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے

      Delete

    2. وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے۔

      Delete

    3. وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ تواتر سے منقول ہے۔

      Delete
    4. وہ کتاب جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی

      Delete

    5. وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے

      Delete
    6. وہ کتاب جو محمد رسول صلى الله عليه وسلم پر نازل ہوئی ,مصاحف میں لکھی ہوئی ہے اور آپ صلى الله عليه وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواتر سے منقول ہے

      Delete
    7. وہ کتاب جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوٕی۔ مصاحف میں لکھی ہوٕی ھے ۔اور آپ صلی علیہ وسلم سے بغير کسی شبہ کے تواتر سے منقول ہے

      Delete
    8. کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے

      Delete
    9. وہ کتاب جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی مصاحف میں لکھی ہوئی ہے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواتر سے منقول ہے

      Delete

    10. وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے۔

      Delete
    11. وہ کتاب جو محمد رسول اللہﷺ پر نازل ہوٸی اور آپﷺ سے بغیر تواتر سے منقول ہے

      Delete

    12. وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی، مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے

      Delete
    13. وہ کتاب جو آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم پر نازل ہوئی مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے

      Delete

    14. وہ کتاب جو محمد رسول اللّٰہﷺ پر نازل ہوئی مصاحف میں لکھی ہوئی ہے، اور آپ صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے بغیر کسی شبہ کے تواترسے منقول ہے

      Delete
  13. وہ کتاب جو محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوئ -
    مصاحف میں لکھ ہوئ اور بغیر کسی شبہ کے تواتر
    سے منقول ہے

    ReplyDelete
  14. وہ کتاب جو محمد صلی علیہ وآلہ وسلم پر نازل ہوئی،

    ReplyDelete

Powered by Blogger.