Bahai Mazhab

Unit 2
Lesson 14


بہائی مذہب 


دنیا میں ایک بہائی ٹولہ بھی موجود ہے
۔وہ ایران کے بہااللّہ کو رسول مانتا ہے۔
وہ دنیا میں موجود ہے ہم ان کو بھی کافر سمجھتے ہیں لیکن انہوں نے صاف صاف کہہ دیا کہ اسلام کے ساتھ ہمارا کوئی واسطہ نہیں۔ہمارا دین اسلام سے الگ ہے۔سو بات ختم ہو گئی۔جھگڑا ختم ہو گیا۔لیکن قادیانی اپنے تمام کفریات کو اسلام کے نام سے پیش کر کے مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔اس لیے یہ صرف کافر اور غیر مسلم ہی نہیں بلکہ مرتد اور زندیق ہیں۔مسلمانوں کی غیرمسلموں کے ساتھ صلح ہو سکتی ہے مگر کسی مرتد اور زندیق سے کبھی صلح نہیں ہو سکتی۔

°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°




39 comments / Replies

  1. دنیا میں ایک بہائی ٹولہ بھی موجود ہے
    ۔وہ............ کے بہااللّہ کو رسول مانتا ہے۔

    ReplyDelete
  2. قادیانی اپنے تمام......... کو اسلام کے نام سے پیش کر کے مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔

    ReplyDelete
  3. مسلمانوں کی غیرمسلموں کے ساتھ صلح ہو سکتی ہے مگر کسی........ اور زندیق سے کبھی صلح نہیں ہو سکتی۔

    ReplyDelete

Powered by Blogger.