Baqol mirza qadyani Khatam E Nabuwat wala deen lanti or qabil e nafrat hy
Unit 2
Lesson 34
ختم نبوت والا دین لعنتی اور قابل نفرت ہے بقول مرزا
قادیانیوں کے نزدیک حضور کی شریعت بھی ختم حضور ﷺ کا کلمہ بھی ختم اور حضور ﷺ کا دین بھی ختم۔
مرزا قادیانی کے نزدیک اس کی اپنی نبوت کے بغیر دین اسلام محض قصوں کہانیوں کا مجموعہ لعنتی شیطانی اور قابل نفرت ہے، چنانچہ وہ لکھتا ہے۔
”وہ دین دین نہیں اور نہ وہ نبی نبی ہے جس کی متابعت سے انسان خدا تعالی سے اس قدرنزدیک نہیں ہوسکتا کہ مکالمات الہیہ (یعنی نبوت ناقل) سے مشرف ہو سکے ، وہ دین لعنتی اور قابل نفرت ہے جو صرف یہ سکھلاتا ہے کہ صرف چند منقولی باتوں یعنی شریعت محمدیہ پر جو کہ آنحضرت صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم سے منقول ہے
ناقل
انسانی ترقیات کا انحصار ہے اور وحی الہی آگے نہیں
بلکہ پیچھے رہ گئی ہے۔ سو ایسا دین بہ نسبت اس کے کہ اس کورحمانی کہیں شیطانی کہلانے کا زیادہ مستحق ہوتا۔
(ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص 138-139)
یہ کس قدر لغو اور باطل عقیدہ ہے کہ ایسا خیال کیا جائے کہ بعد آنحضرت ﷺ کے وحی الٰہی کا دروازہ ہمیشہ کے لئے بند ہوگیا ہے اور آئندہ کو قیامت تک اس کی کوئی بھی امید نہیں ۔ صرف قصوں کی پوجا کرو۔ پس کیا ایسا مذہب کچھ ہوسکتا ہے جس میں براه راست خدا تعالی کا کچھ بھی پتا نہیں لگتا۔ میں خدا تعالی کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ اس زمانے میں مجھ سے زیادہ بیزار ایسے مذہب سے اور کوئی نہ ہوگا
(دریں چہ شک ؟ ناقل )
میں ایسے مذہب کا نام شیطانی مذہب رکھتا ہوں نہ کہ رحمانی "
ضمیمہ براہین احمدیہ حصہ پنجم ص 183، روحانی خزائن صفحہ 354 ج 21
آپ حضرات نے سنا۔ وہ لکھتا ہے اگرختم نبوت کا مسئلہ تسلیم کیا جائے تو دین اسلام دین نہیں اور نہ محمد صلّی اللّه علیہ وآلہ وسلم نبی ہیں؟ اسلام میں نبوت کا سلسلہ حضور ﷺ پر ختم ہے مگر مرزا قادیانی کہتا کہ جس دین میں یہ عقیدہ ہو وہ دین لعنتی و شیطانی اور قابل نفرت ہے۔
- مرزا کہتا ہے حضور ﷺ کی پیروی سے آدمی نبی بن جاتا ہے ہم کہتے ہیں حضور ﷺ کی پیروی سے نبی نہیں بنا کرتے کسی کی پیروی سے نبی نہیں بنا کرتے ۔۔
یادرکھو۔۔۔۔ جب نبوت کا سلسلہ جاری تھا اور نبی جب بنا کرتے تھے تب بھی کسی کی پیروی سے نبی نہیں بنتے تھے، بلکہ اللّه تعالی خود انتخاب کرتے تھے اور اب تو نبی بنتے ہی نہیں ہیں کیونکہ نبوت ہی ختم ہوگئی۔ لہٰذا کسی کی پیروی سے نبی بننے یا نہ بننے کا کیا سوال؟
پھر اس حوالے سے مرزا نے دین اسلام کو لعنتی اور شیطانی کہا یہ کتاب ہمارے پاس موجود ہے کوئی صاحب اس کا حوالہ دیکھنا چاہیں تو دیکھ لیں ۔ یہ ہمارے دین کو لعنتی اور شیطانی کہیں، قابل نفرت بتائیں ، حضور صلّی اللّه علیہ و آلہ وسلم کے کلمے کو منسوخ کہیں اور لا الہ الا اللّه محمد رسول اللّه میں مرزا قادیانی کو داخل کریں اور لوگ کہیں کہ ان کے بارے میں سختی نہ کریں۔ یہ تو آپ کے اس سوال کا جواب ہوا کہ مولوی لوگ مرزائیوں کو گالیاں کیوں نکالتے ہیں؟
جواب کا خلاصہ یہ ہے کہ ہم گالیاں نہیں نکالتے۔ بلکہ ہم ان کو دجال، کذاب، لعین ، مرتد اور بے ایمان کہتے ہیں اور یہ ہمارے نزدیک گالیاں نہیں ہیں بلکہ حقیقت واقعیہ کا اظہار ہے۔ جو آدمی دین سے پھر جائے اس کو مرتد نہ کہیں تو کیا
کہیں ؟ جو شخص نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرے اس کو خود حضور ﷺ نے کذاب ودجال کہا ہے۔ ہم اس کو دجال اور کذاب نہ کہیں تو کیا کہیں ؟
باقی ہم ان کو حرام زادہ نہیں کہتے لیکن مرزا تمام مسلمانوں کو حرام زادہ اور "ذریتہ البغايا " کی گالی بکتا ہے ۔۔
مرزا اور مرزائی تمام مسلمانوں کو سور اور ان کی عورتوں کو کتیاں کہتے ہیں۔ یہ لفظ ہم ان کے بارے میں استعمال نہیں کرتے ۔ قادیانی ہمارے بارے میں استعمال کرتے ہیں اور
ہمارے پڑھے لکھے بھائیوں کے بارے میں بھی استعمال کرتے ہیں۔ اب انصاف کیجیے کہ کیا ہم قادیانیوں کو گالی دیتے ہیں یا قادیانی ہمیں، اور تمام مسلمانوں کو گالیاں بکتے ہیں؟ اور انصاف کیجئے کہ قادیانی مظلوم ہیں یا مسلمان مظلوم ہیں؟

میں ایسے مذہب کا نام شیطانی ۔۔۔۔رکھتا ہوں نہ کہ رحمانی
ReplyDeleteشیطانی
Deleteمذہب
Deleteشیطانی
Deleteمذھب
DeleteMazhab
Deleteمزہب
Deleteمزہب
Deleteمذہب
Deleteمذہب
Deleteقادیانی ۔۔۔۔۔۔ہیں یا مسلمان مظلوم ہیں
ReplyDeleteمظلوم
Deleteمظلوم
Deleteمظلوم
Deleteمظلوم
DeleteMazloom
Deleteمظلوم
Deleteمظلوم
Deleteمظلوم
Deleteمظلوم
Deleteجو شخص نبوت کا جھوٹا دعوی کرے اس کو خودحضورصل اللہ علیہ و سلم نے ۔۔۔۔۔و۔۔۔۔۔۔کہا ہے
ReplyDeleteکذاب
Deleteدجال
کذاب
Deleteدجال
کذاب دجال
Deleteکذاب دجال
DeleteKazab
DeleteDajal
کذاب دجال
Deleteکذاب
Deleteدجال
Kazab
Deleteکذاب
Deleteدجال
مرزا کہتا ہے حضوراکرم کی۔۔۔۔۔۔کرنے سے آدمی نبی بن جاتا ہے
ReplyDeleteپیروی
Deleteپیروی
Deleteپیروی
Deleteپیروی
DeleteParvi
Deleteپیروی
Deleteپیروی
DeletePervi
Deleteپیروی
Deleteمرزا تمام مسلمانوں کو حرام زادہ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی گالیاں بکتا ہے
ReplyDeleteZaritlbghaya
Deleteذریعتہ البغایا
ReplyDelete