Faisla aap karen

Unit 2
Lesson 23

فیصلہ آپ کریں


قادیانیوں کا نعرہ ہے "محمد اتر آۓ ہیں ہم میں" جو ملعون غلام احمد قادیانی کو "محمد رسول اللّہ" کہتا ہو کہ محمد پھر آ گیا ہے اور پہلے محمد سے بڑھ کر یہ محمد ہے۔اس کے بارے میں آپ کی عدالت کیا فیصلہ دیتی ہے؟؟؟

قادیانیوں کو چھوڑو، میں آپ سے داد و انصاف طلب کرتا ہوں۔آپ کو جج سمجھتا ہوں اور میں مستغیث ہوں محمد رسول اللّہ ﷺ کی طرف سے۔

ان لوگوں کے بارے میں ایک مسلمان کو کیا زبان استعمال کرنی چاہیے؟؟؟

اگر ابھی کچھ شک ہے تو اور سن لیجیے۔مسلمانوں کے نزدیک محمدﷺ کی پیروی مدارِ نجات ہے لیکن قادیانی کہتے ہیں کہ مرزے کی پیروی مدارِ نجات ہے۔آئندہ تمام کی تمام سعادتیں مرزا قادیانی کے قدموں سے وابستہ ہیں۔جس طرح کہ مسلمان کہتے ہیں کہ انسانیت کی سعادت محمد رسول اللّہﷺ  کے قدموں سے وابستہ ہے۔

"قل ان کنتم تحبون اللّہ فاتبعونی یحببکم اللہ"

یہ قرآن کریم کی آیت ہے مگر مرزا کہتا ہے کہ یہ میرے بارے میں ہے۔اپنی کتاب میں لکھتا ہے:

"خدا نے میری وحی اور میری تعلیم اور میری بیعت کو نوح کی کشتی قرار دیا اور تمام انسانوں کے لیے مدارِ نجات ٹھہرایا"
(روحانی خزائن صفحہ ٤٣٥ جلد ١٧)

یہ کشتی نوح یہاں رسالہ موجود ہے اس میں لکھتا ہے

"میں خدا کی سب راہوں میں سے آخری راہ ہوں اور میں اس کے سب نوروں میں سے آخری نور ہوں۔بدقسمت ہے جو مجھے چھوڑتا ہے کیونکہ میرے بغیر سب تاریکی ہے۔"

(روحانی خزائن صفحہ٦١ جلد ١٩)

آخری نور اور آخری نبی تو محمدﷺ ہیں۔یہ مرزا کہاں سے آ ٹپکا۔




69 comments / Replies

  1. خدا نے میری وحی اور میری تعلیم اور میری بیعت کو........ کی کشتی قرار دیا اور تمام انسانوں کے لیے........ ٹھہرایا"

    ReplyDelete
  2. آخری نور اور آخری نبی تو محمدﷺ ہیں۔یہ ....... کہاں سے آ ٹپکا۔

    ReplyDelete
  3. میں خدا کی سب راہوں میں سے آخری راہ ہوں اور میں اس کے سب........ میں سے آخری نور ہوں۔

    ReplyDelete
  4. مسلمانوں کے نزدیک محمدﷺ کی پیروی............ ہے

    ReplyDelete
  5. قادیانیوں کو چھوڑو میں آپ سے ______طلب کرتا ہوں۔

    ReplyDelete
  6. قل ان کنتم تحبون اللّٰہ _______ یحببکم اللّٰہ۔

    ReplyDelete
  7. ان لوگوں کے بارے میں ایک مسلمان کو کیا ________ استعمال کرنی چاہیے؟؟؟

    ReplyDelete
  8. قادیانی کہتے ہیں مرزے کی پیروی ۔۔۔۔ہے

    ReplyDelete

Powered by Blogger.