Galiyan kon deta hy Musalman ya qadyani
Unit 2
Lesson 18
گالیاں کون دیتا ہے،مسلمان یا قادیانی؟؟
حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہیدؒ نے اکتوبر 1985ء میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس،منعقدہ مرکز پاکستان ہال ابو ظہبی میں ایک پر شکوہ اجتماع میں فرمائی۔جس میں نہایت پرمغز اور مدلل اسلوب سے قادیانیوں کے کفریہ عقائد کی تشریح کی گئی ہے۔علاوہ ازیں مسلمانوں کے قادیانیوں سے سوشل بائیکاٹ کی اپیل،قادیانیوں کا اپنے آپ کو احمدی کہلانے کا دجل اور قادیانیوں کا تعلیم یافتہ طبقے کو یہ تاثر دینا کہ مولوی صاحبان محض گالیاں ہی دیتے ہیں، جیسے مضامین کو عام فہم انداز میں بیان فرمایا ہے۔غرض مولانا نے قادیانیوں کے فریب کا لبادہ چاک کر دیا ہے۔آخر میں مولانا شہید نے نہایت دل سوزی سے مسلم امہ کو حضرت رسالت مآبﷺ کے "عقیدہ ختم نبوت" کے تحفظ کے لیے میدان عمل میں آنے کی شدید ضرورت کا احساس دلا کر شافع محشر آنحضرتﷺ کی شفاعت کے مستحق بننے کی ترغیب دی ہے۔اللّہ کریم مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہیدؒ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔
سوال عام طور پر قادیانیوں کی طرف سے بھی کیا جاتا ہے اور ہمارے اعلٰی طبقہ کے لکھے پڑھے بھائی بھی کیا کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ یہ مولوی صاحبان مرزائیوں کو گالیاں نکالتے ہیں؟
ہماری عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس جو 14 اگست کو ویمبلے کانفرنس سینٹر لندن میں ہوئی۔وہاں کے اخبارات نے لکھا کہ اتنا بڑا مسلمانوں کا اجتماع لندن کی تاریخ میں کبھی نہیں ہوا اور قادیانی اس سے اتنے پریشان ہوۓ کہ اس کی تفصیل بیان کروں تو اس کے لیے مستقل گھنٹہ درکار ہے۔لیکن مرزا قادیانی نے اس پر تبصرہ کیا کہ مولویوں نے گالیاں نکالی ہیں اور ہمارے پڑھے لکھے دوست بھی یہ کہا کرتے ہیں کہ یہ مولوی صاحبان مرزائیوں کو،قادیانیوں کو گالیاں دیتے ہیں۔اور یہ مرزائی اور قادیانی کا لفظ تو میں کہہ رہا ہوں۔یہ کہا کرتے ہیں کہ احمدیوں کو گالیاں دیتے ہیں۔ان کے مقدس اور مبارک منہ سے احمدی کا لفظ نکلا کرتا ہے۔مرزائی یا قادیانی کبھی نہیں بولتے۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

مولانا نے قادیانیوں کے فریب کا لبادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کر دیا ہے
ReplyDeleteچاک
Deleteچاک
Deleteچا ک
Deleteچاک
Deleteچاک
Deleteچاک
Deleteچاک
Deleteچاک
Deleteچاک
Deleteچاک
Deleteچاک
Delete
ReplyDelete۔اللّہ کریم مولانا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شہیدؒ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرماۓ۔
محمد یوسف لدھیانوی
Deleteمحمد یوسف لدھیانوی
Deleteمحمد یؤسف لدھیانوی
Deleteیوسف لدھیانوی
Deleteیوسف لدھیانوی
Deleteمحمد یوسف لدھانیوی
Deleteمحمد یوسف لدھانیوی
Deleteمحمد یوسف لدھیانوی
Deleteمحمد یوسف لدھیانوی
Deleteیوسف لدھیانوی
Deleteیوسف لدھیانوی
Deleteمحمد یوسف لدھیانوی
Deleteان کے مقدس اور مبارک منہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا لفظ نکلا کرتا ہے
ReplyDeleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteہماری عظیم الشان ختم نبوت کانفرس جو 14اگست کو۔۔۔۔۔۔۔۔ لندن میں ہوٸی
ReplyDeleteویمبلے کانفرنس سینٹر
Deleteویمبلے کانفرنس سنٹر
Deleteویمبلے کانفرنس سینٹر
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteویمبلے کانفرنس سینٹر
Deleteویمبلے کانفرنس سینٹر
Deleteویمبلے کانفرنس سینٹر
Deleteویمبلے کانفرنس سینٹر
ReplyDelete