Hazrat Maseeh A.S kon hen or in k kya karname hen ?
Unit 3
Lesson 4
مسیح علیہ السلام کون ہیں؟
آنحضرت ﷺ قسم کھا کر فرماتے ہیں کہ
1۔
آنے والے مسیح کا نام عیسیٰ ہوگا جبکہ مرزا صاحب کا نام غلام احمد تھا
ذرا غور فرمائیے کہ کہاں عیسیٰ اور کہاں غلام احمد
ان دونوں ناموں کے درمیان کیا جوڑ
2۔
مسیح علیہ السلام کی والدہ کا نام مریم صدیقہ ہے جبکہ مرزا کی ماں کا نام چراغ بی بی تھا
3۔
مسیح علیہ السلام آسمان سے نازل ہوں گے
جب کہ مرزا صاحب نازل نہیں ہوئے
یہ تینوں خبریں آنحضرت ﷺ نے حلفاً دی ہیں
اور ابھی معلوم ہو چکا ہے کہ جو خبر قسم کھا کر دی جائے اس میں کسی تاویل اور کسی کسی استثناء کی گنجائش نہیں ہوتی
اب انصاف فرمائیے کہ جو لوگ آنحضرت ﷺ کی ان حلفیہ خبروں میں تاویل کرتے ہیں کیا ان کو آنحضرت ﷺ پر ایمان ہے؟
یا ہو سکتا ہے؟
ہر گز نہیں
حضرت مسیح علیہ السلام کے کارنامے
آنحضرت ﷺ نے جس مسیح کے آنے کی خبر دی اور جنہیں سلام پہنچانے کا حکم فرمایا ان کے کارنامے بڑی تفصیل سے امت کو بتائے
مثلاً صحیح بخاری کی حدیث میں ہے
والذی نفسی بیدہ لیو شکن ان ینزل فیکم ابن مریم حکماً عدلاً فیکسر الصلیب و یقتل الحنزیر ویضع الحرب
(صحیح بخاری ص 490ج ا)
قسم ہے اس ذات کی جس کے قبضہ میں میری جان ہے کہ عنقریب تم میں حضرت عیسیٰ بن مریم حاکم عادل کی حیثیت سے نازل ہوں گے پس صلیب کو توڑ دیں گے خنزیر کو قتل کر دیں گے اور لڑائی موقوف کر دیں گے
اس حدیث میں حضرت عیسیٰ کہ بعد از نزول متعدد کارنامے مزکور ہیں ان کی مختصر تشریح کرنے سے پہلے لازم ہے کہ ہم اس حقیقت کو من و عن تسلیم کرنے کے لیے تیار ہوں جو آنحضرت ﷺ نے قسم کھا کر بیان فرمائی ہے
کیونکہ قسم اسی جگہ کھائی جاتی ہے جہاں اس حقیقت کو شک و شبہ کی نظر سے دیکھا جاتا ہو یا وہ مخاطبین کو کچھ عجوبہ اور اچنبھا معلوم ہوتی ہو اور اسے بغیر کسی تاویل کے تسلیم کرنے پر آمادہ نظر نہ آتے ہوں
قسم کھانے کے بعد جو لوگ اس قسم کو سچا سمجھیں گے وہ اس حقیقت کو بھی تسلیم کریں گے لیکن جو لوگ اس حقیقت کو تسلیم کرنے سے گریز کریں گے تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ انہیں قسم کھانے والے کی قسم پر بھی اعتبار نہیں اور نہ وہ اسے سچا ماننے کے لیے تیار ہیں یہ بات خود مرزا صاحب کو بھی مسلّم ہے
وہ لکھتے ہیں
والقسم بدل علیٰ ان الخیر محمول علیٰ الظاہر ، لا تاویل فیه ولا استثناء
( حمامتہ البشری ص 13)

آنے والے مسیح کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔ہو گا
ReplyDeleteعیسیٰ
Deleteعیسٰی
Deleteعیسیٰ
Deleteعیسیٰ
Deleteعیسی
Deleteعیسٰی
DeleteEsa
Deleteمرزا صاحب کا نام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔تھا
ReplyDeleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
DeleteGulam ahmed
Deleteمسیح علیہ اسلام کی والدہ کا نام۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteمریم صدیقہ
Deleteمریم صدیقہ
Deleteمریم صدیقہ
Deleteمریم صدیقہ
Deleteمریم صدیقہ
DeleteMariam sadeekha
Deleteعیسئ بن مریم ۔۔۔۔۔۔۔کی حیثیت سے نازل ہوں گے
ReplyDeleteحاکم عادل
Deleteحاکم عادل
Deleteحاکم عادل
Deleteحاکم عادل
Deleteحاکم عادل
DeleteHakim.adal
Delete۔۔۔۔۔کو توڑ دیں گے
ReplyDeleteپس صلیب
Deleteصلیب
Deleteصلیب
Deleteصلیب
DeleteSulaib
Deleteصلیب
ReplyDelete