Khatim ul Nabiyeen ke mafhoom me qadyanion ka dajal
Unit 2
Lesson 28
خاتم النبیّین کے مفہوم میں قادیانیوں کا دجل
لیکن قادیانی مرزائی کہتے ہیں کہ خاتم النبیّین کا یہ مطلب نہیں کہ آپ آخری نبی ہیں، نہ یہ کہ آپ کے بعد نبوت کا دروازہ بند ہے۔ بلکہ یہ مطلب ہے کہ آئندہ حضورﷺ کی مہر سے نبی بنا کریں گے ۔ ٹھپا لگتا ہے اور نبی بنتا ہے۔ حماقت تو دیکھئیے کہ حضورﷺ کے ٹھپے سے چودہ سو سال کی امت میں نبی بنا بھی تو صرف ایک ، اور وہ بھی بھینگا اور ٹنڈا۔حضورﷺ کی مہر نے صرف ایک نبی بنایا۔ اور وہ بھی صرف قادیانی
نعوذ باللّه
الغرض خاتم النبیّین کے معنی یہ ہیں کہ حضورﷺ آخری نبی ہیں ۔آپﷺ کی آمد سے نبیوں کی آمد بند ہو گئی۔ ان پر مہر لگ گئی۔ اب کوئی نبی نہیں بنے گا۔لفافہ بند کر کے لفافے پر مہر لگا دیتے ہیں۔جس کو سیل کر نا
(to seal some thing)
کہتے ہیں ختم کے معنی سیل کردینا، خاتم النبیّین کے معنی یہ ہیں کہ آپ کی آمد سے نبیوں کی فہرست سر بمہر کر دی گئی۔اب نہ تو اس فہرست سے کسی کو نکالا جا سکتا ہے اور نہ اس میں کسی اور کا نام داخل کیا جاسکتا ہے۔
لیکن مرزائیوں نے اس میں یہ تحریف کی کہ خاتم النبیّین کے معنی ہیں ، نبوت کے پروانوں کی تصدیق کرنے والا۔ یہ کہتے ہیں کہ وہ جو کاغذ پر دستخط کر کے محکمے والے مہر لگا دیا کرتے ہیں کہ کاغذ کی تصدیق ہو گئی۔ حضورﷺ بھی انہی معنوں میں خاتم النبیّین ہیں۔ یعنی نبیوں کے پروانوں پر مہر لگا لگا کر نبی بناتے ہیں ۔ پہلے نبوت اللّه تعالی خود دیا کرتے تھے لیکن اب یہ محکمہ اللّہ تعالی نے حضور ﷺ کے سپرد کر دیا ہے کہ حضور ﷺ مہریں لگائیں اور نبی بنائیں۔
یہ ہے زندقہ ، کہ نام اسلام کا لیتے ہیں لیکن اپنے کفریہ عقائد پر قرآن کریم کی آیات کو ڈھالتے ہیں ۔اسی طرح ان کے بہت سے کفریہ عقائد ہیں جن کو یہ اسلام کے نام سے پیش کرتے ہیں۔کہنا یہ ہے کہ یہ مرزائی زندیق ہیں کہ عقائد ایسے رکھتے ہیں جو اسلام کی رو سے خالص کفر ہیں۔لیکن اپنے کفریہ عقائد کو اسلام کا نام دیتے ہیں اور قرآن و حدیث کو اپنے کفریہ عقائد پر ڈھالنے کے لئے ان کی تحریف کرتے ہیں۔یہ خنزیر اور کتے کا گوشت بیچتے ہیں مگر حلال ذبیحہ کہہ کر اور شراب بیچتے ہیں مگر زمزم کا لیبل چپکا کر۔
اگر یہ لوگ اپنے دین و مذہب کو اسلام کا نام نہ دیتے بلکہ صاف صاف کہہ دیتے کہ ہمارا اسلام سے کوئی تعلق نہیں تو واللّه العظیم ہمیں ان کے بارے میں اس قدر متفکر ہونے کی ضرورت نہ ہوتی۔

This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteکہنا یہ ہے کہ یہ مرزائی _____ ہیں کہ عقائد ایسے رکھتے ہیں
ReplyDeleteزندیق
Deleteزندیق
Deleteزندیق
Deleteآپﷺ کی آمد سے نبیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بند ہو گٸی
ReplyDeleteآمد
Deleteآمد
Deleteآمد
Deleteحماقت تو دیکھیٸے کہ حضورﷺ کے ٹھپے سے چودہ سو سال کی عمر میں نبی بنا بھی تو صرف ایک وہ بھی۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ReplyDeleteبھنگا اور ٹنڈا
Deleteبینگا اور ڈنڈا
Deleteبینگا اور ڈنڈا
Deleteقرآن وحدیث کو اپنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر ڈھالنے کے لیے ان کی تحریف کرتے ہیں
ReplyDeleteکفریہ عقاٸد
Deleteکفریہ عقا ید
Deleteکفریہ عقائد
Delete