Kufar ki mukhtalif Noyeeten
Unit 2
Lesson 8
کفر کی مختلف نوعیتیں
کفر ہر حال میں کفر ہے
اسلام کی ضد ہے لیکن دنیا کے دوسرے کافر اپنے کفر پر اسلام کا لیبل نہیں چپکاتے اور لوگوں کے سامنے اپنے کفر کو اسلام کے نام سے پیش نہیں کرتے مگر قادیانی اپنے کفر پر اسلام کا لیبل چپکاتے ہیں اور مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں کہ یہ اسلام ہے
یہ میں نے عام فہم انداز میں بات سمجھائی ہے اب علمی انداز میں اس بات کو سمجھیں
یوں تو کفر کی بہت سی قسمیں ہیں مگر کفر کی تین قسمیں بالکل ظاہر ہیں
1
ایک کافر وہ ہے جو اعلانیہ کافر ہو
2
ایک کافر وہ ہے جو اندر سےکافر ہو اوپر سے اپنے آپ کو مسلمان کہے
3
ایک کافر وه ہے جو اپنے کفر کو اسلام ثابت کرنے کی کوشش کرے
یہ پہلی قسم کے کافر کو مطلق کافر کہتے ہیں اس میں یہودی عیسائی ہندو وغیرہ سب داخل ہیں مشرکین مکہ بھی اسی میں داخل تھے یہ کھلے اور چٹے کافر ہیں
دوسری قسم والوں کو منافق کہتے ہیں جو زبان سے لا الہ الا اللّه کہتا ہے مگر دل کے اندر کفر چھپاتا ہے
ان کے بارے میں اللّه تعالیٰ فرماتے ہیں
اذا جاءک المنافقون قالوا نشهد انک لرسول اللّه
منافق جب آپ کے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں کہ ہم گواہی دیتے ہیں کہ آپ اللّه کے رسول ہیں
واللّه يعلم انک لرسوله
اور اللّه تعالی جانتے ہیں کہ آپ واقعی اللّه کے رسول ہیں
والله يشهد ان المنافقين لكاذبون
اور اللہ گواہی دیتا ہے کہ منافق
قطعی جھوٹے ہیں
منافقوں کا کفر عام کافروں سے بڑھ کر ہے کیونکہ انہوں نے کفر اور جھوٹ کو جمع کیا
پھر یہ کہ انہوں نے کلمہ طیبہ لا الہ الا اللّه محمد رسول اللّه پڑھ کر کفر اور جھوٹ کا ارتکاب کیا
حضرت امام شافعیؒ فرمایا کرتے تھے کہ میں ابراہیم بن علیہ کا ہر چیز میں مخالف ہوں حتی کہ اگر وہ لا اله الا اللّه محمد رسول اللّه پڑھے اس میں بھی اس کا مخالف ہوں
مطلب یہ کہ بعض لوگ جھوٹ میں اس حد تک بڑھ جاتے ہیں کہ کلمہ طیبہ میں بھی جھوٹ بولتے ہیں
اگر وہ لا الہ الا اللّه محمد رسول اللّه پڑھیں تب بھی وہ جھوٹے ہیں اور ان کا کلمہ جھوٹ کے اظہار کا ایک ذریعہ ہے
ان منافقوں سے بڑھ کر تیسری قسم والوں کا جرم یہ ہے کہ وہ کافر ہیں مگر اپنے کفر کو اسلام کہتے ہیں خالص کفر
لیکن یہ اس کو اسلام کے نام سے پیش کرتے ہیں بلکہ قرآن کریم کی آیات سے احادیث طیبہ سے صحابہ کرامؓ کے ارشادات سے اور بزرگان دین کے اقوال سے توڑ موڑ کر اپنے کفر کو اسلام ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں
ایسے لوگوں کو شریعت کی اصطلاح میں زندیق کہا جاتا ہے
یہ کل تین ہوئے
ایک کھلا کافر دوسرا منافق تیسرا زندیق
پس اوپر کی تقرير کا خلاصہ یہ ہوا کہ
کافر وہ ہے جو ظاہر اور باطن سے خدا اور رسول کا منکر اور اعلانیہ کفر کا مرتکب ہو
منافق وہ ہے جو اپنے دل کے اندر کفر چھپائے ہوئے ہو اور زبان سے جھوٹ موٹ کلمہ پڑھتا ہو
زندیق وہ ہے جو اپنے کفر پر اسلام کا ملمع کرے اور اپنے کفر کو عین اسلام ثابت کرنے کی کوشش کرے

کفر ہر حال میں...... ہے
ReplyDeleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
DeleteKufr
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
DeleteKufar
Deleteقادیانی اپنے کفر پر........ کا لیبل چپکاتے ہیں
ReplyDeleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
DeleteIslam
Delete۔۔........ وہ ہے جو اپنے کفر پر اسلام کا ملمع کرے اور اپنے کفر کو عین اسلام ثابت کرنے کی کوشش کرے
ReplyDeleteذندیق
Deleteزندیق
Deleteزندیق
Deleteزندیق
Deleteزندیق
Deleteزندیق
Deleteزندیق
DeleteZandeeq
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteاور اللہ گواہی دیتا ہے کہ منافق
ReplyDelete۔۔۔۔۔۔.....ہیں
قطعی جھوٹے
Deleteقطعی جھوٹے
Deleteقطعی جھوٹے
Deleteقطعی جوٹھے
Deleteقطعی جھوٹے
Deleteقطعی
Deleteقطعی جھوٹے
DeleteQatai jhoty
Deleteپہلی قسم کے کافر کو....... کہتے ہیں
ReplyDeleteمطلق کافر
Deleteمطلق
Deleteمطلق کافر
Deleteمتلق کافر
Deleteمطلق کفر
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteمطلق کافر
Deleteمطلق کافر
Deleteکفر کی بہت سی قسمیں ہیں مگر کفر کی............. بالکل ظاہر ہیں
ReplyDeleteتین قسمیں
Deleteتین قسمیں
Deleteتین قسمیں
Deleteتین قسمیں
Deleteتین قسمیں
Deleteتین قسمیں
Deleteتین قسمیں
Deleteدوسری قسم والوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
ReplyDeleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteوہ کافر ہیں مگر اپنے کفر کو ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
ReplyDeleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Deleteاسلام
Delete۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ہے جو اپنے دل کے اندر کفر چھپائے ہے ہو
ReplyDeleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteمنافق
Deleteمنافق
ReplyDelete