Kufar ko Islam sabit karna Zindqah hy

Unit 2
Lesson 11

کفر کو اسلام ثابت کرنا زندقہ ہے 


تو مرتد کے لئے توبہ کی تلقین کا حکم ہے اگر وہ توبہ کر لے تو سزا سے بچ جائے گا لیکن زندیق کے بارے میں امام مالکؒ، امام ابوحنیفہؒ اور ایک روایت میں امام احمدؒ فرماتے ہیں کہ اس کی توبہ قبول نہیں کیونکہ اس نے زندقہ کے جرم کا ارتکاب کیا ہے۔یعنی کفر کو اسلام ثابت کرنے کی کوشش کی ہے۔ کتے کا گوشت بکری کے نام سے فروخت کیا ہے۔ شراب پر زمزم کا لیبل چپکایا ہے، یہ جرم ناقابل معافی ہے۔ اس پر قتل کی سزا ضرور جاری ہو گی۔ 




تو یہ بات اچھی طرح سمجھ لیجئے کہ مرزائی زندیق ہیں

 کیونکہ اس میں کوئی شک نہیں کہ وہ کافر ہیں۔ قطعاً کافر ہیں ۔ جس طرح کلمہ طیبہ "لا الہ الا اللّه محمد رسول اللّه " میں شک نہیں کہ یہ ہمارا کلمہ ہے اور جو اس میں شک کرے وہ مسلمان نہیں۔ اسی طرح مرزا غلام احمد قادیانی اور اس کی ذرّیت کے کافر ہونے میں بھی کوئی شک نہیں، کوئی شبہ نہیں اور جو ان کے کفر میں شک کرے وہ بھی مسلمان نہیں۔ 

اس وقت مجھے یہ نہیں بتانا ہے کہ وہ کیوں کافر ہیں۔ ان کے کافر ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟ مجھے تو یہ بتانا ہے کہ وہ کافر اور پکے کافر ہونے کے باوجود اپنے کفر کو اسلام کے نام سے پیش کرتے ہیں۔ کہتے ہیں کہ جی! ہم تو جماعت احمدیہ ہیں، ہم تو مسلمان ہیں، لندن میں اپنی بستی کا نام رکھا ہے "اسلام آباد" اور کہتے ہیں کہ جی ہم تو اسلام کی تبلیغ کرتے ہیں۔ جب بھی کسی مسلمان سے بات کرتے ہیں تو یہ کہہ کر دھوکہ دیتے ہیں کہ جی ! مولوی تو ویسے ہی باتیں کرتے ہیں ۔ دیکھو ہم نماز پڑھتے ہیں، روزے رکھتے ہیں، یہ کرتے ہیں وہ کرتے ہیں اور حضورﷺ کو خاتم النبیّین سمجھتے ہیں ۔ جی ! ہمارے تو شرائط بیعت میں لکھا ہوا ہے۔ اس میں لکھا ہوا ہے کہ میں صدق دل سے حضور ﷺ کو خاتم النبیّین مانتا ہوں۔ 


82 comments / Replies

  1. کفر کو اسلام ثابت کرنا............ ہے

    ReplyDelete

  2. مرتد کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی تلقین کا حکم ہے

    ReplyDelete
  3. قادیانی اور اس کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے کافر ہونے میں بھی کوئی شک نہیں

    ReplyDelete
  4. کتے کا گوشت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے نام سے فروخت کیا ہے۔

    ReplyDelete
  5. شراب پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا لیبل چپکایا ہے

    ReplyDelete
  6. ۔........ میں اپنی بستی کا نام رکھا ہے "اسلام آباد

    ReplyDelete
  7. اس نے ذندقہ کے جرم کا۔۔۔۔۔۔۔کیا ہے

    ReplyDelete
  8. دیکھو ہم ۔۔۔۔۔پڑھتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔رکھتے ہیں

    ReplyDelete
  9. ۔۔,۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کی۔۔۔۔۔۔۔۔کے کافر ہونے میں بھی کوئی شک نہیں،

    ReplyDelete

Powered by Blogger.