Mirza qadyani ne syedna Ali al Murtaza R.A or syedna Hussain R.A ki toheen ki

Unit 2
Lesson 20


سیدنا علی المرتضیٰؓ اور سیدنا حسینؓ کی توہین


مرزا قادیانی اپنی کتاب نزول المسیح ص ٩٩ میں لکھتا ہے

کربلاء یست سیر ہر آنم
صد حسین است در گریبانم

(روحانی خزائن صفحہ ٤٧٧ جلد ١٨)

ہر وقت کربلاء میری سیر میں ہے
سو حسین میرے گریبان میں ہیں

پھر کہتا ہے

"پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو اب نئی خلافت لو۔ایک زندہ علی تم میں موجود ہے اس (مرزا) کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی تلاش کرتے ہو۔"

(ملفوظات احمدیہ جلد دوم صفحہ ١٤٢ طبع ربوہ)
اسی مذکورہ بالا کتاب دافع البلاء صفحہ ٢٠ میں ہے جس کا  حوالہ پہلے دیا جا چکا ہے

ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے

(روحانی خزائن صفحہ ٢٤٠ جلد ١٨)





ہمیں معاف کیجیے! گالیاں تو ہم نہیں دیتے لیکن آپ اس شخص کے بارے میں فیصلہ کیجیے کہ اس کے بارے میں کیا زبان استعمال کی جاۓ؟؟؟

انسانیت کے کس مقام پر اس کو درجہ دیا جاۓ اور کیا درجہ دیا جاۓ؟؟؟
کیا یہ کسی شریف آدمی کی زبان ہے؟؟؟
اور کیا ایسے آدمی کو شریف کہہ سکتے ہیں؟؟؟


ایک اور بات بھی نوٹ کر لیجیے۔ ابھی مولانا منظور احمد الحسینی صاحب نے آپ کو کتاب کا حوالہ بتایا۔ ایک غلطی کا ازالہ۔

اس میں مرزا غلام احمد کا دعویٰ ہے کہ نعوذباللّه  وہ "محمد رسول اللّه" ہے چنانچہ وہ لکھتا ہے

محمد رسول اللّه والذین معہ اشداء علی الکفار رحماء بینھم 

اس وحی الہی میں میرا نام محمد رکھا گیا اور رسول بھی

(ایک غلطی کا ازالہ طبع ربوہ صفحہ ٢٠٧ جلد ١٨)



 کوئی شخص دیکھ لے یہ سورة فتح کی آیت ہے لیکن مرزا کہتا ہے کہ یہ آیت میرا الہام ہے اور اس میں میرا نام محمد رکھا گیا اور رسول بھی۔اس آیت میں "محمد رسول اللّه " سے مرزا کے بقول وہ خود مراد ہے 
وہ اس میں لکھ رہا ہے کہ اس آیت میں محمدِ عربیﷺ کو محمد رسول اللّه نہیں کہا گیا بلکہ مجھے کہا گیا ہے ۔لا حول و لا قوة الا باللّه 

آپ ہمیں معاف کریں اگر ہم مرزا کی اس عبارت کو پڑھ کر اس کے بارے میں سخت زبان استعمال کریں۔کیا مجھ سے یا آپ سے یہ بات برداشت ہو سکتی ہے کہ ایک ایسا شخص جو ایک آنکھ سے بھینگا اور ہاتھ سے ٹنڈا ہو اور جو چاۓ کی پیالی پکڑ کر سیدھے ہاتھ سے منہ تک نہ لے جا سکتا ہو،الٹے ہاتھ سے چاۓ پیتا ہو۔ایسا بھینگا اور ٹنڈا شخص "محمد رسول اللّه " ہونے کا دعویٰ کرے اور قرآنی آیت کا اپنے آپکو مصداق ٹھہراۓ۔ تہذیب و شرافت اپنی جگہ۔لیکن خدارا مجھے بتائیے کہ کیا اس بات کو سن کر ایک مسلمان کا خون کھول نہیں جاۓ گا؟؟؟

کیا وہ اس کے بعد مرزا کے بارے میں "حضرت مرزا قادیانی ارشاد فرماتے ہیں" جیسے  الفاظ استعمال کرے گا؟؟؟

اب تک ہم یہ ہی زبان استعمال کرتے رہے۔میں نے قادیانیوں پر کئی کتابیں لکھی ہیں۔ ان کو اٹھا کر دیکھو ان میں لکھا ہوا ملے گا 


مرزا غلام احمد کہتا ہے 
لیکن واقعہ یہ ہے کہ ایک زندیق،ایک مرتد اور ایک دجال کے لیے یہ کہنا کہ "وہ فرماتے ہیں" یہ طرزِ گفتگو غلط ہے۔اگر کوئی مسلمان یہ کہے "حضرت مسیلمہ کذاب فرماتے ہیں" تو کیا یہ شریفانہ زبان کہلاۓ گی؟؟؟

مجھے پوچھنا ہے کہ مسیلمہ کذاب اور مرزا قادیانی دونوں میں کیا فرق ہے؟؟؟
اس نے بھی حضرت محمدﷺ کو خط میں یہی لکھا تھا کہ

"اما بعد فان اللہ تعالیٰ اشرکنی فی نبوتکم"

"اللہ تعالی نے تمہاری نبوت میں مجھے شریک کر دیا ہے۔دونوں مل کر نبوت کریں گے
من مسیلمہ رسول اللّه الی محمد رسول اللّہ  

حضورﷺ کو بھی وہ رسول اللّه کہہ رہا ہے اور خود بھی رسول اللّه ہونے کا دعویٰ کر رہا ہے۔ٹھیک یہی دعویٰ قادیانی کرتا ہے۔ اور یہ دعویٰ بھی کرتا ہے کہ "محمد رسول اللّه " کی نبوت کی چادر مجھے اوڑھا دی گئ ہے اور محمد رسول اللّه  کی نبوت مع کمالاتِ نبوت کے مجھے حاصل ہے۔ اس لیے اب میں خود محمد رسول اللّه ہوں۔

 نعوذباللّه 


مرزا قادیانی کا ایک مرید کہتا ہے
امام اپنا عزیزو اس جہاں میں
غلام احمد ہو دار الاماں میں

(دار الامان قادیان کو کہہ رہا ہے)

غلام احمد ہے عرش ربِ اکبر
مکاں اس کا ہے گویا لامکاں میں

غلام احمد رسول اللّه ہے برحق
شرف پایا ہے نوعِ انس و جاں میں

نعوذباللّه ثم نعوذباللّه پھر آگے کہتا ہے

محمد پھر اتر آۓ ہیں ہم میں
اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شاں میں
محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل 
غلام احمد کو دیکھے قادیاں میں


74 comments / Replies

  1. پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو اب نئی خلافت لو۔ایک زندہ علی تم میں موجود ہے اس (مرزا) کو چھوڑتے ہو اور.......... تلاش کرتے ہو۔"

    ReplyDelete
  2. محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل
    غلام احمد کو دیکھے......... میں

    ReplyDelete
  3. ہر وقت کربلا میری--------- میں ہے

    ReplyDelete
  4. ایک زندہ ------- تم میں موجود ھے

    ReplyDelete
  5. ابن مریم کا-------- چھوڑو

    ReplyDelete
  6. غلام احمد ہے عرش ربِ اکبر
    مکاں اس کا ہے گویا...... میں

    ReplyDelete
  7. اللہ تعالی نے نبوت میں ہمیں شریک کر دیا ہے دونوں مل کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کریں گے

    ReplyDelete
  8. محمد دیکھنے ہوں جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔

    ReplyDelete
  9. مرزا کہتا ہے یہ آیت میرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے

    ReplyDelete
  10. پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو اب نئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔لو

    ReplyDelete
  11. سو حسین میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ہے

    ReplyDelete

Powered by Blogger.