Mufsidat e Nimaz

مفسداتِ نماز کا بیان



سوال : ان افعال و اقوال کو بیان کیجیئے جن سے نماز فاسد ہو جاتی ہے؟


جواب : بہرِ حال افعال 

(1) 

پس کھانا اور پینا اگرچہ بھول کر ہو

 (2) 

عملِ کثیر

 (3)

 دورانِ نماز دانستہ وضو توڑ دینا

 (4) 

لگاتار تین قدم یا (اس سے) سے زیادہ چلنا

 (5) 

قبلہ سے سینہ پھیر لینا 

 (6) 

بے ہوش ہونا

 (7) 

دیوانہ ہونا

 (8) 

دیکھنے یا احتلام  سے جنبی ہونا 

(9) 

شہوت کے لائق (کم از کم نو سال کی) عورت کا مطلق ، تحریمہ کے اعتبار سے مشترک نماز میں ایک مقام میں کسی حائل کے بغیر (مرد کے) برابر میں ہونا

 (10) 

ننگیز کا کھلا ہوتے ہوئے یا (نماز سے) مانع نجاست کے ہوتے ہوئے (ایک) رکن ادا کرنا

 (11) 

اس طور پر ہنسنا کہ خود کو سنائی دے۔








بہرِ حال اقوال میں سے پس (نماز) کو فاسد کرتا ہے



 (1) 

بولنا اگرچہ ایک کلمہ کے ساتھ (ہو) برابر ہے کہ دانستہ یا بھول کر یا غلطی سے (بولنے) والا ہو


(2) 

کسی کو سلام کہنا


 (3) 

زبان سے سلام کا جواب دینا


 (4)

 اف اف کہنا


 (5) 

 آہ آہ کرنا


 (6) 

اوہ اوہ کرنا 


(7) 

جنت یا جہنم کے ذکر سے نہیں درد یا مصیبت کی وجہ سے رونے کی (آواز) کا بلند ہونا 


(8) 

چھینکنے والے کو اپنے قول یرحمک اللّه ساتھ جواب دینا 


(9) 

اللّه تعالی کے شریک کے بارے میں پوچھنےوالے کو اپنے قول لٙا اِلٰہٙ اِلّٙا اللّٰہُ کے ساتھ جواب دینا 


(10) 

اِنّٙا لِلّٰہِ وٙاِنّٙا اِلٙیْہِ رٙاجِعُوْنٙ پڑھنا جب بری خبر دی جائے


 (11) 

اور اس کا اٙلْحٙمْدُلِلّٰہِ کہنا جب اس کو ایسی خبر دی جائے جو اُسے خوش کر دے


  (12)

 کسی شے پر اپنے قول لٙا اِلٰہٙ اِلّٙا اللّٰہُ یا سُبْحٙانٙ اللّٰہِ کے ساتھ تعجب ظاہر کرنا



 (13)

 ہر ایسی شے جس کے ساتھ جواب یا خطاب کا ارادہ کیا گیا ہو جیسا کہ مخاطب بناتے ہوئے 
یٰیٙحْیٰ خُذِ الْکِتٰبٙ بِقُوّٙة 
اے یحیٰ
 (علیہ السلام ) 
کتاب کو مضبوطی سے پکڑ لیجیئے


(14) 

اپنے امام کے غیر کو لقمہ دینا 



(15)

 قرات یا تکبیرات میں ایسی غلطی کرنا جو معنی کو فاسد کر دے جیسے تکبیر (اللّه اکبر) میں ہمزہ کو کھینچا۔

63 comments / Replies

  1. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    ReplyDelete
    Replies
    1. وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

      Delete
    2. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

      Delete

    3. وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎


      Delete
  2. کتنے افعال و اقوال سے نماز فاسد ہوجاتی ہے؟

    ReplyDelete
  3. پس کھانا اور پینا اگرچہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر ہو

    ReplyDelete
  4. دوران نماز دانستہ ۔۔۔۔۔۔۔ توڑ دینا

    ReplyDelete
  5. ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ایسی غلطی کرنا تو معنی کو فاسد کر دے

    ReplyDelete
  6. زبان سے ۔۔۔۔۔۔ کا ۔۔۔۔۔۔ دینا

    ReplyDelete
  7. لگاتار ۔۔۔۔۔۔ قدم یا اس سے زیادہ چلنا

    ReplyDelete
  8. اپنے امام کو ۔۔۔۔۔۔۔ کا لقمہ دینا

    ReplyDelete
  9. اس طور پر ۔۔۔۔۔۔کہ خود کو سناٸی دے

    ReplyDelete
  10. ۔۔۔۔۔۔ کو مضبوطی سے پکڑ لیجیے

    ReplyDelete

Powered by Blogger.