Qadyani Hamare Nabi Muhammad Rasool Allah ﷺ k deen ko kufar kehte hen
Unit 2
Lesson 30
قادیانی محمد رسول اللّه ﷺ کے دین کو کفر کہتے ہیں
کہنا یہ ہے کہ انہوں نے نبی الگ بنایا قرآن الگ بنایا جس کا نام "تذکرہ" ہے اور جس کی حیثیت مرزائیوں کے نزدیک وہی ہے جو مسلمانوں کے نزدیک تورات، زبور،انجیل اورقرآن کی ہے
امت الگ بنائی ، شریعت الگ بنائی کلمہ الگ بنایا، وہ اپنے دین کا نام اسلام رکھتے ہیں اور ہمارے دین کا نام کفر رکھتے ہیں۔حضرت محمد رسول اللّه ﷺ کا لایا ہوا دین قادیانیوں کے نزدیک (نعوذباللّه) کفر ہو گیا اور مرزا کا دین ان کے نزدیک اسلام ہے۔
ہم قادیانیوں سے پوچھتے ہیں کہ تم ہمیں جو کافر کہتے ہو، ہم نے محمدﷺ کے دین کی کس بات کا انکار کیا ہے؟؟؟
کیا مرزا کے آنے سے محمدﷺ کا دین کفر بن گیا؟؟؟
مرزا سے پہلے تو رسول اللّه ﷺ کا دین اسلام کہلاتا تھا اور اس کو ماننے والے مسلمان کہلاتے تھے۔ لیکن مرزا آیا
اور اس کی سبز قدمی سے محمد رسول اللّه ﷺ کا دین کفر بن گیا اور اس کے ماننے والے کافر کہلائے۔(العياذ باللّه)۔
اس سے بڑھ کر غضب کیا ہوسکتا ہے؟؟؟
مرزا کے دو جرم ہوئے۔
1
ایک یہ کہ نبوت کا دعویٰ کر کے ایک نیا دین ایجاد
کیا اور اس کا نام اسلام رکھا۔
2
دوسرا جرم یہ کہ محمد رسول اللّه ﷺ کے لائے ہوئے دین کو کفر کہا۔ مرزا کے دین کے ماننے والے مسلمان اور محمدﷺ کے ماننے والے ان کے نزدیک کافر۔

قادیانی محمد رسول اللّه ﷺ کے دین کو.........کہتے ہیں
ReplyDeleteکفر
DeleteKufr
DeleteKufr
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteایک یہ کہ نبوت کا دعوٰی کر کے ایک نیا ۔۔۔۔۔۔۔کیا اور اس کا نام اسلام رکھا ۔
ReplyDeleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدین ایجاد
Deleteدیں ایجاد
ReplyDeleteانہوں نے قرآن الگ بنایا جس کا نام -------- ہے
ReplyDeleteتزکرہ
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteتذکرہ
Deleteتذکرہ
Deleteتذکرہ
Deleteتذکرہ
Deleteمرزا قادیانی اور مرزٸیوں کا کفر کس قدر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
ReplyDeleteبدترین
Deleteبدترین
Deleteبدترین
Delete