Qadyanion k bare me Musalmanon ko gherat se kaam lena chahye
Unit 2
Lesson 17
قادیانیوں کے بارے میں مسلمانوں کو غیرت سے کام لینا چاہیے
قادیانیوں کے جرم کی پوری وضاحت میں نے آپ حضرات کے سامنے کر دی۔اب مجھے آپ حضرات سے ایک بات کہنی ہے۔پہلے ایک مثال دوں گا۔مثال تو بھدی سی ہے مگر سمجھانے کے لیے مثال سے کام لینا پڑتا ہے۔
مثال
"ایک باپ کے دس بیٹے تھے جو اس کے گھر پیدا ہوۓ وہ ساری عمر ان کو اپنا بیٹا کہتا رہا۔باپ مر گیا۔اس کے انتقال کے بعد ایک غیر معروف شخص اٹھا اور دعویٰ کیا کے میں مرحوم کا صحیح بیٹا ہوں اور یہ دسوں کے دس لڑکے اس کی ناجائز اولاد ہیں۔"
میں یہ مثال فرض کر رہا ہوں اس سلسلے میں آپ سے دو باتیں پوچھنا چاہتا ہوں۔ایک یہ کہ دنیا کا کوئی صحیح الدماغ آدمی اس شخص کے دعوے کو قبول کرے گا؟؟؟
یہ غیر معروف مدعی جس نے مرحوم کی زندگی میں کبھی دعویٰ نہیں کیا کہ میں فلاں شخص کا بیٹا ہوں۔نہ مرحوم نے اپنی زندگی میں کبھی یہ دعویٰ کیا کہ یہ میرا بیٹا ہے۔کیا دنیا کی کوئی عدالت اس شخص کے دعویٰ کو سن کر یہ فیصلہ دے گی کہ یہ شخص مرحوم کا حقیقی بیٹا ہے اور باقی دس لڑکے مرحوم کے بیٹے نہیں ہیں ؟؟؟
دوسری بات مجھے آپ سے یہ پوچھنی ہے کہ یہ شخص جو باپ کے دس بیٹوں کو حرام زاده کہتا ہے وہ ان کو ان کے باپ کی جائز اولاد تسلیم نہیں کرتا۔ان دس لڑکوں کا رد عمل اس شخص کے بارے میں کیا ہو گا؟؟؟
ان دونوں باتوں کو ذہن میں رکھ کر سنیے! ہم بحمد للّه حضرت محمدﷺ کے امتی ہیں۔آپﷺ کے لاۓ ہوۓ پورے دین کو مانتے ہیں۔الحمد للّه ہم آنحضرتﷺ کی روحانی اولاد ہیں۔یہ بات میں اپنی طرف سے نہیں کہہ رہا بلکہ قرآن کریم کا ارشاد ہے:
اَلنَّبِیُّ اَوْلٰی بِالْمُوْمِنِیْنَ مِنْ اَنْفُسِھِمْ
نبی مومنوں کے ساتھ خود ان کے نفس سے بھی زیادہ تعلق رکھتے ہیں۔
یعنی آنحضرتﷺ کے کسی امتی کو اپنی ذات سے اتنا تعلق نہیں جتنا کہ آنحضرتﷺ کو ہر امتی کی ذات سے تعلق ہے۔
وَ اَزْوَاْجُھُمْ اُمَّہَاتُھُمْ
ترجمہ: آپﷺ کی بیویاں ان کی مائیں ہیں۔
اور حدیث میں ہے
وَ ھُوَ اَبٌ لَھُمْ
نبی کریم ﷺ ان کے باپ ہیں۔
ظاہر بات ہے کہ جب آنحضرتﷺ کی ازواجِ مطہرات ہماری مائیں بنیں۔چنانچہ ہم سب ان کو امہات المومنین کہتے ہیں۔جب وہ ہماری مائیں ہوئیں تو آنحضرتﷺ ہمارے روحانی باپ ہوۓ۔اولاد میں کوئی ماں باپ کا زیادہ فرمانبردار ہوتا ہے کوئی کم،کوئی زیادہ خدمت گزار ہوتا ہے کوئی کم،کوئی زیادہ ہنر مند ہوتا ہے کوئی کم، کوئی زیادہ سمجھدار اور عقلمند ہوتا ہے کوئی کم۔اولاد ساری ایک جیسی نہیں ہوتی۔ان میں فرق ضرور ہوتا ہے لیکن ساری کی ساری باپ ہی کی اولاد کہلاتی ہے۔
تیرہ صدیوں کے مسلمان حضورﷺ کی روحانی اولاد ہیں ۔چودہویں صدی کے شروع میں مرزا غلام احمد قادیانی کھڑا ہوا۔اس نے کہا کہ حضورﷺ کی روحانی اولاد صرف میں ہوں باقی سارے مسلمان کافر ہیں۔جس کا مطلب یہ ہے کہ پوری امت کے مسلمان حضورﷺ کی روحانی اولاد نہیں بلکہ نعوذ باللّہ ناجائز اولاد ہیں۔حرام زادے ہیں
مجھے معاف کیجیے! میں مرزا غلام احمد قادیانی کے صاف صاف الفاظ نقل کر رہا ہوں۔ہم پوری دنیا کی مہذب عدالت میں اپنا مقدمہ پیش کر کہ کہتے ہیں کہ اگر کسی مجہول النسب کا یہ دعویٰ لائق سماعت نہیں کہ میں مرحوم کا حقیقی بیٹا ہوں باقی دس کے دس ناجائز اولاد ہیں تو مرزا غلام احمد قادیانی کا یہ ہذیانی دعویٰ کیونکر لائق سماعت ہے کہ وہ (مجہول النسب ہونے کے باوجود)آنحضرتﷺ کا روحانی بیٹا ہےباور آنحضرتﷺ کی ساری کی ساری امت کافر ہے اور ناجائز اولاد ہے۔
آخر کس جرم میں پوری امت کا رشتہ حضورﷺ سے کاٹ کر ان کو کافر اور ناجائز اولاد قرار دیا گیا۔ہم آنحضرتﷺ کے پورے دین کو الف سے لے کر یا تک مانتے ہیں۔ہم نے کوئی تبدیلی نہیں کی۔ہم نے کوئی عقیدہ نہیں بدلا۔ عقیدے غلام احمد قادیانی نے بدلے اور کافر اور حرام زادے پوری امت کو کہا ہے۔
ایک قادیانی سے میری گفتگو ہوئی مییں نے اس سے کہا کے تیرہ صدیوں سے مسلمان چلے آتے تھے۔مرزا غلام احمد قادیانی کے دعوے پر ہمارا تمہارا اختلاف ہوا اور چوہدویں صدی سے یہ اختلاف شروع ہوا۔اب میں آپ سے انصاف کی بات کہتا ہو؟ کہ اگر ہمارے عقیدے تیرہ صدیوں کے مسلمانوں کے مطابق ہیں تو تم ان کو مان لو اور غلام احمد کو چھوڑ دو۔اور اگر تمہارے عقیدے تیرہ صدیوں کے مسلمانوں کے مطابق ہیں تو ہم تم کو سچا مان لیں گے۔لیجیے ہمارا اختلاف فوراً ختم ہو سکتا ہے۔یہ انصاف کی بات ہے اور دونوں فریقوں کے لیے برابر کی بات ہے۔وہ قادیانی سیالکوٹ کا پنجابی تھا۔میری بات سن کر کہنے لگا۔
"جی سچی بات ایہہ ہے کہ اسی تاں مرزا صاحب توں سوا باقی ساریاں نوں جھوٹے سمجھنے آں۔"
یعنی سچی بات تو یہ ہے کہ ہم تو مرزا صاحب کے سوا باقی سب کو جھوٹا سمجھتے ہیں۔آپ سمجھ تو گۓ ہوں گے مرزا یہ جھوٹا دعویٰ کرتا ہے کہ صرف میں حضورﷺ کا روحانی بیٹا ہوں۔باقی سب مسلمان ناجائز اولاد ہیں اور یہ شخص اپنے آپ کو روحانی بیٹا کہہ کر پوری دنیا کو گمراہ کر رہا ہے۔
میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگر ان دس بیٹوں کا حرام زادہ ہونا کوئی شخص تسلیم نہیں کرے گا جو اس کے گھر پیدا ہوۓ اس کی بیوی سے پیدا ہوۓ اور ایک غیر معروف اور مجہول النسب آدمی جس کے بارے میں کچھ پتہ نہیں کہ وہ کسی میراثی کی اولاد ہے۔اگر وہ آ کر ایسا دعویٰ کرے گا تو کوئی اس کے دعویٰ کو نہیں سنے گا۔
میں کہتا ہوں کہ کیا آپ لوگوں میں ان دس بیٹوں جتنی بھی غیرت نہیں ۔آپ قادیانیوں کی یہ بات کیسے سن لیتے ہیں کہ دنیا بھر کے مسلمان غلط ہیں اور مرزا ٹھیک ہے۔دنیا بھر کے مسلمان کافر ہیں اور مرزائی مسلمان ہیں۔وہ تمہیں یہ سبق پڑھانے کے لیے تمہاری مجلسوں میں آتے ہیں اور آپ بڑے اطمینان سے ان کی باتیں سن لیتے ہیں۔میں کہتا ہوں دنیا کا کوئی عقلمند ایسا نہیں ہو گا کہ جس کی عدالت میں یہ مقدمہ لے جایا جاۓ اور وہ ایک مجہول النسب شخص کے دعویٰ پر ان دس بیٹوں کے حرام زادے ہونے کا فیصلہ کر دے اور ان دس بیٹوں میں کوئی ایسا بےغیرت نہیں ہو گا جو اس مجہول النسب شخص کے دعویٰ کو سننا بھی گوارہ کرے۔لیکن کتنے تعجب کی بات ہے کہ ہمارے بدھو بھائی قادیانیوں کے اس دعویٰ کو سن لیتے ہیں اور انہیں ذرا بھی غیرت نہیں آتی۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

قادیانیوں کے بارے میں مسلمانوں کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے کام لینا چاہیے
ReplyDeleteغیرت
Deleteغیرت
Deleteغیرت
Deleteغیرت
Deleteغیرت
Deleteغیرت
Deleteغیرت
Deleteنبی مومنو کے ساتھ انکے ۔۔۔۔۔۔ سے بی زیا دہ تعلق رکھتے ہیں
ReplyDeleteنفس
Deleteنفس
Deleteنفس
Deleteنفس
Deleteنفس
Deleteنفس
Deleteنفس
Deleteنفس
Deleteہم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ۔۔۔۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteامتی
Deleteامتی
Deleteامتی
Deleteامتی
Deleteامتی
Deleteامتی
Deleteامتی
Deleteآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیویاں ان کی ۔۔۔۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteروحانی مائیں
Deleteروحانی مائیں
Deleteماٸیں
Deleteروحانی ماٸیں
Deleteروحانی مائیں
Deleteروحانی مائں
Deleteروحانی مائیں
Deleteتیرھویں صدی کے مسلمان ۔۔۔۔۔۔ کی روحانی اولاد حین
ReplyDeleteحضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
Deleteحضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
Deleteحضرت محمد صل اللہ علیہ
Deleteحضرت محمدﷺ
Deleteحضرت محمدﷺ
Deleteحضوراکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
Deleteحضور اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم
Deleteدنیا بھر کے مسلمان ۔۔۔۔۔۔ اور کافر ۔۔۔۔۔۔ ہیں
ReplyDeleteکافر
Deleteمسلمان
کافر
Deleteمسلمان
Kafir
DeleteMuslman
کافر
Deleteمسلمان
کافر مسلمان
Deleteکافر
Deleteمسلمان
مسلمان
Deleteکافر
آخر کس جرم میں پوری امت کا رشتہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے کاٹ کر انہیں ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔قرار دیا گیا
ReplyDeleteکافر اور ناجائز اولاد
Deleteکافر اور ناجائز اولاد
Deleteکافر اور ناجاٸز اولاد
Deleteکافر اور ناجاٸز اولاد
Deleteکافر
Deleteناجائز اولاد
کافر
Deleteناجائز اولاد
الحمدللہ ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اولاد ہیں
ReplyDeleteروحانی اولاد
Deleteروحانی اولاد
Deleteروحانی
Deleteروحانی اولاد
Deleteروحانی
Deleteروحانی اولاد
Deleteچودہویں صدی کے شروع میں مرزا غلام احمد قادیانی کھڑا ہوا۔اس نے کہا کہ حضورﷺ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صرف میں ہوں
ReplyDeleteروحانی اولاد
Deleteروحانی اولاد
Deleteروحانی اولاد
Deleteروحانی اولاد
Deleteروحانی اولاد
Deleteیہ شخص (مرزا)اپنے آپ کو روحانی بیٹا کہہ کر پوری دنیا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کر رہا ہے۔
ReplyDeleteگمراہ
Deleteگمراہ
Deleteگمراہ
Deleteگمراہ
Delete۔آپ قادیانیوں کی یہ بات کیسے سن لیتے ہیں کہ دنیا بھر کے مسلمان۔۔۔۔ ہیں اور مرزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
ReplyDeleteغلط
Deleteٹھیک
Galat
DeleteThk
غلط
Deleteٹھیک
غلط
Deleteٹھیک
غلط
Deleteٹھیک
ٹھیک
ReplyDelete