Qadyanion ko hargiz Ahmadi na kaho

Unit 2
Lesson 32

قادیانیوں کو ہرگز " احمدی" نہ کہو


احمد کا لفظ قرآن پاک میں صرف ایک جگہ سورة صف میں آیا ہے جہاں اللّه تعالیٰ نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا یہ ارشاد نقل کیا ہے

یبنی اسرائیل انی رسول اللّه الیکم مصدقا لما بین یدی من التوراة و مبشرا برسول یاتی من بعدی اسمہ احمد

(سورة الصف آیة ٦)




یہ منطق تو الگ رہی کہ حروف ابجد کے حساب سے بھی مرزا کذاب ثابت ہوتا ہے۔بہرحال وہ کہتا ہے کہ غلام احمد قادیانی الہامی نام ہے۔خدا نے یہ نام نازل کیا ہے۔ اسی طرح مرزا کا لفظ بھی الہامی ہے۔ 

مرزا غلام احمد کہتا ہے مجھے الہام ہوا

"سنفرغ لك يا مرزا"

(تذکرہ طبع دوم صفحہ ۱۳۳) 

"اے مرزا ! ٹھہر جا ہم ابھی تیرے لئے فارغ ہوتے ہیں۔" 

پس جب ہم مرزا کی طرف نسبت کر کے ان کو مرزائی کہتے ہیں تو ہم کوئی بری بات نہیں کہتے۔ بلکہ ان کے عقیدے کے مطابق ان کے الہامی نام کی طرف نسبت کرتے ہیں ۔ قادیانی بھی ان کا الہامی نام ہے۔لیکن یہ لوگ ان دونوں ناموں سے چڑتے ہیں کہ ہمیں مسلمان "مرزائی یا قادیانی" کیوں کہتے
ہیں
بہرحال ہم انہیں احمدی نہیں کہیں گے ۔مرزائی یا قادیانی کہیں گے اور ہم تمام مسلمان بھائیوں کو تاکید کرتے ہیں کہ مرزائیوں کو احمدی ہرگز نہ کہا کریں بلکہ ان کو قادیانی یا مرزائی کہا کریں۔ 

یہ تو جملہ معترضہ تھا۔ اب ہم اس سوال کو پھر سے دہراتے ہیں جہاں سے بات شروع کی تھی کہ ہمارے پڑھے لکھے بھائی یہ کہا کرتے ہیں کہ ان کو تم گالیاں نکالتے ہو۔ ہمارے مولانا خلیل احمد صاحب نے مرزا کو دجال کہا ،کذاب کہا کہ مرزا قادیانی دجال اور کذاب تھا۔ 

ہم آپ سے پوچھتے ہیں مسیلمہ کو کیا کہا کرتے ہو؟؟؟ مسیلمہ کذاب۔
(سب حاضرین نے مل کر کہا مسیلمہ کذاب)

 یہ مسیلمہ کے ساتھ ساتھ کذاب کا لفظ کیوں بولتے ہیں؟؟؟

 اس لئے کہ مسیلمہ نےرسول اللہﷺ کو خط لکھا تھا۔ جس میں یہ گستاخی کی تھی کہ

من مسیلمہ رسول اللّه الیٰ محمد رسول اللّه 

خط ہے مسیلمہ رسول اللّه کی طرف سے محمد رسول اللّه  کے نام

اس کے جواب میں آنحضرتﷺ نے جو خط لکھوایا وہ یہ تھا۔

"من محمد رسول اللّه الى مسيلمة الكذاب"

محمد رسول اللّه کی طرف سے مسیلمہ کذاب(جھوٹے) کی طرف

اب کیا ہمارے بھائی کہیں گے کہ حضورﷺ نے مسیلمہ کو گالی دی
تھی؟؟
 نعوذباللّه 

کذاب کے معنی جھوٹے کے ہیں۔ اگر تمہارا ایمان ہے اور یقیناً ایمان ہے اور سو فیصد ایمان ہے کہ غلام احمد قادیانی نے نبوت کا جھوٹا دعوی کیا تو پھر ہمیں کہنے دیجئے کہ جس طرح مسیلمہ کذاب تھا اسی طرح غلام احمد قادیانی بھی کذاب ہے۔ 

بتایئے!

 کیا یہ گالی ہے؟؟؟
 (لوگوں نے کہا نہیں) 

حضورﷺ نے فرمایا تھا کہ میری امت میں تیسں کے قریب دجال،کذاب آئیں گے ۔ دجال کہتے ہیں فریبی کو جو لوگوں کو دھوکہ دے کر انہیں اپنے دام میں
پھنسائے، تو جھوٹے مدعیان نبوت کو رسول اللّه ﷺ نے دجال، کذاب کہا کیونکہ مکر و فریب اور جھوٹی تاویلات کے ذریعے لوگوں کو دھوکہ دیتے ہیں۔

آپ بتائیے کہ دجال کہنا گالی ہے؟؟؟ ہم کبھی کبھی مرزا کو لعین ملعون اور شقی بھی کہا کرتے ہیں ۔اس لئے کہ جھوٹی نبوت کا دعوی کرنے والا سب سے بڑا ملعون اور سب سے بڑا بدبخت ہے۔


53 comments / Replies

  1. احمد کا لفظ قرآن پاک میں صرف ایک جگہ سورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں آیا ہے

    ReplyDelete
  2. قادیانیوں کو ہرگز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ کہو

    ReplyDelete

  3. اے مرزا ! ٹھہر جا ہم ابھی تیرے لئے...... ہوتے ہیں۔"

    ReplyDelete
  4. ٹہر جا ہم ابھی تیرے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوتے ہیں

    ReplyDelete
  5. حضورﷺ نے فرمایا تھا کہ میری امت میں....... کے قریب دجال،کذاب آئیں گے ۔

    ReplyDelete
  6. دجال کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو

    ReplyDelete
  7. کذاب کے معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ہیں

    ReplyDelete

Powered by Blogger.