Qurani ayat me Ahmed se murad Muhammad ﷺ hen
Unit 2
Lesson 31
قرآنی آیت میں "احمد" سے مراد "محمد ﷺ" ہیں
یہاں جو لفظ آیا ہے اس کے مصداق میں مسلمانوں اور قادیانیوں کا جھگڑا ہے۔ہم مسلمان تو کہتے ہیں کہ قرآن مجید کی اس آیت میں احمد سے محمد رسول اللّه ﷺ مراد ہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی یہ بشارت آنحضرتﷺ کے حق میں ہے۔
چنانچہ حضورﷺ ارشاد فرماتے ہیں
ان لی اسماء
"میرے بہت سے نام ہیں"
انا محمد و انا احمد
"میں محمّد ہوں اور میں احمد ہوں"
تو احمد حضورﷺ ہوئے۔ اور آپﷺ کی طرف نسبت رکھنے والے احمدی ہوئے۔
تمہیں یاد ہو گا کہ متحدہ ہندوستان میں انگریز لوگ ہمیں بجائے مسلمان کہنے کہ محمدی کہا کرتے تھے۔ یعنی محمد ﷺ کی طرف نسبت رکھنے والے۔وہ محمدی ہمارا لقب نہیں ہے۔ ہمارا لقب مسلمان ہے۔لیکن اللہ کا شکر ہے ہم محمدی کہلانے پر فخر کرتے ہیں۔
لیکن مرزائیوں کا عقیدہ یہ ہے کہ اس آیت میں احمد سے غلام احمد قادیانی مراد ہے۔(نعوذ باللّه)۔
قرآن کریم میں خوشخبری ”احمد‘‘ کے بارے میں دی گئی ہے۔
"ومبشرا برسول ياتی من بعدی اسمہ احمد"
جب کہ مرزا کا نام احمد نہیں بلکہ غلام احمد ہے۔تو مرزا اس آیت کا مصداق کیسے ہوا؟؟؟
قادیانی کہتے ہیں کہ ”غلام“ کا لفظ ہٹادو،باقی احمد رہ گیا لہذا یہ خوشخبری غلام احمد کے بارے میں ہوئی۔نعوذباللّه اس طرح جعلی طور پر غلام احمد کو احمد بنا کر اس کی طرف نسبت کر کے یہ لوگ احمدی بنے اور اپنی جماعت کا نام انگریزوں سے "جماعت احمدیہ" رجسٹرڈ کرایا۔
تو قادیانیوں کا اپنے آپ کو احمدی کہنا قرآن کریم کی اس آیت کی تحریف پر مبنی ہے۔ اب جو لوگ قادیانیوں کو احمدی کہتے ہیں وہ حقیقت میں قادیانیوں کے اس مکروہ اور کافرانہ نظریہ کی تائید کرتے ہیں کہ اس آیت میں اس سے مراد مرزا غلام احمد قادیانی ہے۔
(نعوذباللّه ثم نعوذباللّه )
اس لئے ہم اپنے پڑھے لکھے بھائیوں سے کہیں گے کہ قادیانیوں کو احمدی مت کہیں۔قادیانی کہیں یا مرزائی کہیں۔مرزائی مرزا کی طرف نسبت ہے اور قادیانی قادیان کی طرف نسبت ہے۔
ازالہ اوہام ہمارے پاس موجود ہے اس میں غلام احمد قادیانی نے لکھا ہے کہ
میرا الہامی نام ہے۔۔۔ غلام احمد قادیانی اور اس نام کے عدد پورے ۱۳۰۰ ہیں ۔ مرزا کا کہنا یہ ہے کہ چونکہ میں ۱۳۰۰ کے بعد آیا ہوں ۔ لہذا میرا یہ الہامی نام میرے مسیح ہونے کی دلیل ہے۔
(ازالہ اوہام ١٩٠ خزائن)

قرآن کی اس آیت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔مراد ہے
ReplyDeleteاحمد
Deleteمحمد رسول اللہ
احمد محمد رسول
Deleteاحمد محمد رسول
Deleteاحمد محمد رسول اللہ
Deleteاحمد محمد رسول اللہ
Deleteاحمد
Deleteرسول اللہ
احمد رسول اللہ
Deleteاحمد
Deleteمُحَمَّد رسول اللّٰہ
احمد
Deleteرسول اللہ
حضرت عیسئ علیہ اسلام کی یہ بشارت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے حق میں ہے
ReplyDeleteآنحضرت
Deleteآنحضرت
Deleteآنحضرت
Deleteآنحضرت
Deleteآنحضرت
Deleteآنحضرتﷺ
Deleteآنحضرتﷺ
Deleteآنحضرت ﷺ
Deleteآنحضرت
Deleteمیرے بہت سے ۔۔۔۔۔۔ہیں
ReplyDeleteنام
Deleteنام
Deleteنام
Deleteنام
Deleteنام
Deleteمیں محمد ہوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہوں
ReplyDeleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteآپ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف نسبت رکھنے والے ۔۔۔۔۔۔۔ہوئے
ReplyDeleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteمحمدی ہمارا لقب نہیں ہمارا لقب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteمسلمان
Deleteقرآن کریم میں خوشخبری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے بارے میں دی گئی ہے
ReplyDeleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاحمد
Deleteاپنی جماعت کا نام انگریزوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔رجسٹرڈ کرایا
ReplyDeleteجماعت احمدیہ
Deleteجماعت احمدیہ
Deleteجماعت احمدیہ
Deleteجماعت احمدیہ
Deleteقادیانیوں کو ۔۔۔۔۔۔۔مت کہیں
ReplyDeleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteاحمدی
Deleteلہذا میرا یہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نام میرے ۔۔۔۔۔۔۔۔ہونے کی دلیل ہے
ReplyDeleteالہامی
Deleteمسیح
الہامی مسیع
Deleteالہامی مسیح
Deleteالہامی
Deleteمسیح
الہامی
Deleteمسیح