Sharait e Nabuwat

Unit 3
Lesson 19


نبوت کی نویں شرط 

 مرد ہونا


نبوت کی ایک شرط یہ ہے کہ نبی مرد ہو۔اللّه تعالیٰ کا فرمان ہے


قال اللّه تعالیٰ 
وما ارسلنا من قبلك الا رجالا نوحی الیھم


نبی کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ مرد ہو۔اس لیے کہ عورتیں ناقص العقل والدّین ہوتی ہیں۔ پس اگر عورت کا نبی ہونا جائز رکھا جاۓ تو نبی کے عقل اور دین کا ناقص ہونا لازم آۓ گا۔اور نبی کے عقل اور دین کا ناقص ہونا محال ہے۔اس لیے جب نبی ہی کی عقل اور دین ناقص ہو گا تو امت کی عقل اور امت کا دین کیسے کامل ہو گا۔نیز عورت کے لیے پردہ واجب ہے کیونکہ بےپردگی موجب فتنہ ہے۔ لہذا اگر عورت نبی ہو تو دوحال سے خالی نہیں کہ وہ پردہ کرے گی یا نہیں۔

اگر وہ پردہ کرے تو اس سے استفادہ کیسے ہوگا؟
نیز نبیہ کو دیکھے بغیر لوگ صحابی کیسے بنیں گے؟

بغیر دیکھے صحابیت کا شرف حاصل نہیں ہوگا۔اور اگر پردہ نہ کرے تو موجب فتنہ ہوگی۔خصوصاً جب نبی کے لیے یہ ضروری ہے کہ حسین و جمیل اور حسن الصوت یعنی خوش آواز ہو۔تو ایسی صورت میں حسین و جمیل اور خوش آواز عورت کا نبی ہونا ہدایت کے بجاۓ فتنہ کا دروازہ کھولے گا۔

نبوت کی یہ شرط بھی مرزا میں نہیں پائی جاتی۔کیونکہ مرزا صاحب کا ایک دعویٰ مریم ہونے کا اور حاملہ ہونے کا بھی تھا۔

(کشتی نوح ص ٤٧ روحانی خزائن ص ٥٠ ج ١٩)

اور ظاہر ہے کہ مریم اور حاملہ تو عورت ہی ہو سکتی ہے نہ کے مرد۔ لہذا مرزا صاحب اپنے اس اقرار کے بموجب مرد نہ ہوۓ تو نبی کیسے بنے؟؟





 نبوت کی دسویں شرط 

 اخلاق کاملہ


نبوت کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ صاحب نبوت اخلاق کاملہ اور کمالات فاضلہ کے ساتھ موصوف ہو بدخلق اور بدزبان نہ ہو۔یہ شرط بھی مرزا میں مفقود ہے۔ناظرین اور طالبین حق کے لیے ہم مرزا کے اخلاق کا نمونہ پیش کرتے ہیں۔جس سے ناظرین اور قارئین کو معلوم ہو جاۓ گا کہ مرزا کس درجہ کے اخلاق والا تھا۔
 سبق نمبر 20 سے پہلے دیکھیں ۔


























کس قدرغلیظ انسان تھا یہ مرزا قادیانی خود اندازہ 

لگا لیں۔۔









32 comments / Replies

  1. نبوت کی ایک شرط یہ ہے کہ نبی....... ہو۔

    ReplyDelete
  2. نبوت کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ صاحب نبوت اخلاق کاملہ اور کمالات فاضلہ کے ساتھ موصوف ہو بدخلق اور........ نہ ہو

    ReplyDelete
  3. عورت کے لیے پردہ واجب ہے کیونکہ بےپردگی موجب...... ہے

    ReplyDelete
  4. عورتیں -------- ہوتی ہیں

    ReplyDelete
  5. مرزا کا ایک دعوی مریم ہونے کا اور -------ہونے کا بھی تھا

    ReplyDelete

Powered by Blogger.