Tamam Musalmanon k naam aik eham pegham
Unit 2
Lesson 25
تمام مسلمانوں کے نام ایک اہم پیغام
جو شخص قیامت کے دن رسول اللّه ﷺ کی شفاعت کا طالب ہے وہ قادیانیوں کے مقابلے میں کھڑا ہو جاۓ۔یاد رکھو اس وقت دو جماعتیں بن گئی ہیں۔ایک مسلمان اور دوسری قادیانی۔اور دونوں کے درمیان ایک لکیر کھینچ دی گئی ہے۔ادھر محمد رسول اللّه ﷺ کی جماعت ہے،آپﷺ کی امت ہے اور ادھر قادیانی ملعون کی جماعت ہے۔ایک طرف اصلی محمد رسول اللّه ﷺ ہیں اور دوسری طرف قادیان کا جعلی " رسول اللّه " ہے
اب آپ درمیان میں نہیں رہ سکتے۔مہربانی کر کے ایک طرف ہو جائیے۔آپ کو اگر ان کی منطق پسند ہے،یہ بات پسند ہے کہ ظفر اللّه خان بہت بڑا بیرسٹر وکیل اور قانون دان تھا۔آپ کو اس پر ناز ہے کہ عبدالسلام قادیانی بہت بڑا سائنسدان ہے اور آپ کو یہ خیال ہے ایم ایم احمد بڑا بیوروکریٹ قسم کا آدمی ہے۔ٹھیک ہے آپ کو حق پہنچتا ہے آپ اس سے متاثر ہیں۔پھر لائن کے اس طرف ہو جائیے اور اگر نہیں تو اس طرف آ جائیں۔
یہ آپ نہیں کر سکتے کہ ہم ان دونوں جماعتوں کے درمیان غیر جانبدار رہیں گے۔خدا کی قسم محمد رسول اللّه ﷺ کا مقابلہ مرزا قادیانی کے ساتھ ہو اور دو جماعتیں الگ الگ ہو جائیں تو آپ غیر جانبدار رہ کر مسلمان رہ سکتے ہیں؟؟؟
درمیان میں ہونے یا غیر جانبدار رہنے کا کیا مطلب؟؟؟
مقابلہ میرا اور مرزا کا نہیں ہے بلکہ حضرت محمدﷺ کا مرزا قادیانی کے ساتھ ہے۔اگر آپ اس مقابلہ میں غیر جانبدار رہنا چاہتے ہیں تو رہیے! لیکن میرا کہنا یہ ہے کہ آپ قیامت کے دن محمد رسول اللّه ﷺ کی امت میں شمار نہیں ہوں گے۔کیونکہ آپ نے ایمان اور کفر کے معاملہ میں غیر جانبدار رہ کر اپنی مسلمانی کو تین طلاقیں دے دی ہیں۔یہ الفاظ سوچ سمجھ کر کہے ہیں جذبات میں نہیں کہے ۔۔
اب آپ کو ایک طرف آنا پڑے گا۔
لا الیٰ ھؤلاء ولا الیٰ ھؤلاء۔
جس کو قرآن کریم نے کہا ہے اور منافقین کے بارے میں کہا ہے کسی مسلمان کی شان نہیں ہو سکتی کہ وہ نہ اسلام اور مسلمانوں کا طرفدار ہو اور نہ کفر اور کافروں کا بلکہ غیر جانبدار ہو۔جو شخص مرزائیوں کے مقابلے میں آنحضرتﷺ کا طرفدار نہ ہو بلکہ اپنے آپ کو غیرجانبدار ظاہر کرے وہ مسلمان کیسے ہو سکتا ہے اور قیامت کے دن اس کا حشر آنحضرتﷺ کی امت میں کس طرح ہو سکتا ہے؟؟؟ ہرگز نہیں۔
پیغام میرا یہ کہ اگر آپ قیامت کے دن محمدِ عربیﷺ کی شفاعت چاہتے ہیں اور آپﷺ کے جھنڈے کے نیچے جگہ چاہتے ہیں تو آپ کو ختم نبوت کا کام کرنا پڑے گا اور مرزا کی امت اور جماعت کے مقابلے میں آنا پڑے گا۔
کیا آپ اس کے لیے تیار ہیں؟؟؟
اللّہ تعالیٰ آپ میں اور ہم میں صحیح جذبہ پیدا فرماۓ۔
(آمین)

اب آپ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔آنا پڑے گا
ReplyDeleteایک طرف
Deleteالسلام علیکم
ReplyDeleteجو شخص قیامت کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ----- کا طالب ہے وہ قادیانیوں کے خلاف---- ہو جاۓ
ReplyDeleteظفر اللہ خان بہت بڑا -------- هے
ReplyDeleteاللہ تعالی آپ میں اور ہم میں ----- پیدا فرماۓ
ReplyDelete