Zindeeq mirzai ki nasal ka hukam

Unit 2
Lesson 35 

زندیق مرزائی کی نسل کا حکم


لیکن قادیانیوں کی سو نسلیں بھی بدل جائیں تو ان کا حکم زندیق اور مرتد کا رہے گا۔ ساده کافر کا حکم نہیں ہوگا۔۔۔ کیوں؟ اس لئے کہ ان کا جو جرم ہے یعنی کفر کو اسلام اور اسلام کو کفر کہنا، یہ جرم ان کی آئندہ نسلوں میں بھی پایا جاتا ہے۔

الغرض قادیانی جتنے بھی ہیں خواہ وہ اسلام کو چھوڑ کر مرتد ہوۓ ہوں، قادیانی زندیق سے ہوں یا وہ ان کے بقول ”پیدائشی احمدی‘‘ ہوں، قادیانیوں کے گھر میں پیدا ہوئے ہوں اور یہ کفر ان کو ورثے میں ملا ہو، ان سب کا ایک ہی حکم ہے۔ یعنی مرتد اور زندیق کا ۔۔۔ کیونکہ ان کا جرم صرف یہ نہیں کہ وہ اسلام کو چھوڑ کر کافر بنے ہیں بلکہ ان کا جرم یہ ہے کہ دین اسلام کو کفر کہتے ہیں اور اپنے دین کفر کو اسلام کا نام دیتے ہیں۔ اور یہ جرم ہر قادیانی میں پایا جاتا ہے خواہ وہ اسلام کو چھوڑ کر قادیانی بنا ہو یا پیدائشی قادیانی ہو۔ اس مسئلے کو خوب سمجھ لیجیے ۔ بہت سے لوگوں کو قادیانیوں کی صحیح حقیقت معلوم نہیں ۔




48 comments / Replies

  1. قادیانیوں کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھی بدل جائیں تو ان کا حکم زندیق اور مرتد کا رہے گا۔

    ReplyDelete
  2. بہت سے لوگوں کو قادیانیوں کی صحیح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ معلوم نہیں

    ReplyDelete
  3. کو اسلام اور اسلام کو کفر کہنا، یہ جرم ان کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بھی پایا جاتا ہے۔

    ReplyDelete
  4. ان کا جرم یہ ہے کہ دین اسلام کو کفر کہتے ہیں اور اپنے دین کفر کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا نام دیتے ہیں۔ اور یہ جرم ہر قادیانی میں پایا جاتا ہے

    ReplyDelete
  5. ان سب کے لئے ایک ہی حکم ہے یعنی ۔۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔۔کا

    ReplyDelete

Powered by Blogger.