Ch : 6 Hudood ka bayan

حُدود کا بیان

سوال :  لغت اور شریعت کی رو سے حد کیا ہے؟

 جواب :  حد لغت میں روکنا ہے اور شریعت میں یہ ہر ایسی مقررہ سزا ہے جو اللّه تعالیٰ کے حق کے طور پروصول کی جاتی ہے۔

 سوال :  کونسےگناہ کےارتکاب میں حد مشروع ہے؟

 جواب :  حاکم زنا کا ارتکاب کرنے،شراب پینے اور مُحصَن مرد یا مُحصَنہ خاتون کو زنا کی تہمت لگانے پر حد لگاۓ اور یہاں ایک چوتھی حد ہےاور وہ چوری میں ہاتھ کاٹنا ہےاور ہم اسکو ان تین حدود کے بیان کے بعد عنقریب بیان کریں گےجن کو ہم نے ابھی ذکر کیا۔



                          

No comments:

Powered by Blogger.