Feiy ka bayan

فیئ کا بیان 

سوال : فیئ کیا  ہے ؟ غنیمت  اور فیئ میں  فرق  کیا  ہے ؟ 

جواب : فیئ شیئ کے وزن پر فٙاءٙ یٙفِیءُ  سے رٙجِعٙ یٙرجِعُ کے معنیٰ میں ہے اور ان دونوں کے  درمیاں فرق یہ ہے  کہ جو کچھ اہل کفر سے غازیوں کی قوت کے  ساتھ غلبہ اور جبر کے طور پر لیا جاۓ  تو وہ غنیمت ہے اور  جو کجھ  ان سے جنگ  کے بغیر لیا جاۓ  تو وہ فیئ ہے اور فیئ کی کئی صورتیں ہیں جن کو فقہاء نے اپنی کتابوں میں ذکر  کیا ہے  جیسے خراج ، جزیہ اور جو کجھ اہل کفر سے صلح وغیرہ کے سبب سے  لیا جاۓ اور تحقیق آپ اس کی  بعض  صورتیں ان اوراق میں جان چکے اور آپ عنقریب بعض (صورتیں) جان لیں گے ان شاء اللّه تعالی۔




No comments:

Powered by Blogger.