Qaidiyon ka bayan

قیدیوں کا بیان 

سوال : جب مسلمانوں کا لشکر کافروں کو قید کرے تو امام ان کے ساتھ کیا کرے ؟

جواب : امام المسلمین قیدیوں کے بارے میں بااختیار ہے اگر چاہے ان کو قتل کر دے اور اگر چاہے ان کو غلام بنا لے اور اگر چاہے مسلمانوں کے عہد و پیمان اور ذمہ داری کے تحت ان کو آزاد چھوڑ دے اور جائز نہیں کہ وہ ان کو دارالحرب کی طرف لوٹائے اور جائز نہیں کہ ان پر احسان کرے یعنی ان کو بلامعاوضہ چھوڑ دے اور حضرت ابو حنیفہ رحمہ اللہ تعالی کے نزدیک قیدیوں کے عوض نہ چھوڑے اور صاحبین رحمہما اللہ تعالی فرماتے ہیں کہ مسلمانوں کے قیدیوں کے عوض ان کو چھوڑ دے





No comments:

Powered by Blogger.