Adaab-E-Talib-E-Hadees
آداب طالب حدیث
اَدِّبُو النَّفسَ اَیُّھَا الاَصحَابُ طَرق العِلمِ کُلّھَا آدَاب
چند آداب ترتیب وار لکھے جاتے ہیں ، آپ ﷺ کے فرمان عالی سے آغاز ہوتا ہے ۔
مَن اَرَادَاَن یحفَظَ العِلمَ فَعَلَیہ اَن یُّلازِمَ خَمسَ خِصَالٍ
الاولیٰ صلٰوة الیل ولو رکعتین
الثانیة دٙوام الوضؤ
الثالثة التَّقویٰ فی السرو العلا نیة
الرابعة ،اَن یَّاکُلَ لِلتقویٰ لاَلِلشّھو اَتِ
الخَامِسَة السواک۔
جو شخص حفاظت علم کا ارادہ پس لازم ہے اس پر پانچ خصلتوں کا التزام کرے
پہلی نماز تہجد اگرچہ دو ہی رکعت ہوں
دوسری ہر وقت باوضو رہنا
(طہارت ظاہری و باطنی کا اہتمام )
تیسری تقویٰ اختیار کرنا ظاہر و باطن
میں چوتھی کھاوے وہ شخص واسطے
تقوی کے نہ کہ شہوت کے
پانچویں مسواک کا اہتمام
١- اخلاص
علم حدیث میں محنت صرف اس لیے کرے کہ حق تعالیٰ کی رضا حاصل ہو اور احکام اسلامیہ کا علم ہو جاۓ۔کیونکہ:
ابوہریرہ سے مرفوع حدیث مروی ہے
من تعلّم علماً مماّ یبتغی بہ وجہ اللّه ، لا یتعلمہُ ، اِلا لیصیبَ بہ عرضاً من الدنیا ، لم یجد عرف الجنة یوم القیام
جو شخص علوم دینیہ کو دنیاوی سازو سامان کے لیے حاصل کرتا ہے وہ قیامت کے دن جنت کی خوشبو تک نہ پاۓ گا
(مشکوٰة ص ٣٤)
٢- اخلاق حمیدہ
علم حدیث کے طالب اور طالبہ کو عمدہ اخلاق کا اہتمام اور رذائل (عادات سئہ) سے اجتناب ضروری ہے۔
حضرت ابو عاصم بنیل رحمۃ اللّه علیہ فرماتے ہیں
من طلب ھذالحدیث طلب اعلیٰ امورِالدین،فیجب ان یکون ھو خیرالناس
جس نے علم حدیث کو حاصل کیا اس نے دین کے عمدہ مسائل کو حاصل کیا پس واجب ہے کہ خود بھی لوگوں میں بہتر اخلاق والا ہو
سؤ الخُلق لیفسِدُالعمل کما یُفسِدالخَلُّ العسل
بداخلاقی اعمال کو ایسے بگاڑ دیتی ہے جیسے سرکہ شہد کو فاسد کر دیتا ہے
اخلاق حمیدہ میں سر فہرست تواضع اور برے اخلاق میں تکبر ہے۔
٣- محنت
ہر طالب حدیث کو چاہۓ طلب حدیث میں بساط بھر
کوشش اور خوب محنت کرے اور زمانہ طالب علمی کو غنیمت سمجھے اور دن رات محنت کر کے علم حدیث حاصل کرے ، تن آسانی کی بجاۓ جانفشانی سے آگے بڑھیں
محدّث یحییٰ ابن ابی کثیر رحمتہ اللّه علیہ فرماتے ہیں
لا یستطاع العلمُ بِراحة الجسم
علم راحت جسمانی سے نہیں حاصل ہوتا
امام شافعیؒ فرماتے ہیں
لا یفلح من طلب ھذاالعلم بالتملُّل وغنی النفس وٰلکن من طلبہ بذلة النفس وضیق العیش وخدمة العلم افلح
جس نے علم حدیث سستی و لاپرواہی سے حاصل کیا وہ کامیاب نہ ہو گا لیکن جس نے اس علم کو عاجزی نفس ، تنگی عیش اورخدمت سے حاصل کیا وہ کامیاب ہو گا ۔
اور مشہور شعر ہے
من طلب العُلیٰ سَھِرَ اللیالی
جو بلندیوں کا طالب ہووہ رات کو جاگتا ہے۔
بقدر الکدِّتکتسب المعالی
کیونکہ بقدر محنت ہی مراتب علیا حاصل ہوتے ہیں۔
٤- کلماتِ تعظیم
احادیث پڑھنے میں راویوں کے نام کے ساتھ دعاٸیہ کلمات کااہتمام کیا جاۓ
اللہ تعالیٰ کے نام کےساتھ تعظیمی لفظ کہے مثلاً عزّوجل ، عزّاسمُہ، جلّ مجدُہ، سبحانہ و تعالیٰ وغیرہ
اور آنحضرت ﷺ کے نام پر درود شریف پڑھیں مثلاً
اللہ تعالیٰ کے نام کےساتھ تعظیمی لفظ کہے مثلاً عزّوجل ، عزّاسمُہ، جلّ مجدُہ، سبحانہ و تعالیٰ وغیرہ
اور آنحضرت ﷺ کے نام پر درود شریف پڑھیں مثلاً
صلّی اللّه علیہ وسلّم
اور صحابہ کرام کے نام پر
اور صحابہ کرام کے نام پر
رضی اللّه عنہ ، رضی اللّه عنھم
اور صحابیات کے نام پر رضی اللّه عنھا، رضی اللّه عنھنّ
اور صحابیات کے نام پر رضی اللّه عنھا، رضی اللّه عنھنّ
اٸمہ و علماء کے نام پر
رحمہ اللّه ، رحمھم اللّه ، رحمتہ اللّه علیہ نور اللّه مرقدہ ، مرحوم ، مغفور کہیں ۔
۵-
علم و عمل
عبادات ، اخلاق ، آداب کی جو حديث پڑھیں اس پر عمل کریں کیونکہ اس سے حدیث محفوظ ہوجاتی ہے اور ثواب بھی ملتا ہے۔
امام وکیعؒ فرماتے ہیں
اذاردتَ ان تحفظ الحدیث فاعمل بہ
جب تو حدیث یاد کرنے کا ارادہ کرے تو اس پر عمل کیجیے
امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں
ما کتبتُ حدیثاً الا وقد عملتُ بہ ، حتی مرَّبی انّالنبیﷺ اجتجم ، واعطیٰ ابا طیبة الحجام دیناراً ، فا حتجمت واعطیت الحجام دیناراً
میں نے کوئی حدیث نہیں لکھی مگر اس پر عمل کیا حتیٰ کہ میرے سامنے یہ حدیث گزری کہ نبی ﷺ نے پچھنے لگواۓ ، اور ابو طیبہ حجام کو ایک دینار ( سونے کا سکہ) دیا تو میں نے اتباع میں پچھنے لگواۓ ، اور حجام کو ایک دینار دیا ۔
٦-ادب
اپنے شیخ،استاد، والدین، کتاب، مدرسہ،احباب،ہم مکتب تمام کی تعظیم وادب علم نافع کے حصول کے لیے ناگریز ہے ،ورنہ مشہور ہے
بےادب محروم گشت از فضلِ ربّ
چناچہ حضرت عمر ؓ کا ارشاد ہے
تو اضعو المن تَعَلَّمونَ منہ
جن سے علم سیکھتے ہو ان سے عاجزی و ادب سے پیش آٶ
اسی طرح حضرت علیؓ فرماتے ہیں
اَنا عبدُمَن عَلَّمنی حرفاً، اِن شاءباع،وان شاءاعتق
جس نے مجھے ایک حرف سکھایا میں اسکا غلام ہوں اور وہ میرا آقا ہے اگرچہ مجھے بیچے یا آزاد کرے
استاد کی تعظیم کا معیار یہ ہے کہ پس پشت بھی کوئ ایسا قول وفعل نہ ہو جو استاد تک پہنچنے کی صورت میں اس کے لیے باعث اذیت ہو،اور یہ بھی ادب ہے کہ علمیت میں استاد کی ترجیح کا اعتقاد رکھے،ورنہ علم سے انتفاع نہ ہوگا۔
ادب کا حاصل ہے حفظ حدود اور اداۓ حقوق حدود کا خیال رکھتے ہوۓسب کے حقوق ادا کرنا۔ورنہ اس میں کوتاہی پر ندامت و حسرت ہوگی۔
بقول شاعر

جو شخص حفاظت علم کا ارادہ کرے پس لازم ہے کہ_____________ کا التزام کرے
ReplyDeleteپانچ خصلتوں
Deleteپانچ خصلتوں
Delete٥خصلتوں
Deleteپانچ خصلتوں
Delete۵ خصلتوں
Deleteپانچ خصلتوں
Deleteپانچ خصلتوں
Delete5 khslton
Deleteپانچ خصلتوں
Deleteپانچ خصلتوں
Deleteپا نچ خصلتوں
Delete5 khasltO'n ka
Deleteپہلی _________ اگرچہ دو ہی رکعت ہوں
ReplyDeleteنماز تهجد
Deleteنماز تہجد
Deleteنماز تہجد
Deleteنماز تہجد
Deleteنماز تہجد
Deleteنماز تہجد
DeleteNamaz tahajud
Deleteنماز تہجد
Deleteنماز تہجد
DeleteNamaz E Tahajad
Deleteچوتھی کھاوے وہ شخص ________ کہ نہ کہ شہوت کے
ReplyDeleteواسطے تقوى
Deleteواسطے تقویٰ
Deleteواسطے تقوی
Deleteواسطے تقویٰ
Deleteواسطے تقوی
DeleteWasty taqwa
Deleteواسطے تقوی
Deleteواسطے تقوی
DeleteWastY Taqwa
Deleteتیسری________اختیار کرنا ظاہر و باطن میں
ReplyDeleteتقوى
Deleteتقویٰ
Deleteتقوی
Deleteتقوئ
DeleteTaqwa
Deleteتقوی
Deleteپانچویں خصلت ________ ہے
ReplyDeleteمسواك
Deleteمسواک کا اہتمام
Deleteمسواک
Deleteمسواک کا اہتمام
Deleteمسواک کا اہتمام
DeleteMswaak ka ehtmam
Deleteمسواک
Deleteعلم حدیث میں محنت صرف اس لیے کرے کے خدا تعالیٰ کی________ ہو
ReplyDeleteرضا
Deleteرضا
Deleteرضا
DeleteRaza
Deleteرضا
Deleteجو شخص ______ کو دنیاوی سازو سامان کے لیے حاصل کرتا ہے وہ قیامت کے دن________ بھی نہ پاۓ گا۔
ReplyDeleteديني علوم..خوشبو
Deleteجنت كي خوشبو
Deleteعلوم دینیہ
Deleteجنت کی خوشبو
دینی علم.
Deleteجنت کی خوشبو
دینی علوم....
Deleteجنت کی خوشبو
جنت کئ خوشبو
DeleteDini aloom
DeleteJannat ki khusboo
دینی علوم
Deleteجنت کی خوشبو
دینی علوم
Deleteجنت کی خو شبو
علم حدیث کے طالب اور طالبہ کو _________ کا اہتمام اور _____________ سے اجتناب کرنا چاہیے
ReplyDeleteاخلاق..رزائل
Deleteاخلاق..رزائل
Deleteعمدہ اخلاق
Deleteرزائل
عمدہ اخلاق
Deleteرذائل
عمدہ اخلاق کا اہتمام اور اخلاق رذاءل
DeleteUmdah ikhlaq
DeleteRzaail
عمدہ اخلاق
Deleteرزاءل
جس نے علم حدیث کو حاصل کیا اس نے دین کے__________ کو حاصل کیا
ReplyDeleteعمدہ مسائل
Deleteعمدہ مسائل
Deleteعندہ مسائل
Deleteعمدہ مسائل
Deleteعمدہ مسائل
DeleteUmdah msail
Delete
Deleteعمدہ مسائل
عمدہ مسائل
Deleteعمدہ مسا ئل
Delete__________ اعمال کو ایسے بگاڑ دیتی ہے جیسے سرکہ شہد کو فاسد کر دیتا ہے
ReplyDeleteبد اخلاقی
Deleteبد اخلاقی
Deleteبد اخلاقی
Deleteبد اخلاقی
DeleteBd ikhlaqi
Deleteاخلاق حمیدہ میں سر فہرست ________ اور برے اخلاق میں _________ ہے۔
ReplyDeleteتواضع وتکبر
Deleteتواضع
Deleteتکبر
تواضع
Deleteتکبر
ہر طالب حدیث کو چاہیے طلب حدیث میں بساط بھر کوشش اور _________ کرے۔
ReplyDeleteخوب محنت
Deleteخوب محنت
Deleteخوب محنت
Deleteخوب محنت
Deleteعلم _______ سے نہیں حاصل ہوتا
ReplyDeleteراحت جسمانی
Deleteراحت جسمانی
Deleteراحت جسمانی
Deleteراحت جسمانی
Deleteراحت جسمانی
Deleteجس نے علم حدیث_______ سے حاصل کیا وہ کامیاب نہ ہوگا
ReplyDeleteسستی اور لاپرواہی
Deleteسستی اور لاپرواہی
Deleteسستی اور لاپرواہی
DeleteSusti or la prwahi
Deleteجس نے علم حدیث کو _______,________ اور خدمت سے حاصل کیا وہ کامیاب ہو گا
ReplyDeleteعاجزی نفس
Deleteتنگی عیش
عاجزی نفس
Deleteتنگی عیش
عاجزی نفس
Deleteتنگی عیش
جو _________ کا طالب ہو وہ رات کو جاگتا ہے۔
ReplyDeleteبلندیوں
Deleteبلندیوں
Deleteبلندیوں
Deleteبلندیوں
Deleteکیونکہ بقدر محنت ہی _________ حاصل ہوتے ہیں
ReplyDeleteمراتب علیا
Deleteمراتب علیا
Deleteاحادیث پڑھنے میں راویوں کے نام کے ساتھ_______ کا اہتمام کیا جاۓ
ReplyDeleteدعائیہ کلمات
Deleteدعائیہ کلمات
Deleteدعائیہ کلمات
Deleteدعائیہ کلمات
Deleteجب تو حدیث یاد کرنے کا ارادہ کرے تو اس پر___________ کیجیئے
ReplyDeleteعمل
Deleteعمل
Deleteحضرت امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں :
ReplyDeleteمیں نے کوئ _____ نہیں لکھی یہاں تک مگر اس پر عمل کیا
حدیث
Deleteحدیث
Deleteاللّٰہ تعالٰی کے نام کے ساتھ _______لفظ کہے
ReplyDeleteعزّوجل ، عزّاسمُہ، جلّ مجدُہ، سبحانہ و تعالیٰ وغیرہ
Deleteتعظیمی الفاظ
Delete______________محروم از گشت فضل ربی
ReplyDeleteبے ادب
Deleteبے ادب
DeleteBy adab
Deleteجن سے علم سیکھتے ہو ان سے ___________ سے پیش آؤ
ReplyDeleteعاجزی و ادب
Deleteعاجزی و ادب
Deleteعاجزی اور ادب
Deleteعبادات،اخلاق،آداب کی جو ______پڑھیں اس پر عمل کریں
ReplyDeleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteحدیث
Deleteجب تو حدیث یاد کرنے کا ارادہ کرے تو اس پر_____کیجیے
ReplyDeleteعمل
Deleteعمل
Deleteعمل
Deleteعمل
Deleteعمل
Deleteحتٰی کے میرے سامنے سے یہ حدیث گزری کہ نبیﷺ نے _____لگواۓ
ReplyDeleteپچھنے
Deleteپچھنے
Deleteپچھنے
Deleteاور _____کو ایک دینار (سونے کا سکہ) دیا
ReplyDeleteحجام
Deleteحجام
Deleteحجام
Delete
ReplyDeleteاپنے شیخ،استاد، والدین، کتاب، مدرسہ،احباب،ہم مکتب تمام کی _____ کے حصول کے لیے ناگریز ہے
تعظیم واجب علم نافع
Deleteتعظیم و ادب
Deleteعلم نافع
بے ادب ______ از فضلِ ربّ
ReplyDeleteمحروم ازگشت
Deleteمحروم گشت
Deleteمحروم از گشت
Deleteتو اضعو المن ______ منہ
ReplyDeleteتعلمون
Deleteتعلمون
Deleteتعلمون
Deleteتعلمون
Deleteتعلمون
Deleteجن سے علم سیکھتے ہو ان سے _____ سے پیش آٶ
ReplyDeleteعاجزی و ادب
Deleteعاجزی و ادب
Deleteعاجزی وادب
Deleteجس نے مجھے _____ سکھایا میں اسکا غلام ہوں اور وہ میرا آقا ہے اگرچہ مجھے ______ کرے
ReplyDeleteعلم
Deleteآزاد
علم
Deleteآزاد
علم
Deleteبیچے یا آزاد
Ilm
DeleteBechy ya azad kry
علم آزاد
Delete
ReplyDeleteادب کا حاصل ہے _____ خیال رکھتے ہوۓسب کے حقوق ادا کرنا۔
حفظ حدود اور اداۓ حقوق حدود
Deleteحفظ حدوداوراداۓحقوق حدود
Deleteحفظ حدود اور ادائے حقوقِ حدود
DeleteHifz e hadood or adaye hoqooq e hadood
Deleteاس میں کوتاہی پر ______ ہوگی۔
ReplyDeleteندامت اور حسرت
Deleteندامت و حسرت
Deleteندامت اور حسرت
Deleteندامت اور حسرت
DeleteNdamt or hsrt
DeleteNadamat or hasrat
Deleteندامت اور حسرت
Deleteندامت و حسرت
ReplyDeleteندامت و حسرت
ReplyDelete