Ahl e Bait Athaar R.A or Qadyani
۞اہلِ بیت اطہار رضی اللّہ تعالی عنہم اور قادیانی ۞
امام الانبیاءﷺ کے گھر والوں کو اہلِ بیت کہا جاتا ہے۔سید الکونینﷺ کی اولاد کو امت میں عقیدت و احترام کا خاص مقام حاصل ہے۔جناب رسالتِ مآبﷺ کے بیٹے بچپن میں فوت ہو گۓ تھے۔حکمتِ ایزدی کے تحت آپﷺ کو اولادِ نرینہ کی بجاۓ خاتم الانبیاء کا اعزاز بخشا گیا۔رحمتِ دوعالمﷺ کا نسب پاک آپﷺ کی بیٹیوں کی وساطت سے آگے بڑھایا گیا۔
اہلِ بیتؓ سے محبت جزو ایمان ہے۔سرورِ کائناتﷺ نے ارشاد فرمایا۔
اے اللّہ میں ان سے محبت رکھتا ہوں آپ بھی ان سے محبت فرمائیں اور جو ان سے محبت کریں ان سے بھی محبت فرمائیں۔
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ سے روایت ہے کے عیسائیوں کے ساتھ مباہلہ کے لیے جب آیات قرآنی نازل ہوئیں تو سرکار دوعالمﷺ،حضرت علیؓ، حضرت فاطمہؓ، حضرت حسنؓ، حضرت حسینؓ کو لے کر میدان میں نکلے اور فرمایا!
۞"یہ میرے اہلِ بیت ہیں"۞
حضرت عائشہؓ راوی ہیں کہ ایک روز جناب رسالتِ مآبﷺ گھر کے صحن میں کملی اوڑھے ہوۓ تھے کہ حضرت حسنؓ باہر سے تشریف لاۓ۔آپﷺ نے انہیں اپنی کملی مبارک میں لے لیا۔اسی طرح حضرت علیؓ اور حضرت فاطمہؓ کو بھی اپنی چادر میں لے لیا۔جب حضرت حسینؓ آۓ تو انہیں بھی اپنی کملی مبارک میں لے لیا اور فرمایا!
پروردگارِ عالم یہ میرے اہلِ بیت ہیں۔یہ میرے مددگار ہیں۔انہیں نجاست سے اسی طرح پاک رکھیے جس طرح رکھنے کا حق ہوتا ہے۔
سرتاج الانبیاء ﷺ نے ازواجِ مطہرات کو امت کی مائیں قرار دیا۔حضرت علیؓ کے بارے میں فرمایا
۞"میں علم کا شہر ہوں، علیؓ اس کا دروازہ ہے۔"۞
حضرت فاطمہؓ کے متعلق فرمایا
۞"یہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے"۞
حضرت حسن و حسینؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا
۞"یہ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں"۞
ایک مرتبہ جناب رسالتِ مآبﷺ مسجد نبوی میں جمعة المبارک کا خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ دونوں شہزادے حسنؓ اور حسینؓ مسجد میں داخل ہوۓ۔معصوم اور چھوٹے بچے تھے کبھی گرتے کبھی اٹھتے۔رحمتِ دوعالمﷺ نے دیکھا تو خطبہ روک دیا۔دونوں نواسوں کو اٹھایا،چوما اور پیار کیا۔سیرت نگاروں کا کہنا ہے کہ حضرت حسینؓ کا جسم اور حضرت حسنؓ کی شکل جناب رسالتِ مآبﷺ سے مشابہت رکھتی تھی۔سرکار دوعالمﷺ اہلِ بیت میں بالخصوص حضرت حسینؓ سے بہت پیار کرتے تھے۔سیرت میں ہے کہ آقاۓ نامدارﷺ حضرت حسینؓ کو چوما اور سونگھا کرتے تھے۔چومنا اولاد کی محبت کا فطری تقاضا تھا۔اور آپﷺ سونگھتے اس لیے تھے کے جسمِ حسینؓ سے جنت کی خوشبو آیا کرتی تھی۔نواسہ رسولؓ، جگر گوشہ بتولؓ نے میدان کربلا میں دین کی بقا اور اسلام کی سر بلندی کے لیے جرأت، شجاعت، صبر و استقامت کا ایسا فقید المثال مظاہرہ کیا جسے رہتی دنیا تک یاد رکھا جاۓ گا۔
؎ ستم شعار تو دنیا سے مٹ گٸے لیکن
جبینِ دُہر پہ یادِ امام باقی ہے
مرزا غلام احمد قادیانی نے اہلِ بیت کی پاک طینت ہستیوں کے خلاف ہرزہ سرائی کر کے خبثِ باطن کا ثبوت دیا ہے۔خاص طور پر حضرت علیؓ، حضرت فاطمہؓ اور حضرت حسینؓ کی شان میں ایسی گستاخیاں کی ہیں کہ الحفیظ الامان۔
امت کے تمام علماءکرام نے ہر دور میں حضرت فاطمہؓ اور حضرت حسن و حسینؓ کو خراج عقیدت پیش کیا اور جس بدزبان نے ان کے بارے میں زبان درازی کی امت نے ان کی زبانوں کو لگام دی اور ایسے فرد کو مسلمان تسلیم نہیں کیا۔
دیکھیے نام نہاد احمدیت کا بانی،جھوٹا مدعی نبوت، خود ساختہ مسیح موعود ان پاکدامن، پاکباز،جنت کی بشارت پانے والے اہل بیت طہارؓ خاص طور پر حضرت فاطمہؓ،حضرت حسن و حسینؓ کے بارے میں کیا زبان درازی کرتا ہے اور کس طرح امت کی ان برگزیدہ ہستیوں کی شخصیت کو داغدار بنانے کی کوشش کرتا ہے۔پڑھیے اور نعوذ باللّہ پڑھتے رہیے۔کانوں کو ہاتھ لگائیے اور ایسے شخص سے بیزاری کا اعلان کیجیے۔
کیا ایسے بدطینت شخص کو زیب دیتا ہے کہ وہ اسلام کا دعویٰ کرے یا نام نہاد احمدیت کو اسلام کا ایک فرقہ قرار دے؟۔ہرگز نہیں۔اسلام اور مسلمانوں کا ہر فرقہ،ہر مسلک،ہر جماعت ان تمام خرافات سے برأت کا اظہار کرتی ہے۔مرزا مسرور فیصلہ کرے کہ کیا یہی وہ اسلام ہے جس کا اظہار آپ اپنی قادیانی جماعت کی طرف سے کرتے ہیں؟
ملاحضہ کریں مرزا غلام احمد قادیانی کی عبارتیں
پرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو۔اب نئی خلافت لو۔ایک زندہ علی (مرزا) تم میں موجود ہے۔"
اس کو چھوڑتے ہو اور مردہ علی (حضرت علیؓ) کی تلاش کرتے ہو۔
(ملفوظات ص142، مرزا غلام احمد قادیانی)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
اور انہوں نے کہا اس شخص(مرزا) نے امام حسن اور حسین سے اپنے تئیں اچھا سمجھا۔میں کہتا ہوں ہاں اور میرا خدا عنقریب ظاہر کر دے گا۔"
(اعجاز احمدی ص 52،خزائن ص 164 ج 19)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
مجھ میں اور تمہارے حسین میں بہت فرق ہے۔کیونکہ مجھے تو ہر ایک وقت خدا کی تائید اور مدد مل رہی ہے۔
اعجاز احمدی ص69،خزائن181،ج 19 غلام احمد قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
میں خدا کا کشتہ ہوں لیکن تمہارا حسین دشمنوں کا کشتہ ہے۔پس فرق کھلا کھلا اور ظاہر ہے۔
(اعجاز احمدی ص81،خزائن ص193،ج 19)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
؎ کربلاۓ است سیر ہر آنم
صد حسین است گریبانم
ترجمہ
میری سیر ہر وقت کربلا میں ہے۔سو(١٠٠) حسین ہر وقت میری جیب میں ہیں۔
نزول المسیح ص99،خزائن ص477،ج18 از مرزا غلام احمد قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
اے عیسائی مشزیو! اب ربنا المسیح مت کہو اور دیکھو کہ آج تم میں ایک ہے جو اس مسیح سے بڑھ کر ہے اور قوم شیعہ اس پر اصرار مت کرو کہ حسین تمہارا منجی ہے کیونکہ میں سچ سچ کہتا ہوں کہ آج تم میں ایک ہے کہ اس حسین سے بڑھ کر ہے۔"
دافع الابلاص13،خزائن ص233،ج18 از مرزا غلام احمد قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
حضرت فاطمہ نے کشفی حالت میں اپنی ران پر میرا سر رکھا اور مجھے دکھایا کہ میں اس میں سے ہوں۔
ایک غلطی کا ازالہ حاشیہ ص11،خزائن ص213،ج18
°°°°°°°°°°°°°°°°
اے مسلمان! حضرات اہل بیت اطہارؓ کے متعلق قادیانی عقائد آپ نے ملاحضہ کیے۔کیا ان کفریہ عقائد کے حامل قادیانی گروہ سے مراسم آنحضرتﷺ کی ذات اقدس سے دشمنی کا نتیجہ تو نہیں؟ورنہ آپﷺ کی محبت کا تقاضا تو یہ ہے کہ قادیانیوں سے مکمل بائیکاٹ کیا جاۓ۔۔۔
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

ReplyDeleteاہلِ بیتؓ سے محبت........... ہے۔
جزو ایمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزواىمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزو ایمان
Deleteجزوایمان
Deleteامام الانبیاءﷺ کے گھر والوں کو........ کہا جاتا ہے۔
ReplyDeleteاہل بیت
Delete١ہل بیت
Deleteاہل بیعت
Deleteاہل بیت
Deleteاہل بیت
Deleteاہلِ بیت
DeleteAhlebait
Deleteاهل بىت
Deleteاھل بیت
Deleteاھل بیت
Deleteاہل بیت
Deleteاہل بیت
Deleteحکمتِ ایزدی کے تحت آپﷺ کو اولادِ نرینہ کی بجاۓ.......... کا اعزاز بخشا گیا
ReplyDeleteخاتم النبیاء
Deleteخاتم الانبیا
Deleteخاتم الانبیاء
Deleteخاتم الانبیا
Deleteخاتم الانبیاء
Deleteخاتم الانبیاء
DeleteKhatm ul ambia
Deleteخاتم النبیاء
Deleteخاتم الانبیاء
Deleteخاتم الانبیإ
DeleteKhatm ul anbia
Deleteرحمتِ دوعالمﷺ کا نسب پاک آپﷺ کی........ کی وساطت سے آگے بڑھایا گیا۔
ReplyDeleteبیٹیوں
Deleteبیٹیوں
Deleteبیٹیوں
Deleteبیٹیوں
Deleteبیٹیوں
DeleteBaitiun
Deleteبیٹیوں
Deleteبیٹیوں
Deleteبیٹیوں
Deleteبیٹیوں
Deleteیہ جنت کے نوجوانوں کے........ہیں
ReplyDeleteسردار
Deleteسردار
Deleteسردار
Deleteسردار
Deleteسردار
DeleteSardar
Deleteسردار
Deleteسردار
Deleteسردار
Deleteسرتاج الانبیاء ﷺ نے ازواجِ مطہرات کو امت کی......... قرار دیا۔
ReplyDeleteمائیں
Deleteماٸیں
Deleteمائیں
Deleteمائیں
Deleteمائیں
Deleteمائیں
DeleteMaaiyn
Deleteمائیں
Deleteماٸیں
Deleteمائیں
Deleteحضرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی شکل جناب رسالتِ مآبﷺ سے مشابہت رکھتی تھی
ReplyDeleteحسن رض
Deleteحسن رضی اللہ تعالی
Deleteحضرت حسن رض
Deleteحسنؓ
Deleteحسن رضی اللہ عنہ
DeleteHassan RA
Deleteحسن رضی اللہ
Deleteحسن رضہ
Deleteحسن رضی اللہ عنہ
Deleteچومنا اولاد کی محبت کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
ReplyDeleteفطری تقاضا
Deleteفطری تقاضا
Deleteفطری تقاضا
Deleteفطری تقاضہ
Deleteفطری تقاضا
Deleteفطری تقاضا
DeleteFitri taqaza
Deleteفطری تقاضہ
Deleteفطری تقاضہ
Deleteفطری تقاضہ
Deleteمرزا غلام احمد قادیانی نے اہلِ بیت کی پاک طینت ہستیوں کے خلاف......... کر کے خبثِ باطن کا ثبوت دیا ہے۔
ReplyDeleteہرزہ سرائی
Deleteہرزہ سراٸ
Deleteبرزہ سرائ
Deleteہرزہ سرائی
Deleteہرزہ سرائی
DeleteHaza sarai
Deleteہرزہ سرائ
Deleteہرزہ سراٸ
Deleteہرزہ سرائ
Delete
ReplyDeleteمیں خدا کا کشتہ ہوں لیکن تمہارا حسین... ۔..کا کشتہ ہے۔پس فرق کھلا کھلا اور ظاہر ہے۔
This comment has been removed by the author.
Deleteدشمنوں
Deleteدشمنوں
Deleteدشمنوں
Deleteدشمنوں
Deleteدشمنوں
DeleteDushmano
DeleteDushmano
Deleteدشمنوں
Deleteدشمنوں
Deleteحضرت فاطمہ نے..........میں اپنی ران پر میرا سر رکھا اور مجھے دکھایا کہ میں اس میں سے ہوں۔
ReplyDeleteکشفی حالت
Deleteکشفی حالت
Deleteکشفی حالت
Deleteکشفی حالت
Deleteکشفی حالت
DeleteKashfi Halat
Deleteکشفی حالت
Deleteکشفی حالت
Deleteالسلام عليكم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
ReplyDeleteدیکھیں تکرار کا صرف یہ مطلب نہیں کہ آپ میرے پوچھے گئے سوالات کے جوابات دیں ۔آپ سب بہنیں آپس میں ایک دوسرے سے سوالات کریں اور جواب دیں ۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا
آج میں نے اسی لئے ذرا کم سوالات بناے ہیں تا کہ آپ سب بھی سوال بنا سکیں ۔
ReplyDeleteآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:میں علم کا شہر ہوں ________اس کا دروازہ ہے۔
ReplyDeleteعلی
Deleteعلی
Deleteعلی
Deleteعلی
Deleteعلی
Deleteعلی
DeleteALI RA
Deleteعلى
Deleteعلی
Deleteعلی
Deleteآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: فاطمہ میرے _____ کا ٹکڑا ہے۔
ReplyDeleteجگر
Deleteجگر
Deleteجگر
Deleteجگر
Deleteجگر
Deleteجگر
DeleteJigar
Deleteجگر
Deleteجگر
Deleteجگر
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteاس جگر
Deleteپرانی خلافت کا جھگڑا چھوڑو ۔اب نٸ خلافت لو۔ایک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم میں موجود ہے
ReplyDeleteزندہ علی
Deleteزندہ علی
Deleteزندہ علی
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteزندہ علی
DeleteZinda Ali(R.A)
Deleteزندہ علی
Deleteزندہ علی
Deleteزندہ علی
Deleteزندہ علی
ReplyDeleteمجھے تو ہر ایک وقت خدا کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مل رہی ہے
ReplyDeleteTaid r madad
Deleteتائید اور مدد
DeleteTaid or madad
ReplyDeleteکشفى حالت کا مطلب کیا ہے
ReplyDelete