Aik Arab bees crore Musalman or Qadyani
ایک ارب بیس کروڑ مسلمان اور قادیانی
سرکار دو عالم ﷺ کی نسبت سے امت مسلمہ کو تمام امتوں پر فضیلت اور فوقیت دی گئی ۔یہ اللّٰه تعالٰی کا احسان عظیم ہے کہ اس ذات بابرکت نے ہمیں اپنے محبوب ﷺ کا امتی اور غلام پیدا فرمایا ۔
امت مصطفی ﷺ کے درجات و کمالات مقام ومرتبہ اور فضیلت دیکھ کر حضرت موسی علیہ السلام نے بطور خاص ان کا امتی بننے کی خواہش کا اظہار فرمایا تھا ۔ رحمت دو عالم ﷺ کی امت کو "خیر امت" کا لقب دیا گیا ہے اس لئے کہ اس امت کے افراد بھلائی کی طرف بلاتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں ۔
جناب رسالت مآب ﷺ کو جو پانچ اہم خصوصیات عطا فرمائی گئیں ان میں نمایاں خصوصیت یہ عطا ہوئی کہ محبوب دو عالمﷺ کی امت کے لئے ساری زمین کو ہی مسجد قرار دیا گیا ۔جبکہ باقی امتوں کو ان کی عبادت گاہوں تک محدود رکھا گیا جناب رسالت مآب ﷺ نے فرمایا : قیامت کے دن مجھے امت کثیر کا شرف حاصل ہوگا صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالی عنہ نے سوال کیا آپ ﷺ روزمحشر اپنی امت کے لوگوں کو کس طرح پہچانیں گے؟ فرمایا میری امت کے لوگوں کے اعضائے وضو اور چہرے سورج کی طرح روشن اور منور ہوں گے ۔
حضور اقدس ﷺ اپنی امت کی شفاعت اور بخشش کے لئے مقام محمود پر لمبا سجدہ کرکے اللّٰہ تعالی کی رحمت کو متوجہ فرمائیں گے ۔ اس روز جب کہ تمام انبیاء نفسی نفسی پکار رہے ہونگے صاحب شفاعت پیغمبر ﷺ یارب امتی ، یارب امتی کا ورد فرما رہے ہوں گے ۔
سیّدالکونین ﷺ جو غیروں کے لئے رحمت ہیں تو آپ ﷺ اپنی امت کے لئے کس قدر شفیق مہربان اور باعث رحمت ہوں گے
امت کے لوگوں کے لئے دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں و کامرانیاں جناب رسالت مآب ﷺ کی مرہون منت ہیں ۔سب سے بڑا تعلق رابطہ اور رشتہ اللّہ تعالی کے حبیب ﷺ کی ذات اقدس کا ہے جو اس سے کٹ گیا وہ کہیں کا نہ رہے گا ۔دنیا بیشک کیسی ہو لیکن اس کی آخرت اور عاقبت ہلاکت خیز ہوگی ۔
مسیلمہ کذاب سے مرزا غلام احمد قادیانی تک تمام جھوٹے مدعیان نبوت اور بےشمار دشمنان اسلام نے اسی رشتہ ایمان کو توڑنے کی کوشش میں سارا زور صرف کیا ۔لیکن انہیں منہ کی کھانا پڑی اسی مقصد میں ناکام ہو کر مسیلمہ کذاب کے جانشین مرزا غلام احمد قادیانی نے دنیا بھر سے مسلمانوں کے خلاف دشنام طرازی اور بازاری زبان اختیار کی ۔
قادیانی بکواسات ملاحظہ ہوں
اور (جو) ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جاوے گا کہ اس کو ولدالحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں
انوار اسلام ص 30, خزائن 31 ج 9، از مرزا قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
میری ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت کی نظر سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے فائدہ اٹھاتا ہے میری دعوت کی تصدیق کرتا ہے اور اسے قبول کرتا ہے مگر رنڈیوں (بدکار عورتوں) کی اولاد نے میری تصدیق نہیں کی
آئینہ کمالات اسلام ص 547،548 خزائن ص 547، 548،ج 5 از مرزا قادیانی
°°°°′°°°°°°°°°°°
دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئی ہیں
نجم الہدیٰ ص 53، خزائن ص 53 ج 14 ، از مرزا قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا یا عیسیٰ کو مانتا ہے مگر محمد کو نہیں مانتا اور یا محمد کو مانتا ہے پر مسیح موعود (مرزا قادیانی)کو نہیں مانتا نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے
کلمۃ الفضل ص 110، از مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
اور مجھے بشارت دی ہے کہ جس نے تجھے شناخت کرنے کے بعد تیری دشمنی اور تیری مخالفت اختیار کی وہ جہنمی ہے
تذکرہ مجموعہ الہامات ص 168 طبع دوم از مرزا قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
خدا تعالی نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ہے
تذکرہ مجموعہ الہامات ص 600 طبع دوم از مرزا قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°
اس الہام کی تشریح میں حضرت مسیح موعود
مرزا قادیانی نے "الذین کفروا
غیر احمدی مسلمانوں کو قرار دیا ہے
کلمۃالفصل ص 143، از مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود(مرزا قادیانی) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں
آئینہ صداقت ص 35 ، از مرزا محمود ابن مرزا قادیانی
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
اے مسلمان ! مرزا قادیانی امت مسلمہ کو غلیظ گالیاں دے اور مسلمانوں کے قادیانیوں سے تعلقات و دوستی ہو کیا یہ غیرت و حمیت کی موت نہیں ؟؟

رحمت دو عالم ﷺ کی امت کو......... کا لقب دیا گیا ہے
ReplyDeleteخیر امت
Deleteخیر امیت
DeleteKhaireumat
Deleteخیرامت
Deleteخیر امت
Deleteخیر امت
Deleteخیرامت
Delete
ReplyDeleteجناب رسالت مآب ﷺ کو...... اہم خصوصیات عطا فرمائی گئیں
پانچ اھم
Deleteپانچ اہم
Deleteپانچ
Deleteپانچ اھم
Deleteپانچ
Delete5
Deleteمرزا قادیانی نے...........غیر احمدی مسلمانوں کو قرار دیا ہے
ReplyDeleteالذین کفروا
Deleteالذین کفروا
Deleteالذین کفروا
Deleteالذین کفروا
Deleteالذین کفروا
Deleteالذین کفروا
Delete
ReplyDeleteدشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئے اور ان کی عورتیں.......... سے بڑھ گئی ہیں
کتیوں
DeleteKutiun
Deleteکتیوں
Deleteکتیوں
DeleteKutiuo
Deleteکتیوں
Deleteکتیوں
Deleteرنڈیوں (بدکار عورتوں) کی اولاد نے میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں کی
ReplyDeleteتصدیق
DeleteTasdeeq
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteخدا تعالی نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری....... پہنچی ہے
ReplyDeleteدعوت
DeleteDawat
Deleteدعوت
Deleteدعوت
DeleteDawat
Deleteدعوت
Deleteدعوت
Deleteمجھے بشارت دی ہے کہ جس نے تجھے شناخت کرنے کے بعد تیری....... اور تیری....... اختیار کی وہ جہنمی ہے
ReplyDeleteدشمنی
Deleteمخالفت
Dushmani
DeleteMukhalfar
دشمنی مخالفت
Deleteدشمنی
Deleteمخالفت
دشمنی, مخالفت
Deleteدشمنی
Deleteمخالفت
میری ان کتابوں کو ہر مسلمان....... کی نظر سے دیکھتا ہے
ReplyDeleteمحبت
Deleteمحبت
DeleteMuhabbat
Deleteمحبت
Deleteمحبت
Deleteمحبت
Deleteمحبت
Delete
ReplyDeleteامت مصطفی ﷺ کے.......... مقام ومرتبہ اور فضیلت دیکھ کر حضرت موسی علیہ السلام نے بطور خاص ان کا امتی بننے کی خواہش کا اظہار فرمایا تھا ۔
درجات و کمالات
Deleteدرجات و کمالات
DeleteDarjat o kamlat
Deleteدرجات و کمالات
Deleteدرجات و کمالات
Deleteدرجات و کمالات
Deleteجو ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جاوے گا کہ اس کو........ بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں
ReplyDeleteولدالحرام
Deleteولد الحرام
DeleteWaldulharam
Deleteولدالحرام
Deleteوالدالحرام
Deleteولد الحرام
Deleteمسیلمہ کذاب کے جانشین مرزا غلام احمد قادیانی نے دنیا بھر سے مسلمانوں کے خلاف....... اور بازاری زبان اختیار کی ۔
ReplyDeleteدشنام طرازی
DeleteDushnam tarazi
Deleteدشنام طرازی
Deleteدشنام طرازی
Deleteدشنام طرازی
Deleteدشنام طرازی
Deleteامت کے لوگوں کے لئے دنیا و آخرت کی تمام ......... جناب رسالت مآب ﷺ کی مرہون منت ہیں
ReplyDeleteکامیابیاں و کامرانیاں
DeleteKamiyabian o kamraniyan
Deleteکامیابیاں وکامرانیاں
Deleteکامیابیاں و کامرانیاں
Delete
ReplyDeleteہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا یا....... کو مانتا ہے مگر محمد کو نہیں مانتا اور یا محمد کو مانتا ہے پر مسیح موعود (مرزا قادیانی)کو نہیں مانتا نہ صرف کافر بلکہ پکا...... اور دائرہ اسلام سے خارج ہے
عیسیٰ
Deleteکافر
Eesa
DeleteKafir
عیسی کافر
Deleteعیسیٰ
Deleteکافر
عیسٸ کافر
Deleteعیسی کافر
Delete۔سب سے بڑا تعلق رابطہ اور رشتہ اللّہ تعالی کے........... کی ذات اقدس کا ہے
ReplyDeleteحبیب
DeleteHabeeb
Deleteحبیب
Deleteحبیبﷺ
Deleteحبيب ﷺ
Deleteحبیب صلی اللہ علیہ وسلم
Deleteسرکار دو عالم ﷺ کی نسبت سے امت مسلمہ کو تمام امتوں پر......... اور فوقیت دی گئی ۔
ReplyDeleteفضیلت
DeleteFazeelat
Deleteفضیلت
Deleteفضیلت
Deleteفضیلت
Deleteفضیلت
Deleteامت کے لئے ساری زمین کو ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دیا گیا
ReplyDeleteمسجد
Deleteمسجد
DeleteMusjid
Deleteمسجد
Deleteمسجد
Deleteمسجد
Deleteجناب رسالت مآب ﷺ نے فرمایا : قیامت کے دن مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شرف حاصل ہوگا
ReplyDeleteامتِ کثیر
Deleteامت کثیر
DeleteUmatekaseer
Deleteامتِ کثیر
Deleteامت کثیر
Deleteامت کثیر
Deleteحضور اقدس ﷺ اپنی امت کی شفاعت اور بخشش کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر لمبا سجدہ کرکے اللّٰہ تعالی کی رحمت کو متوجہ فرمائیں گے
ReplyDeleteمقامِ محمود
Deleteمقام محمود
DeleteMakam e mahmood
Deleteمقام محمود
Deleteمقام محمود
Deleteمقام محمود
Deleteمیری امت کے لوگوں کے اعضائے وضو اور چہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی طرح روشن اور منور ہوں گے ۔
ReplyDeleteسورج
Deleteسورج
DeleteSooraj
Deleteسورج
Deleteسورج
Deleteسورج
Deleteاس امت کے افراد۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف بلاتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے روکتے ہیں
ReplyDeleteبھلائی
Deleteبرائی
1:بھلائ
Delete2:برائ
Bhalai
DeleteBurai
بھلاٸی
Deleteبراٸی
بھلائ برائ
Deleteبھلاٸ
Deleteبراٸی