Aik Arab bees crore Musalman or Qadyani

 ایک ارب بیس کروڑ مسلمان اور قادیانی 


سرکار دو عالم ﷺ کی نسبت سے امت مسلمہ کو تمام امتوں پر فضیلت اور فوقیت دی گئی ۔یہ اللّٰه تعالٰی کا احسان عظیم ہے کہ اس ذات بابرکت نے ہمیں اپنے محبوب ﷺ  کا امتی اور غلام پیدا فرمایا ۔
امت مصطفی ﷺ کے درجات و کمالات مقام ومرتبہ اور فضیلت دیکھ کر حضرت موسی علیہ السلام نے بطور خاص ان کا امتی بننے کی خواہش کا اظہار فرمایا تھا ۔ رحمت دو عالم ﷺ کی امت کو "خیر امت" کا لقب دیا گیا ہے اس لئے کہ اس امت کے افراد بھلائی کی طرف بلاتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں ۔

جناب رسالت مآب ﷺ کو جو پانچ اہم خصوصیات عطا فرمائی گئیں ان میں نمایاں خصوصیت یہ عطا ہوئی کہ محبوب دو عالمﷺ کی امت کے لئے ساری زمین کو ہی مسجد قرار دیا گیا ۔جبکہ باقی امتوں کو ان کی عبادت گاہوں تک محدود رکھا گیا جناب رسالت مآب ﷺ  نے فرمایا : قیامت کے دن مجھے امت کثیر کا شرف حاصل ہوگا صحابہ کرام رضی اللّٰہ تعالی عنہ نے سوال کیا آپ ﷺ روزمحشر اپنی امت کے لوگوں کو کس طرح پہچانیں گے؟ فرمایا میری امت کے لوگوں کے اعضائے وضو اور چہرے سورج کی طرح روشن اور منور ہوں گے ۔

حضور اقدس ﷺ اپنی امت کی شفاعت اور بخشش کے لئے مقام محمود پر لمبا سجدہ کرکے اللّٰہ تعالی کی رحمت کو متوجہ فرمائیں گے ۔ اس روز جب کہ تمام انبیاء نفسی نفسی پکار رہے ہونگے صاحب شفاعت پیغمبر ﷺ یارب امتی ، یارب امتی کا ورد فرما رہے ہوں گے ۔

سیّدالکونین ﷺ جو غیروں کے لئے رحمت ہیں تو آپ ﷺ اپنی امت کے لئے کس قدر شفیق مہربان اور باعث رحمت ہوں گے 
امت کے لوگوں کے لئے دنیا و آخرت کی تمام کامیابیاں و کامرانیاں جناب رسالت مآب ﷺ کی مرہون منت ہیں ۔سب سے بڑا تعلق رابطہ اور رشتہ اللّہ تعالی کے حبیب ﷺ کی ذات اقدس کا ہے جو اس سے کٹ گیا وہ کہیں کا نہ رہے گا ۔دنیا بیشک کیسی ہو لیکن اس کی آخرت اور عاقبت ہلاکت خیز ہوگی ۔
مسیلمہ کذاب سے مرزا غلام احمد قادیانی تک تمام جھوٹے مدعیان نبوت اور بےشمار دشمنان اسلام نے اسی رشتہ ایمان کو توڑنے کی کوشش میں سارا زور صرف کیا ۔لیکن انہیں منہ کی کھانا پڑی اسی مقصد میں ناکام ہو کر مسیلمہ کذاب  کے جانشین مرزا غلام احمد قادیانی نے دنیا بھر سے مسلمانوں کے خلاف دشنام طرازی اور بازاری زبان اختیار کی ۔ 






قادیانی بکواسات ملاحظہ ہوں 



 اور (جو) ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جاوے گا کہ اس کو ولدالحرام بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں 

 انوار اسلام ص 30, خزائن 31 ج  9، از مرزا قادیانی 
°°°°°°°°°°°°°°°°°°

میری ان کتابوں کو ہر مسلمان محبت کی نظر سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف سے فائدہ اٹھاتا ہے میری دعوت کی تصدیق کرتا ہے اور اسے قبول کرتا ہے مگر رنڈیوں (بدکار عورتوں) کی اولاد نے میری تصدیق نہیں کی 

آئینہ کمالات اسلام ص 547،548 خزائن ص 547، 548،ج 5 از مرزا قادیانی 
°°°°′°°°°°°°°°°°

دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئے اور ان کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئی ہیں 

نجم الہدیٰ ص 53، خزائن ص 53 ج 14 ، از مرزا قادیانی 
°°°°°°°°°°°°°°°°°°

ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا یا عیسیٰ کو مانتا ہے مگر محمد کو نہیں مانتا اور یا محمد کو مانتا ہے پر مسیح موعود (مرزا قادیانی)کو نہیں مانتا نہ صرف کافر بلکہ پکا کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہے

کلمۃ الفضل ص 110، از مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی 
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

اور مجھے بشارت دی ہے کہ جس نے تجھے شناخت کرنے کے بعد تیری دشمنی اور تیری مخالفت اختیار کی وہ جہنمی ہے 

 تذکرہ مجموعہ الہامات ص 168 طبع دوم از مرزا قادیانی 
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°

خدا تعالی نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری دعوت پہنچی ہے اور اس نے مجھے قبول نہیں کیا وہ مسلمان نہیں ہے 

 تذکرہ مجموعہ الہامات ص 600 طبع دوم از مرزا قادیانی 
°°°°°°°°°°°°°°°°

اس الہام کی تشریح میں حضرت مسیح موعود 
مرزا قادیانی نے "الذین کفروا
غیر احمدی مسلمانوں کو قرار دیا ہے
کلمۃالفصل ص 143، از مرزا بشیر احمد ایم اے ابن مرزا قادیانی 
°°°°°°°°°°°°°°°°°°

کل مسلمان جو حضرت مسیح موعود(مرزا قادیانی) کی بیعت میں شامل نہیں ہوئے خواہ انہوں نے حضرت مسیح موعود (مرزا قادیانی) کا نام بھی نہیں سنا وہ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں

آئینہ صداقت ص 35 ، از مرزا محمود ابن مرزا قادیانی 
°°°°°°°°°°°°°°°°°°

اے مسلمان ! مرزا قادیانی امت مسلمہ کو غلیظ گالیاں دے اور مسلمانوں کے قادیانیوں سے تعلقات و دوستی ہو کیا یہ غیرت و حمیت کی موت نہیں ؟؟

142 comments / Replies

  1. رحمت دو عالم ﷺ کی امت کو......... کا لقب دیا گیا ہے

    ReplyDelete

  2. جناب رسالت مآب ﷺ کو...... اہم خصوصیات عطا فرمائی گئیں

    ReplyDelete
  3. مرزا قادیانی نے...........غیر احمدی مسلمانوں کو قرار دیا ہے

    ReplyDelete

  4. دشمن ہمارے بیابانوں کے خنزیر ہو گئے اور ان کی عورتیں.......... سے بڑھ گئی ہیں

    ReplyDelete
  5. رنڈیوں (بدکار عورتوں) کی اولاد نے میری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہیں کی

    ReplyDelete
  6. خدا تعالی نے میرے پر ظاہر کیا ہے کہ ہر ایک شخص جس کو میری....... پہنچی ہے

    ReplyDelete
  7. مجھے بشارت دی ہے کہ جس نے تجھے شناخت کرنے کے بعد تیری....... اور تیری....... اختیار کی وہ جہنمی ہے

    ReplyDelete
  8. میری ان کتابوں کو ہر مسلمان....... کی نظر سے دیکھتا ہے

    ReplyDelete

  9. امت مصطفی ﷺ کے.......... مقام ومرتبہ اور فضیلت دیکھ کر حضرت موسی علیہ السلام نے بطور خاص ان کا امتی بننے کی خواہش کا اظہار فرمایا تھا ۔

    ReplyDelete
  10. جو ہماری فتح کا قائل نہیں ہوگا تو صاف سمجھا جاوے گا کہ اس کو........ بننے کا شوق ہے اور حلال زادہ نہیں

    ReplyDelete
  11. مسیلمہ کذاب کے جانشین مرزا غلام احمد قادیانی نے دنیا بھر سے مسلمانوں کے خلاف....... اور بازاری زبان اختیار کی ۔

    ReplyDelete
  12. امت کے لوگوں کے لئے دنیا و آخرت کی تمام ......... جناب رسالت مآب ﷺ کی مرہون منت ہیں

    ReplyDelete

  13. ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ کو تو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا یا....... کو مانتا ہے مگر محمد کو نہیں مانتا اور یا محمد کو مانتا ہے پر مسیح موعود (مرزا قادیانی)کو نہیں مانتا نہ صرف کافر بلکہ پکا...... اور دائرہ اسلام سے خارج ہے

    ReplyDelete
  14. ۔سب سے بڑا تعلق رابطہ اور رشتہ اللّہ تعالی کے........... کی ذات اقدس کا ہے

    ReplyDelete
  15. سرکار دو عالم ﷺ کی نسبت سے امت مسلمہ کو تمام امتوں پر......... اور فوقیت دی گئی ۔

    ReplyDelete
  16. امت کے لئے ساری زمین کو ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ قرار دیا گیا

    ReplyDelete
  17. جناب رسالت مآب ﷺ نے فرمایا : قیامت کے دن مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا شرف حاصل ہوگا

    ReplyDelete
  18. حضور اقدس ﷺ اپنی امت کی شفاعت اور بخشش کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر لمبا سجدہ کرکے اللّٰہ تعالی کی رحمت کو متوجہ فرمائیں گے

    ReplyDelete
  19. میری امت کے لوگوں کے اعضائے وضو اور چہرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کی طرح روشن اور منور ہوں گے ۔

    ReplyDelete
  20. اس امت کے افراد۔۔۔۔۔۔۔۔ کی طرف بلاتے ہیں اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے روکتے ہیں

    ReplyDelete

Powered by Blogger.