Al-Quraan

*قرآنِ کریم کی تعریف*


قرآنِ کریم خداٸے لم یزل ولا یزال اور متعال کا وہ ازلی اور ابدی مقدس کلام معجز ہے جو بذریعہ وحی افضل کاٸنات
  سید رحمت العالمین مُحَمَّد ﷺ   پر حسب ضرورت ٢٣ سال کی مدت میں تھوڑا تھوڑا نازل ہو کر ہم تک تواتر کے ساتھ اس
 طرح  پہنچا ہے کہ اس میں ایک لفظ تو کیا ایک نقطے کا بھی تغیر اور تبّدل نہیں
 ہے۔







*نزولِ قرآن*


قرآنِ پاک کے نزول کی ابتداء لیلة القدر (شب قدر) میں ہوئی جیسا کہ اللّه تعالی کا ارشاد ہے


اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞ 


ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے


جس وقت آپﷺ کی عمر مبارک 40 سال ہوٸی پیر کے دن آپ ﷺ غارِ حرا میں خلوت میں  عبادت کیلٸے جایا کرتے تھے ۔ غارِ حرا مکّہ میں ہے ایک اونچا پہاڑ ہے


پیر کے دن سب سے پہلی آیت 

اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَ‌ۚ ۞ 


پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا

نازل ہوٸی، سورة علق کی پہلی پانچ (5) آیتیں نازل ہوٸیں 
بخاری اور مسلم کی روایت ہے کہ

 حضرت عاٸشہ ؓ فرماتی ہیں کہ  آپ ﷺ غارِ حرا میں خلوت میں عبادت کیلٸے جایا کرتے تھے ۔ اسکے بعد حسبِ موقع آیات اور سورتیں نازل ہوٸیں جن میں مکّی ، مدنی ، سفری مختلف سورتیں ہیں ۔

نزولِ قرآن کے لحاظ سے سورة اور آیت کی قسمیں


قرآن کریم کا جو حصہ جو آیات ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں انہیں مکّی کہتے ہیں

جو آیات ہجرت کے بعد نازل ہوئیں انہیں مدنی کہتے ہیں ۔

نزول کے لحاظ سے ایک قول یہ بھی ہے کہ آیات اور سورة کے جس حصہ میں اہلِ مکہ سے خطاب ہے وہ مکّی ہے 

آیات اور سورة کے جس حصہ میں اہلِ مدینہ سے خطاب ہے وہ مدنی ہے 

( چاہے ہجرت سے پہلے نازل ہوٸی چاہے بعد میں)

230 comments / Replies

  1. اُس وقت کونسی عبادت کیلئے جایا کرتے تھے؟ تب نماز فرض نہیں ہوئی تھی کوئی اور کونسی عبادت کرتے تھے یہ رہنمائی فرما دیجئے گا

    ReplyDelete
    Replies
    1. اس وقت بیشک بت پرستی تھی لیکن حضرت ابرہیم علیہ السلام کو اہل عرب مانتے تھے۔۔۔۔۔جیسا کہ ہمیں پتہ ہے کہ وہ طواف کرتے تھے اور یہ کہ ابو جہل جو ہے وہ اپنی داڑھی سے صفائ کرتا تھا کعبہ کی۔۔۔۔۔تو بہت سی روایات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ ابراہیم علیہ السلام کے ماننے والے تھے اس وقت کے لوگ۔۔۔۔۔۔تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچپن سے ہی بت پرستی سے بہت دور تھے کعبہ میں بھی بت رکھے ہوۓ تھے کافروں نے تو وہ غار حرا میں۔ ایک اللہ کی عبادت کرتے تھے۔۔۔۔۔حمدو ثنا غوروفکر

      Delete
    2. اس وقت بھی شرک کے باوجود اہل عرب شرک کے ساتھ ساتھ اور بتوں کہ ساتھ اللہ کی ذات کے بھی قائل تھے۔۔۔۔۔۔لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چونکہ نبی چنے جا چکے تھے تو آپ صرف ایک اللہ کی عبادت کرتے تھے۔۔۔۔۔تسبیح ،حمد،دعا،مراقبہ ،غوروفکر

      Delete
    3. اللّٰہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور تسبیح واذکار

      Delete
    4. میں نے بھی یہی بتایا تھا ہانیہ کو لیکن آپ کون سی ہیں نام لکھیں نہ سبکا unknown آرہا

      Delete
  2. آیات اور سورة کے جس حصہ میں ______ سے خطاب ہے وہ مدنی ہیں

    ReplyDelete
    Replies
  3. قرآن پاک کے نزول کی ابتدا _______ میں ہوٸی

    ReplyDelete
    Replies
    1. لیلة القدر یعنی شب قدر

      Delete
  4. پیر کے دن سورة علق کی _____ نازل ہوٸیں

    ReplyDelete
  5. ہم نے اسکو(قرآن پاک) کو______ نازل کیا

    ReplyDelete
  6. آپﷺ غار حرا میں خلوت میں_______ کیلیے جایا کرتے تھے

    ReplyDelete
  7. جو آیات ہجرت کے بعد نازل ہوئیں انہیں........ کہتے ہیں

    ReplyDelete
  8. کہ اس میں ایک لفظ توکیا ایک نقطے کا بھی______ نہیں ہے

    ReplyDelete
  9. جو ہجرت سے پہلے آیات نازل ہوئیں انہیں ۔۔۔کہتے ہیں

    ReplyDelete
  10. نہیں۔۔ ہجرت سے پہلے والی مکی اور ہجرت کے بعد مدنی ہیں

    ReplyDelete
  11. میں لیٹ ہوگئی تکرار ہو بھی گئی اوہو ۔۔
    میں فقہ کا لکھ رہی تھی 😔

    ReplyDelete
  12. Replies
    1. Wasalam.....apka name.???unknown show ho rha...follow kryn..blog ko...or whtsaapp triqa phuch lyn jo jo unknown hain abhi tk

      Delete
  13. Thanx ganva baji Allah ap sy razzi ho boht khus rhen amen

    ReplyDelete
  14. حضرت عاٸشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ-----میں --- میں عبادت کیلٸے جایا کرتے تھے ۔

    ReplyDelete
  15. سورة علق کی ----- پانچ (5) آیتیں نازل ہوئی

    ReplyDelete
  16. پیر کے دن سب سے پہلی آیت ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی نازل ہوئی

    ReplyDelete
  17. پڑھو------ اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا

    ReplyDelete
  18. ماشاءاللہ آپ لوگوں نے شروع کیا ہے تکرار

    ReplyDelete
  19. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

    ReplyDelete
  20. اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَ‌ۚ ۞ کس دن نازل ہوئی

    ReplyDelete
  21. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
  22. جو آیات ہجرت کے بعد نازل ہوئیں انہیں ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں

    ReplyDelete
  23. سورت کی تین قسمیں کونسی ہیں؟

    ReplyDelete
  24. جو ایاے حجرت سے پہلے نازل ہوئی انہیں ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ؟؟؟

    ReplyDelete
  25. دو قسمیں ہیں مکی اور مدنی

    ReplyDelete
  26. نزول کے لحاظ سے ایک قول یہ بھی ہے کہ آیات اور سورة کے جس حصہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے خطاب ہے وہ مکّی ہے

    ReplyDelete

  27. آیات اور سورة کے جس حصہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے خطاب ہے وہ مدنی ہے

    ReplyDelete
  28. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
    Replies
    1. مکی اور مدنی ہیں لیکن یہاں اک جگہ سفری بھی لکھا ہے

      Delete

Powered by Blogger.