Al-Quraan
*قرآنِ کریم کی تعریف*
قرآنِ کریم خداٸے لم یزل ولا یزال اور متعال کا وہ ازلی اور ابدی مقدس کلام معجز ہے جو بذریعہ وحی افضل کاٸنات
سید رحمت العالمین مُحَمَّد ﷺ پر حسب ضرورت ٢٣ سال کی مدت میں تھوڑا تھوڑا نازل ہو کر ہم تک تواتر کے ساتھ اس
طرح پہنچا ہے کہ اس میں ایک لفظ تو کیا ایک نقطے کا بھی تغیر اور تبّدل نہیں
ہے۔
سید رحمت العالمین مُحَمَّد ﷺ پر حسب ضرورت ٢٣ سال کی مدت میں تھوڑا تھوڑا نازل ہو کر ہم تک تواتر کے ساتھ اس
طرح پہنچا ہے کہ اس میں ایک لفظ تو کیا ایک نقطے کا بھی تغیر اور تبّدل نہیں
ہے۔
*نزولِ قرآن*
قرآنِ پاک کے نزول کی ابتداء لیلة القدر (شب قدر) میں ہوئی جیسا کہ اللّه تعالی کا ارشاد ہے
اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنٰهُ فِىۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِ ۞
ہم نے اِس (قرآن) کو شب قدر میں نازل کیا ہے
جس وقت آپﷺ کی عمر مبارک 40 سال ہوٸی پیر کے دن آپ ﷺ غارِ حرا میں خلوت میں عبادت کیلٸے جایا کرتے تھے ۔ غارِ حرا مکّہ میں ہے ایک اونچا پہاڑ ہے
پیر کے دن سب سے پہلی آیت
اِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَۚ ۞
پڑھو (اے نبیؐ) اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا
نازل ہوٸی، سورة علق کی پہلی پانچ (5) آیتیں نازل ہوٸیں
بخاری اور مسلم کی روایت ہے کہ
حضرت عاٸشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ غارِ حرا میں خلوت میں عبادت کیلٸے جایا کرتے تھے ۔ اسکے بعد حسبِ موقع آیات اور سورتیں نازل ہوٸیں جن میں مکّی ، مدنی ، سفری مختلف سورتیں ہیں ۔
نزولِ قرآن کے لحاظ سے سورة اور آیت کی قسمیں
قرآن کریم کا جو حصہ جو آیات ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں انہیں مکّی کہتے ہیں
جو آیات ہجرت کے بعد نازل ہوئیں انہیں مدنی کہتے ہیں ۔
نزول کے لحاظ سے ایک قول یہ بھی ہے کہ آیات اور سورة کے جس حصہ میں اہلِ مکہ سے خطاب ہے وہ مکّی ہے
آیات اور سورة کے جس حصہ میں اہلِ مدینہ سے خطاب ہے وہ مدنی ہے
( چاہے ہجرت سے پہلے نازل ہوٸی چاہے بعد میں)

اُس وقت کونسی عبادت کیلئے جایا کرتے تھے؟ تب نماز فرض نہیں ہوئی تھی کوئی اور کونسی عبادت کرتے تھے یہ رہنمائی فرما دیجئے گا
ReplyDeleteاس وقت بیشک بت پرستی تھی لیکن حضرت ابرہیم علیہ السلام کو اہل عرب مانتے تھے۔۔۔۔۔جیسا کہ ہمیں پتہ ہے کہ وہ طواف کرتے تھے اور یہ کہ ابو جہل جو ہے وہ اپنی داڑھی سے صفائ کرتا تھا کعبہ کی۔۔۔۔۔تو بہت سی روایات سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ ابراہیم علیہ السلام کے ماننے والے تھے اس وقت کے لوگ۔۔۔۔۔۔تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بچپن سے ہی بت پرستی سے بہت دور تھے کعبہ میں بھی بت رکھے ہوۓ تھے کافروں نے تو وہ غار حرا میں۔ ایک اللہ کی عبادت کرتے تھے۔۔۔۔۔حمدو ثنا غوروفکر
Deleteاس وقت بھی شرک کے باوجود اہل عرب شرک کے ساتھ ساتھ اور بتوں کہ ساتھ اللہ کی ذات کے بھی قائل تھے۔۔۔۔۔۔لیکن آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم چونکہ نبی چنے جا چکے تھے تو آپ صرف ایک اللہ کی عبادت کرتے تھے۔۔۔۔۔تسبیح ،حمد،دعا،مراقبہ ،غوروفکر
Deleteاللّٰہ تعالیٰ کی حمد و ثنا اور تسبیح واذکار
Deleteمیں نے بھی یہی بتایا تھا ہانیہ کو لیکن آپ کون سی ہیں نام لکھیں نہ سبکا unknown آرہا
Delete.
ReplyDeleteآیات اور سورة کے جس حصہ میں ______ سے خطاب ہے وہ مدنی ہیں
ReplyDeleteاہل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاھل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاہلِ مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
DeleteEhl e Madina
Deleteاہل مدینہ
DeleteAhl e madina
DeleteAhl e madina
DeleteAhl e madina
Deleteاہل مدینہ
Deleteاهل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاھل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteاہل مدینہ
Deleteقرآن پاک کے نزول کی ابتدا _______ میں ہوٸی
ReplyDeleteلیلتةالقدر
Deleteلیلۃ القدر
Deletelaiylat.ul.Qadar
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلتہ القدر (شب قدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلۃالقدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلۃ القدر
DeleteShab e Qadr Ramazan men
Deleteلیلت قدر
Deleteلیلتہ القدر
DeleteLaila tul qdr
Deleteلیلة القدر یعنی شب قدر
Deleteلیلۃالقدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteلیلتہ القدر
Deleteمدینہ
ReplyDeleteHiba tariq میرے ریپلاٸی میں جواب دیں
Deleteشب قدر
Deleteپیر کے دن سورة علق کی _____ نازل ہوٸیں
ReplyDeleteپانچ آیتیں
Deleteپانچ آیات
Deleteپانچ آیات
Deleteپہلی پانچ آیتیں
Deleteپانچ آیتیں
Deleteپانچ آیتیں
Deleteپانچ آیات
Deleteپانچ آیات
DeletePehli 5 ayat
Deleteپانچ آیات
Delete5 ayaat
Deleteپانچ آیات
Delete5 آیات
Deleteپانچ آیتیں
Deleteہم نے اسکو(قرآن پاک) کو______ نازل کیا
ReplyDeleteشبِ قدر میں
Deleteشب قدر
Deleteشب قدر
Deleteشب قدر
Deleteپانچ آیات
Deleteشب قدرمیں
Deleteشبِ قدر
Deleteشبِ قدر
DeleteSHAB e Qadr
DeleteSHAB e Qadr
Deleteشب قدر میں
Deleteآپﷺ غار حرا میں خلوت میں_______ کیلیے جایا کرتے تھے
ReplyDeleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteعبادت کے لئے جایا کرتے تھے۔
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteibadat
DeleteIbadat
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteعبادت
Deleteجو آیات ہجرت کے بعد نازل ہوئیں انہیں........ کہتے ہیں
ReplyDeleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteمدنی
DeleteMadni
Deleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteہانیہ باجی
ReplyDeleteجی
Deleteتغیر و تبدل
Deleteکہ اس میں ایک لفظ توکیا ایک نقطے کا بھی______ نہیں ہے
ReplyDeleteتغیر
Deleteتغیر و تبدل
Deleteتغیر تبدل
Deleteتغیر و تبدل
Deleteتغیر و تبدل
Deleteتغیر و تبدل
Deleteتغیراور تبدل
Deleteتغیر اور تبدل
Deleteتغیروتبدل
Deleteتغیر و تبدل
DeleteTaghayyur o tabaddul
Deleteتغير وتبدل
Deleteتغیر و تبدل
Deleteباجی
ReplyDeleteجو ہجرت سے پہلے آیات نازل ہوئیں انہیں ۔۔۔کہتے ہیں
ReplyDeleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteمکی
DeleteMakki
DeleteMakki
Deleteمکی
Deleteمکی
Deleteتغیر وتبدل
ReplyDeleteHijra k bad ki ayat maki hain?
ReplyDeleteنہیں
Deleteنہیں
DeleteNahi phly ki makki hain hijrat k bad wali mdni hain
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں
Deleteنہیں۔۔ ہجرت سے پہلے والی مکی اور ہجرت کے بعد مدنی ہیں
ReplyDeleteمیں لیٹ ہوگئی تکرار ہو بھی گئی اوہو ۔۔
ReplyDeleteمیں فقہ کا لکھ رہی تھی 😔
Ap Apna Nam sai likhen or koi bat ni ab takrar kr ln
DeleteSlaam to all
ReplyDeleteWasalam.....apka name.???unknown show ho rha...follow kryn..blog ko...or whtsaapp triqa phuch lyn jo jo unknown hain abhi tk
DeleteNm show kiun nhi ho rha
ReplyDeleteMera nm show how rha hy?
ReplyDeleteThanx ganva baji Allah ap sy razzi ho boht khus rhen amen
ReplyDeleteWsalam
ReplyDeletewa alikum aslam
ReplyDeleteحضرت عاٸشہ ؓ فرماتی ہیں کہ آپ ﷺ-----میں --- میں عبادت کیلٸے جایا کرتے تھے ۔
ReplyDeleteخلوت
Deleteعبادت
خلوت
Deleteعبادت
اسلام علیکم
ReplyDeleteباجی اسلام علیکم
ReplyDeleteسورة علق کی ----- پانچ (5) آیتیں نازل ہوئی
ReplyDeleteپہلی
Deleteپہلی
Deleteپہلی
Deleteپیر کے دن سب سے پہلی آیت ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی نازل ہوئی
ReplyDeleteاقرا باسم ربک الذی خلق
Deleteسورۃ العلق کی پہلی آیت
Deleteسورہ العلق
Deleteپڑھو------ اپنے رب کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا
ReplyDeleteاے نبی
Deleteاے نبیﷺ
Deleteاے نبیﷺ
Deleteاے نبیﷺ
Deleteاے نبی ص
Deleteماشاءاللہ آپ لوگوں نے شروع کیا ہے تکرار
ReplyDeleteجی باجی
Deleteاَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
ReplyDeleteاِقۡرَاۡ بِاسۡمِ رَبِّكَ الَّذِىۡ خَلَقَۚ ۞ کس دن نازل ہوئی
ReplyDeleteپیر کے دن
Deleteپیر کے دن
Deleteپیر کے دن
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteجو آیات ہجرت کے بعد نازل ہوئیں انہیں ۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں
ReplyDeleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteمدنی
Deleteسورت کی تین قسمیں کونسی ہیں؟
ReplyDeleteمکی مدنی سفری
Deleteجو ایاے حجرت سے پہلے نازل ہوئی انہیں ۔۔۔۔۔ کہتے ہیں ؟؟؟
ReplyDeleteمکی
Deleteمکی
Deleteدو قسمیں ہیں مکی اور مدنی
ReplyDeleteBaji a ik jaga 3 likhi hain or aik jaga 2
Deleteنزول کے لحاظ سے ایک قول یہ بھی ہے کہ آیات اور سورة کے جس حصہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے خطاب ہے وہ مکّی ہے
ReplyDeleteاہل مکہ
Deleteاہل مکہ
Delete
ReplyDeleteآیات اور سورة کے جس حصہ میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے خطاب ہے وہ مدنی ہے
اہل مدینہ
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteمکی اور مدنی ہیں لیکن یہاں اک جگہ سفری بھی لکھا ہے
Delete