Anbiya E Karaam A.S or Qadyani
Unit 1
Lesson 5
انبیائے کرام علیہم السلام اور قادیانی
انبیائے کرام اللّه تعالی کے وہ برگزیدہ بندے ہیں ۔جن کا انتخاب اللّه تعالی نے خود فرمایا ان کی براہ راست تعلیم و تربیت فرمائی بچپن سے لے کر لحد تک ان کی حفاظت فرمائی ان کو معصوم عن الخطا قرار دیا
ان برگزیدہ ہستیوں کا آغاز حضرت آدم السلام سے ہوا یہ سلسلہ نبی آخرالزماں حضرت محمد صلی اللّه علیہ وسلم پر ختم ہوا ۔ہر نبی صادق نے اپنے سے پہلے نبی علیہ السلام کی تصدیق کی ۔ان کی تعلیمات کو حق قرار دیا
قرآن کریم میں انبیاء کرام علیہ السلام کی تصدیق اور ان کے احترام کا حکم دیا گیا ہے ۔ ان انبیاء کرام علیہم السلام کی حقانیت کی دلیل یہ کہ وہ ایک دوسرے کی تصدیق کرتے ہیں ۔مسلمان کے لئے جس طرح نبی کریم صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کا احترام ضروری ہے اسی طرح حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک ہر پیغمبر پر ایمان لانا ان کا احترام کرنا ضروری ہے اور جو شخص اس میں کوتاہی کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہو گا ۔
البتہ چونکہ حضور اکرم صلی اللّه علیہ وسلم دین کامل اور شریعت کامل لے کر تشریف لائے اس لیے باقی تمام کتب اور شریعتیں منسوخ ہو گئیں اور ان پر عمل کرنے کا حکم ختم ہوگیا لیکن اس کے باوجود نہ ان انبیاء کرام کے احترام میں معمولی کمی کی جاسکتی ہے اور نہ ہی ان کی کتب کے بارے میں تحقیر آمیز رویہ اختیار کیا جاسکتا ہے بلکہ نبی کریم صلی اللّه علیہ وسلم نے ایک حدیث مبارکہ کے ذریعے مسلمانوں کو انبیائےکرام علہیم السلام کے درمیان درجہ بندی کرنے کی ممانعت فرمائی ہے تاکہ ان کی تحقیقر کا کوئی پہلو باقی نہ رہے یہ تو انبیائے کرام علیہم السلام کے بارے میں تمام مسلمانوں کا عقیدہ ہے
مرزا غلام احمد قادیانی کے عقائد کیا ہیں؟
اور مرزا غلام احمد قادیانی نے کس طرح سے انبیاء کرام علیہم السلام کی توہین کی ہے؟
اس کی تحریرات میں خود ملاحظہ فرمائیں اور سوچیں کہ کیا کوئی شخص انسانیت میں اتنا بھی گر سکتا ہے ؟
ان برگزیدہ ہستیوں کے بارے میں اتنے گرے ہوئے خیالات کا اظہار کرسکتا ہے ؟
اس کے باوجود وہ اسلام اور خدا تعالیٰ کا برگزیدہ بندہ اور مسیح موعود اور نبی (جھوٹا ) ہونے کا دعوی بھی کرتا ہے حالانکہ وہ مندرجہ ذیل تحریر میں خود ان انبیاء کرام علیہم السلام کی توہین کو موجب غضب قرار دے چکا ہے ۔
اسلام میں کسی نبی کی تحقیر کفر ہے اور سب پر ایمان لانا فرض ہے کسی نبی کے اشارہ سے بھی تحقیقر سخت و معصیت اور موجب نزول غضب الہی ہیں
چشمہ معرفت ،ص 390 خزائن ص 390 ،ج 23 از مرزا قادیانی
مندرجہ بالا تحریر کی روشنی میں خود مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریریں ملاحظہ فرمائیں اور اس تحریر کی روشنی میں مرزا غلام احمد قادیانی کے بارے میں فیصلہ کریں ۔
میں اس بات کا خود قائل ہوں کہ دنیا میں کوئی ایسا نبی نہیں آیا جس نے کبھی اجتہاد میں غلطی نہیں کی
حقیقت الوحی ص135 ، خزائن ص 573 ج 122 از مرزا غلام قادیانی
میں کبھی آدم کبھی موسیٰ کبھی یعقوب ہوں
نیز ابراہیم ہوں نسلیں ہیں میری بے شمار
(درثمین ص123 از مرزا غلام قادیانی )
خدا میرے لئے اس کثرت سے نشان دکھلا رہا ہے کہ اگر نوح کے زمانہ میں وہ نشان دکھلائے جاتے تو وہ لوگ غرق نہ ہوتے
حقیقت الوحی ص 137 خزائن ص 575 ج 22 از مرزا قادیانی
پس اس امت کا یوسف یعنی یہ عاجز
مرزا غلام قادیانی اسرائیلی یوسف سے بڑھ کر ہے کیونکہ یہ عاجز قید کی دعا کرکے بھی قید سے بچایا گیا مگر یوسف بن یعقوب قید میں ڈالا گیا
براہین احمد یہ ج 5 ص 99 ،خزائن ج 21 از مرزا غلام قادیانی
اور یہ جو فرمایا کہ واتخذوا من مقام ابراہیم مصلی
یہ قرآن شریف کی آیت ہے اور اس مقام میں اس کے یہ معنی کہ یہ ابراہیم (مرزا غلام احمد قادیانی )جو بھیجا گیا تم اپنی عبادتوں اور عقیدوں کو اس کی طرز پر بجا لاؤ اور ہر ایک امر میں اس کے نمونہ پر اپنے تئیں بناؤ
اربعین نمبر3 ،ص 38 خزائن ج 17 ص 420 ،421 از مرزا غلام قادیانی
پس اب کیا یہ پرلے درجہ کی بے غیرتی نہیں کہ جہاں ہم " لانفرق بین احد من رسله " میں داود اور سلیمان ،زکریا اور یحییٰ علیہ السلام کو شامل کرتے ہیں وہاں مسیح موعود جیسے عظیم الشان نبی کو چھوڑ دیا جاوے
کلمتہ الفصل ص 117مولفہ مرزا بشیر احمد مندرجہ ریویو آف ریلیجز قادیان مارچ اپریل 1915ء
خدا تعالی نے مجھے تمام انبیاء علیہم السلام کا مظہر ٹھہرایا اور تمام نبیوں کے نام میری طرف منسوب کئے ہیں ۔میں آدم ہوں، میں شیث ہوں، میں نوح ہوں، میں ابراہیم ہوں ، میں اسحٰق ہوں، میں اسماعیل ہوں، میں یعقوب ہوں، میں یوسف ہوں، میں موسیٰ ہوں، میں داود ہوں ،میں عیسیٰ ہوں اور آنحضرت کے نام کا میں مظہراتم ہوں
یعنی ظلی طور پر محمد اور احمد ہوں
حقیقت الوحی، حاشیہ ص 73، خزائن ص76 ج 22 از مرزا غلام احمد قادیانی
قارئین کرام ! مندرجہ بالا خالصتا کفریہ کلمات قادیانی جماعت کے خبث باطن کا مظہر ہیں۔
قادیانیوں سے بچنا اور تمام مسلمانوں کو ان سے بچانا ہم سب کا دینی فریضہ ہے۔
آئیے ہم سب مل کر " قادیانی کفر خالص " کے خلاف
!!!! سیسہ پلائ دیوار بن جائیں
عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت

سوالات؟؟
ReplyDeleteانبیائے کرام اللّه تعالی کے....... بندے ہیں
ReplyDeleteبرگزیده
Deleteبرگذیدہ
Deleteبرگزیدہ
DeleteBarzugida
Deleteبرگزیدہ
DeleteBergazeeda
Deleteبر گزیدہ
DeleteBergazida
DeleteBergazeeda
Deleteبرگزیده
Deleteبرگزیدہ
Deleteبرگزیدہ
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteلانفرق بین۔۔۔۔۔۔۔۔۔ من رسله
ReplyDeleteاحد
Deleteاحد
Deleteِِاحد
DeleteAhmmed
Deleteاحد
DeleteAhad
Deleteاحد
Deleteاحد
DeleteAhad
Deleteاحد
Deleteاحد
Deleteاسلام میں کسی نبی کی تحقیر۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
ReplyDeleteکفر
Deleteکفر
DeleteKufer
Deleteکفر
Deletekufr
Deleteکفر
Deleteکافر
DeleteKufr
Deleteکفر
Deleteکفر
Deleteواتخذوا من مقام ۔۔۔۔۔۔۔۔ مصلی
ReplyDeleteابراہیم
Deleteابراہیم
Deleteابراہیم
DeleteIBRAHIM
Deleteابراہیم
DeleteIBRAHIM
Deleteابراہیم
DeleteIbraheem
Deleteابراہیم
Deleteابراہیم
Delete
ReplyDeleteمیں اس بات کا خود قائل ہوں کہ دنیا میں کوئی ایسا نبی نہیں آیا جس نے کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں غلطی نہیں کی
اجتہاد
Deleteاجتہاد
Deleteاجتہاد
DeleteITIHAJ
Deleteاجتہاد
DeleteIjtihad
Deleteاجتہاد
Deleteاججتھاد
DeleteIjtihad
Deleteاجتہاد
Deleteاجتہاد
Delete
ReplyDeleteمیں کبھی آدم کبھی موسیٰ کبھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہوں نیز ابراہیم ہوں
یعقوب
Deleteیعقوب
Deleteیعقوب
Deleteyaqoob
Deleteیعقوب
DeleteYaqoob
Deleteیعقوب
Deleteیعقوب
DeleteYakoob
Deleteیعقوب
Deleteیعقوب
Deleteکسی نبی کے اشارہ سے بھی تحقیقر سخت و معصیت اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیں
ReplyDeleteموجب نزولِ غضبِ الٰہی
Deleteموجب نزول غضب الٰہی
Deleteموجب نزول غضب الٰہی
Deletemojab nazool gazb e ilahi
Deleteموجب نزول غضب الہی
DeleteMoujab najool ghazbe Ilahi
DeleteMouhajb nazol gazbe ilahi
Deleteموجب نزولِ غضبِ الٰہی
Deleteموجب نزول غضب الہی
Deleteحضرت آدم علیہ السلام سے لے کر حضرت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تک ہر پیغمبر پر ایمان لانا ان کا احترام کرنا ضروری ہے
ReplyDeleteعیسیٰ علیہ السلام
Deleteعیسٰی علیہ السلام
Deleteمحمدؐ
DeleteEsa
DeleteEesa
Deleteعیسیٰ
Deleteعیسیٰ
Deleteمحمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
DeleteEsa a s
Deleteعیسیٰ
Deleteعیسی علیہ السلام
Deleteانبیاء کرام کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عن الخطا قرار دیا
ReplyDeleteمعصوم
Deleteمعصوم
Deleteمعصوم
Deletemasoom
DeleteMasoom
Deleteمعصوم
Deleteمعصوم
Deleteمعصوم
DeleteMahsoom
Deleteمعصوم
Deleteمعصوم
Deleteخدا تعالی نے مجھے تمام انبیاء علیہم السلام کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ٹھہرایا
ReplyDeleteمظہر
Deleteمظہر
Deleteمظہر
Deletemzhar
DeleteMazher
Deleteمظہر
Deleteمظہر
DeleteMazhar
Deleteمظہر
Deleteمظہر
Deleteمظہر
Deleteانبیائےکرام علہیم السلام کے درمیان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے کی ممانعت فرمائی ہے۔
ReplyDeleteدرجہ بندی
Deleteدرجہ بندی
Deleteدرجہ بندی
Deletedarjabndi
DeleteDarja bndi
Deleteدرجہ بندی
DeleteDarja bandi
Deleteدرجی بندی
Deleteدرجہ بندی
Deleteہر نبی صادق نے اپنے سے پہلے نبی علیہ السلام کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی ۔
ReplyDeleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deletetasdeeq
DeleteTasdeeq
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteتصدیق
Deleteقادیانیوں سے بچنا اور تمام مسلمانوں کو ان سے بچانا ہم سب کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
ReplyDeleteدینی فریضہ
Deleteفرض
Deleteدینی فرض
Deletefarz
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
DeleteDeeni fareeza
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
Deleteدینی فریضہ
Deleteسب مل کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے خلاف
ReplyDeleteسیسہ پلائ دیوار بن جائیں
قادیانی کفرِ خالص
Deleteقادیانی کفر خالص
Deleteقادیانی کفر خالص
DeleteQadiyani kufer khalis
Deleteقادیانی کفر خالص
Deleteقادیانی کفر خالص
Deleteقادیانی کفر خالص
Deleteخدا میرے لئے اس کثرت سے نشان دکھلا رہا ہے کہ اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے زمانہ میں وہ نشان دکھلائے جاتے تو وہ لوگ غرق نہ ہوتے
ReplyDeleteنوح
Deleteنوح ؑ
Deleteنوح
Deletenoh
DeleteNoh
Deleteنوح
Deleteنوح
DeleteNooh
Deleteنوح
Deleteنوح
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete