Aqeeda E Toheed Or Qadyani
Unit 1
Lesson 3
لَيْسَ كَمِثْلِهِ شَيْءٌ ۖ وَهُوَ السَّمِيعُ الْبَصِيرُ
اس جیسا کوئی نہیں.۔۔ وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے
(القرآن)
عقیدہ توحید اور قادیانی
ہمارے دین کی بنیاد یقین پر ہے. حضرت عبداللّه بن مسعود رضی اللّه تعالیٰ عنہ کا قول ہے
"الیقین الایمان کله"
یقین ہی ایمان کی روح ہے
اللّه تبارک و تعالیٰ کی ذات پر کامل ایمان و یقین کا نام عقیدہ توحید ہے. اس عقیدے کو سارے اسلامی عقائد میں بنیادی، اساسی اور غیر معمولی اہمیت حاصل ہے. اللّه تبارک تعالیٰ ہی تمام جہانوں کی مخلوقات اور انسانوں کا حقیقی خالق اور مالک ہے. ہم دن میں پانچ مرتبہ اللّه تبارک و تعالیٰ کی صفات خاص کا اعلان اور تجدید کرتے ہیں کیونکہ وہی ہمارا ازلی و ابدی مالک ہے.جب انسان دل کی گہرائیوں سے اللّه کے وجود کا اقرار اور زبان سے اعلان کرے تو پھر اس کی الوہیت کا تقاضا ہے کہ اسی کی محبت تمام قسم کی محبتوں پر غالب رہے
توحید تو یہ ہے کہ خدا حشر میں کہہ دے
یہ بندہ دو عالم سے خفا میرے لیے ہے
جس طرح اللّه تبارک و تعالیٰ کی ذات اقدس میں کوئی شریک نہیں اسی طرح اس کی صفات میں کسی کو شریک کرنا بھی کفر ہے. اللّه تبارک و تعالیٰ ہر گناہ معاف فرما دیں گے لیکن شرک جیسا گناہ نا قابل معافی ہے
مرزا غلام احمد قادیانی نے جہاں اور بے شمار دعویٰ جات کیے اور مغلظات تحریر کیں وہاں اللّه تعالیٰ کی لازوال، بے مثال اور مالک کل جہاں
بیقی وجه ربک ذوالجلال والاکرام
جیسی ذات کو بھی نہیں بخشا
ذات باری تعالیٰ کے متعلق قادیانی عقائد ملاحظہ کریں
قیوم العالمین ایک ایسا وجود اعظم ہے جس کے لیے بے شمار ہاتھ پیر اور ہر ایک عضو اس کثرت سے ہے کہ تعداد سے خارج اور لا انتہا عرض اور طول رکھتا ہے اور تیندوے کی طرح اس وجود عظیم کی تاریں بھی ہیں جو صفحہ ہستی کے تمام کناروں تک پھیل رہی ہیں
(توضیح مرام ص 5،خزائن ص 90،ج 3)
.....................................................................
کیا کوئی عقلمند اس بات کو قبول کر سکتا ہے کہ اس زمانہ میں خدا سنتا تو ہے مگر بولتا نہیں پھر بعد اس کا یہ سوال ہوگا کہ کیوں نہیں بولتا؟ کیا زبان پر مرض لاحق ہوگئی ہے؟
ضمیمہ براہین احمدیہ، حصہ پنجم، ص144 خزائن 312ص ۔۔۔ ج 21
......................................................................
وہ خدا جس کے قبضہ میں ذرہ ذرہ ہے اس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے. وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آؤں گا
(تجلیات الہیہ، ص4، خزائن، ص396، جلد20)
.......................................................................
سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا
(دافع البلا۔۔ص 11،خزائن نمبر 18 ص231)
.......................................................................
میں نے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود خدا ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں
(کتاب البریہ ص 85،خزائن ص 103،ج13)
.......................................................................
اور بعض نبیوں کی کتابوں میں میری نسبت بطور استعارہ فرشتہ کا لفظ آگیا ہے اور "دانی ایل نبی" نے اپنی کتاب میں میرا نام میکائیل رکھا ہے اور عبرانی میں لفظی معنی میکائیل کے ہیں "خدا کی مانند"
(اربعین نمبر 3،ص25،خزائن ص413 ج 17)
.......................................................................
ہم ایک لڑکے کی تجھے بشارت دیتے ہیں جس کے ساتھ حق کا ظہور ہو گا گویا کہ آسمان سے خدا اترے گا
(حقیقت الوحی، ص95خزائن ص98، 99ج22)
.......................................................................
ایک دفعہ تمثیلی طور پر مجھے خدا تعالیٰ کی زیارت ہوئی
اور میں نے اپنے ہاتھ سے کئی پیشن گوئیاں لکھیں. جن کا یہ مطلب تھا کہ ایسے واقعات ہونے چاہئیں. تب میں نے وہ کاغذ دستخط کرانے کے لیے خدا تعالیٰ کے سامنے پیش کیا اور اللّه تعالیٰ نے بغیر کسی تامل کے سرخی کے قلم سے اس پر دستخط کیے اور دستخط کرنے کے وقت قلم کو چھڑکا. جیسا کہ قلم پر زیادہ سیاہی آجاتی ہے تو اسی طرح پر جھاڑ دیتے ہیں اور پھر دستخط کر دیئے اور اسی وقت میری آنکھ کھل گئی اور اس وقت میاں عبداللّه سنوری مسجد کے حجرہ میں میرے پیر دبا رہا تھا کہ اس کے روبرو غیب سے سرخی کے قطرے میرے کرتے اور اس کی ٹوپی پر بھی گرے اور عجیب بات یہ ہے کہ سرخی کے قطرے گرنے اور قلم جھاڑنے کا ایک ہی وقت تھا ایک سیکنڈ کا بھی فرق نہ تھا
(حقیقت الوحی ص255، خزائن ص267، ج22)
..................................................................
مندرجہ بالا عبارات پڑھنے کے بعد کوئی مسلمان اس بات کا تصور کر سکتا ہے کہ ایسا شخص یا اس کے ماننے والے مسلمان تو کیا شریف انسان کہلانے کے بھی مستحق ہیں؟... کیا اسی کا نام احمدیت ہے؟
کیا یہ اسلام کی خدمت ہے؟
کیا اس قسم کے عقائد سے امت مسلمہ کو کوئی فائدہ پہنچ سکتا ہے؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہے
قادیانیوں سے خود بچییں، مسلمانوں کو بچائیں، اپنے علاقوں اور محلوں پر نظر رکھیں. کسی مسلمان کو اس انداز سے گمراہ کرنے کی کوشش تو نہیں کی جا رہی؟ احمدیت کے روپ میں اسلام دشمنی سے ہوشیار رہیں. اللّه تعالیٰ ہر مسلمان کے دین و ایمان کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین

ہمارے دین کی بنیاد _____پر ہے
ReplyDeleteیقین
Deleteیقین
Deletenamaz
Deleteیقین
Deleteیکین
Deleteیقین
Deleteیقین
Deleteیقین
Deleteیقین
Deleteاللہ تبارک و تعالی کی ذات پر کامل ایمان و یقین کا نام_______ہے .
ReplyDeleteعقیدہ توحید
Deleteعقیدہ توحید
Deleteعقیدہ توحید
Deleteعقیدہ توحید
Deleteعقیدہ توحید
Deleteعقیدہ توحید
Deleteعقیدہ توحید
Deleteشرک جیسا گناہ ______ہے
ReplyDeleteنا قابل معافی ہے
Deleteناقابل معافی
Deleteناقابل معافی
Deleteناقابل معافی
Deleteنا قابل معافی
Deleteنا قابل معافی
Deleteسچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا______بیجھا
ReplyDeleteرسول
Deleteرسول
Deleteرسول
Deleteرسول
Deleteرسول
Deleteرسول
Deleteمرزا کا کہنا ہے کہ بعض نبیوں کی کتابوں میں میں میری نسبت بطور استعارہ ________کا لفظ آگیا ہے
ReplyDeleteفرشتہ
Deleteفرشتہ
Deleteفرشتہ
Deleteفرشتہ
Deleteفرشتہ
Deleteفرشتہ
Deleteفرشتہ
Deleteمرزا کا کہنا کہ میں نے اپنے ہاتھ سے کئ _______لکھیں
ReplyDeleteپیشن گوئیاں
Deleteپیش گوئیاں
Deleteپیشن گوئیاں
Deleteپیشن گوئیاں
Deleteپیشن گوئیاں
Deleteاحمدیت کے روپ میں _______دشمنی سے ہوشیار رہیں
ReplyDeleteاسلام دشمنی
Deleteاسلام
Deleteاسلام دشمنی
Deleteاسلام دشمنی
Deleteاسلام
Deleteاللہ تعالیٰ ہر مسلمان کے _______کی حفاظت فرمائے آمین
ReplyDeleteدین و ایمان
Deleteدینِ اسلام
Deleteدین و ایمان
Deleteدین و ایمان
Deleteدین و یقین
Delete۔...... کے روپ میں اسلام دشمنی سے ہوشیار رہیں
ReplyDeleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمدیت
Deleteاحمديت
Deleteایک دفعہ تمثیلی طور پر مجھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کی زیارت ہوئی
ReplyDeleteخدا تعالیٰ
Deleteخدا تعالیٰ
Deleteخدا تعالیٰ
Deleteخدا تعالیٰ
Deleteخدا تعالیٰ
Deleteخدا تعالی
Deleteمرزا کا کہنا ہے کہ دانی ایل نبی نے اپنی کتاب میں میرا نام________رکھا .
ReplyDeleteمیکائیل
Deleteمیکائیل
Deleteمیکائیل
Deleteیہ بندہ دو عالم سے۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے لیے ہے
ReplyDeleteخفا
Deleteخفا
Deleteخفا
Deleteخفا
Deleteخفا
Deleteمیں نے ایک کشف میں دیکھا کہ میں خود۔۔۔۔۔۔۔ ہوں اور یقین کیا کہ وہی ہوں
ReplyDeleteخدا
Deleteخدا
Deleteخدا
Deleteخدا
Deleteخدا
Deleteانسان دل کی گہرائیوں سے اللّه کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا اقرار اور زبان سے اعلان کرےا
ReplyDeleteوجود
Deleteوجود
Deleteوجود
Deleteوجود
Deleteوجود
Deleteقادیانیوں سے خود بچیں اور ________کو بچائیں .
ReplyDeleteمسلمانوں
DeleteMuslmanu
Deleteالوہیت کا تقاضا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی محبت تمام قسم کی محبتوں پر ______رہے .
ReplyDeleteغالب رہے
Deleteغالب رهے
Deleteالوہیت کا تقاضا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی محبت تمام قسم کی محبتوں پر ______رہے .
ReplyDeleteالوہیت کا تقاضا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی محبت تمام قسم کی محبتوں پر ______رہے .
ReplyDeleteالوہیت کا تقاضا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی محبت تمام قسم کی محبتوں پر ______رہے .
ReplyDeleteغالب
Deleteغالب
Deleteغالب
Deleteغالب
Deleteقادیانیوں سے خود بچیں اور ________کو بچائیں .
ReplyDeleteمسلمانوں
Deleteمسلمانوں
Deleteمسلمانوں کو
Deleteمسلمانوں
ReplyDeleteمسلمانوں
ReplyDeleteاسلام علیکم باجی شافیہ طاہر
ReplyDelete