Asaghar Sahaba R.A or Akabar Tabiyeen
اصاغر صحابہؓ اور اکابر تابعین
یہ مرحلہ حضرت معاویہؓ کی امارت سے شروع ہوتا ہے اور بنو اُمیہ کی حکومت کے خاتمہ کے قریبی زمانہ تک کا احاطہ کرتا ہے، اس عہد میں بھی بنیادی طور پر اجتہاد و استنباط کا وہی منہج رہا جوصحابہ نے اختیار کیا تھاــــ اس عہد کی چند خصوصیات قابل ذکر ہیں
فقہا صحابہ کسی ایک شہر میں مقیم نہیں رہے
بلکہ مختلف شہروں میں مختلف صحابہؓ کا ورود ہوا، وہاں لوگوں نے ان سے استفادہ کیا اور اس شہر میں ان کی آراء اور فتاویٰ کوقبولیت حاصل ہوئی، مدینہ میں حضرت عبد اللّه بن عمرؓ، مکہ میں حضرت عبداللّه بن عباسؓ اور ان کے تلامذہ مجاہد بن جبیرؒ، عطاء بن ابی رباحؒ، طاؤس بن کیسانؒ، کوفہ میں حضرت عبد اللّه بن مسعودؓ اور ان کے شاگردانِ باتوفیق، علقمہ، نخعیؒ، اسود بن یزیدؒ اور ابراہیم نخعیؒ، بصرہ میں حضرت ابوموسیٰ اشعریؓ، حضرت حسن بصریؒ، حضرت انس بن مالکؓ اور ان کے شاگرد محمدبن سیرینؒ، شام میں حضرت معاذ بن جبلؓ، حضرت عبادہ بن صامتؓ اور ان صحابہؓ سے استفادہ کرنے والے تابعین، ابوادریس خولانیؒ؛ اسی طرح مصر میں حضرت عبد اللّه بن عمروبن العاصؓ اور ان کے بعد یزید بن حبیبؒ وغیرہ کے فتاویٰ کوبقول حاصل ہوا۔
اعلام الموقعین:1/21 اور اس کے بعد، فصل:الائمۃ الذین نشر والدین والفقہ
صحابہ اور فقہاِ تابعین کے مختلف شہروں میں مقیم ہونے کی وجہ سے فقہی مسائل میں اختلافات کی بھی کثرت ہوئی؛ کیونکہ ایک توخلافتِ راشدہ میں خاص کر حضرت عثمان غنیؓ کی شہادت تک اہل علم یکجا تھے یاایک دوسرے سے قریب واقع تھے، اس کی وجہ سے بہت سے مسائل میں اتفاق رائے ہوجاتا تھا، اب عالم اسلام کا دائرہ وسیع ہوجانے، دراز شہروں میں مقیم ہونے اور ذرائع ابلاغ کے مفقود ہونے کی وجہ سے اجتماعی اجتہاد کی جگہ انفرادی اجتہاد کا غلبہ تھا، دوسرے مختلف شہروں کے حالات، رواجات، کاروباری طریقے اور لوگوں کے فکری وعملی رجحانات بھی مختلف تھے، اس اختلاف کا اثر مختلف شہروں میں بسنے والے فقہا کے نقطہ نظر پربھی پڑتا تھا؛ اس لیے بمقابلہ گذشتہ ادوار کے، اس دور میں اختلافِ رائے کی کثرت ملتی ہے۔
یوں تواکابرِ صحابہ میں بھی دونوں طرح کے فقہا پائے جاتے تھے، ایک وہ جن کی نگاہ حدیث کے ظاہری الفاظ پر ہوتی تھی، دوسرے وہ جو معانی حدیث کے غواص تھے اور احکامِ شرعیہ میں شریعت کی مصالح اور لوگوں کے احوال کوبھی پیشِ نظر رکھتے تھے، تابعین کے عہد میں یہ دونوں طریقہ اجتہاد اور ان کے طرزِ استنباط کا تفاوت زیادہ نمایاں ہو گیا، جولوگ ظاہر حدیث پرقانع تھے وہ "اصحاب الحدیث" کہلائے اور جونصوص اور ان کے مقاصد ومصالح کوسامنے رکھ کررائے قائم کرتے تھے وہ "اصحاب الرائے" کہلائے، اصحاب الحدیث کا مرکز مدینہ تھا اور اصحاب الرائے کا عراق اور خاص طور پرعراق کا شہرکوفہ، گومدینہ میں بعض ایسے اہل علم موجود تھے، جواصحاب الرائے کے طریقہ استنباط سے متاثر تھے، جیسے امام مالکؒ کے استاذ ربیعہ بن عبد الرحمنؒ، جواصحاب الرائے کے طرزِ استنباط میں ماہر ہونے سے "ربیعۃ الرائی" کہلائے اور "رائی" ان کے نام کا جزوٹھہرا؛ اسی طرح کوفہ میں امام عامرشراحیل شعبیؒ جوامام ابوحنیفہؒ کے اساتذہ میں ہیں؛ لیکن ان کا منہج اصحاب الحدیث کا تھا۔
اصحاب الرائی اور اصحاب الحدیث کے درمیان دواُمور میں نمایاں فرق تھا، ایک یہ کہ اصحاب الحدیث کسی حدیث کوقبول اور رد کرنے میں محض سند کی تحقیق کو کافی سمجھتے تھے اور خارجی وسائل سے کام نہیں لیتے تھے، اصحاب الرائے اُصولِ روایت کے ساتھ اُصولِ درایت کوبھی ملحوظ رکھتے تھے، وہ حدیث کوسند کے علاوہ اس طور پر بھی پرکھتے تھے کہ وہ قرآن کے مضمون سے ہم آہنگ ہے یااس سے متعارض؟ دین کے مسلمہ اُصول اور مقاصد کے موافق ہے یانہیں؟ دوسری مشہور حدیثوں سے متعارض تونہیں ہے؟ صحابہ کا اس حدیث پرعمل تھا یانہیں؟ اور نہیں تھا تو اس کے اسباب کیا ہو سکتے ہیں حقیقت یہ ہے کہ اصحاب الرائی کا منہج زیادہ درست بھی تھا اور دشوار بھی؛ دوسرا فرق یہ تھا کہ اصحاب الحدیث ان مسائل سے آگے نہیں بڑھتے تھے جوحدیث میں مذکور ہوں؛ یہاں تک کہ بعض اوقات کوئی مسئلہ پیش آجاتا اور ان سے اس سلسلہ میں رائے دریافت کی جاتی؛ اگرحدیث میں اس کا ذکر نہیں ہوتا تووہ جواب دینے سے انکار کرجاتے اور لوگ ان رہنمائی سے محروم رہتے، ایک صاحب سالم بن عبداللّه بن عمرؓ کے پاس آئے اور ایک مسئلہ دریافت کیا؛ انہوں نے نے کہا کہ میں نے اس سلسلہ میں کوئی حدیث نہیں سنی، استفسار کرنے والے نے کہا کہ آپ اپنی رائے بتائیں؛ انھوں نے انکار کیا، اس نے دوبارہ استفسار کیا اور کہا کہ میں آپ کی رائے پر راضی ہوں، سالم نے کہا کہ اگر اپنی رائے بتاؤں تو ہو سکتا ہے کہ تم چلے جاؤ اس کے بعد میری رائے بدل جائے اور میں تم کونہ پاؤں۔
(تاریخ الفقہ الاسلامی، للشیخ محمد علی السایس:77)
یہ واقعہ ایک طرف ان کے احتیاط کی دلیل ہے؛ لیکن سوال ہے کہ کیا ایسی احتیاط سے اُمت کی رہنمائی کا حق ادا ہو سکتا ہے؟ اصحاب الرائی نہ صرف یہ کہ جن مسائل میں نص موجود نہ ہوتی، ان میں مصالح شریعت کوسامنے رکھتے ہوئے اجتہاد کرتے؛ بلکہ جومسائل ابھی وجود میں نہیں آئے؛ لیکن ان کے واقع ہونے کا امکان ہے، ان کے بارے میں بھی پیشگی تیاری کے طور پرغور کرتے اور اپنی رائے کا اظہار کرتے، اسی کو "فقہ تقدیری" کہتے ہیں، اصحاب حدیث اصحاب الرائی کے اس طرزِ عمل پرطعنہ دیتے تھے؛ لیکن آج اسی فقہ تقدیری کا نتیجہ ہے کہ نئے مسائل کوحل کرنے میں قدیم ترین فقہی ذخیرہ سے مدد مل رہی ہے۔ اس وضاحت سے بخوبی اندازہ کیا جاسکتا ہے کہ اصحاب الرائی کا کام بمقابلہ اصحاب الحدیث کے زیادہ دُشوار تھا؛ اسی لیے متقدمین کے یہاں "اصحاب الرائی" میں سے ہونا ایک قابل تعریف بات تھی اور مدح سمجھی جاتی تھی، بعد کوجن لوگوں نے اس حقیقت کونہیں سمجھا؛ انھوں نے رائے سے مراد ایسی رائے کوسمجھا جوقرآن وحدیث کے مقابلہ خودرائی پرمبنی ہو، یہ کھلی ہوئی غلط فہمی اور ناسمجھی ہے۔ حجاز کا اصحاب الحدیث کا مرکز بننا اور عراق کا اصحاب الرائی کا مرکز بننا کوئی اتفاقی امر نہیں تھا، اس کے چند بنیادی اسباب تھے، اوّل یہ کہ حجاز عرب تہذیب کا مرکز تھا، عرب اپنی سادہ زندگی کے لیے مشہور رہے ہیں، ان کی تہذیب میں بھی یہی سادگی رچی بسی تھی، عراق ہمیشہ سے دُنیا کی عظیم تہذیبوں کا مرکز رہا ہے اور زندگی میں تکلفات و تعیشات اس تہذیب کا جزو تھا پھرمسلمانوں کے زیر نگین آنے کے بعد یہ علاقہ عربی اور عجمی تہذیب کا سنگم بن گیا تھا اس لیے بمقابلہ حجاز کے یہاں مسائل زیادہ پیدا ہوتے تھے اور دین کے عمومی مقاصد و مصالح کوسامنے رکھ کراجتہاد سے کام لینا پڑتا تھا؛ یہاں کے فقہا اگر علمائے اصحاب حدیث کی طرح منصوص مسائل کے آگے سوچنے کوتیار ہی نہ ہوتے توآخر اُمت کی رہنمائی کا فرض کیوں کرادا ہوتا؟ دوسرے دبستانِ حجاز پرحضرت عبد اللّه بن عمرؓ وغیرہ صحابہ کی چھاپ تھی، جن کا ذوق ظاہر نص پرقناعت کرنے کا تھا اور عراق کے استاذ اول حضرت علیؓ، حضرت عبد اللّه بن مسعودؓ جیسے فقہا تھے، جن پراصحاب الرائی کے طریقہ اجتہاد کا غلبہ تھا، اس لیے دونوں جگہ بعد کے علما پران صحابہ کے اندرازِ فکر کی چھاپ گھری ہوتی چلی گئی۔ تیسرے اکثر فرقِ باطلہ کا مرکز عراق ہی تھا، یہ لوگ اپنی فکر کی اشاعت کے لیے حدیثیں وضع کیا کرتے تھے، اس لیے علماِء عراق تحقیق حدیث میں اُصول روایت کے ساتھ ساتھ اُصولِ درایت سے کام لیتے تھے، اس کے برخلاف علما حجاز کووضع حدیث کے اس فنتہ سے نسبتاً کم سابقہ تھا۔
اسی دور میں فرقِ باطلہ کا ظہور ہوا اور سیاسی اختلاف نے آہستہ آہستہ مذہبی رنگ اختیار کر لیا، ایک طرف شیعانِ علی تھے جو اہل بیت کوہی خلافت کا مستحق جانتے تھے اور چند صحابہ کوچھوڑ کر تمام ہی صحابہ کی تکفیر کیا کرتے تھے، دوسری طرف ناصبیہ تھے، جواہل بیت پربنواُمیہ کے ظلم وجورکوسند جواز عطا کرتے تھے اور حضرت علیؓ اور اہلِ بیت کوبرا بھلا کہنے سے بھی نہیں چوکتے تھے؛ تاہم ناصبیہ کی تعداد بہت کم تھی اور انھیں کبھی کسی طبقہ میں قبول حاصل نہیں ہوا، تیسرا گروہ خوارج کا تھا، جوحضرت عثمان غنیؓ، حضرت علیؓ، حضرت معاویہؓ اور بعد کے تمام صحابہ کوقرار دیتا تھا، شیعہ اور خوارج کا مرکز عراق اور مشرق کا علاقہ تھا حالانکہ اس اختلاف کی بنیاد سیاسی تھی ؛ لیکن چونکہ لوگوں کے ذہن پرمذہب کی گرفت بہت مضبوط تھی، اس لیے جلد ہی اس اختلاف نے عقیدہ کی صورت اختیار کرلی اور اس کوتقویت پہنچانے کے لیے لوگوں نے روایتیں گھڑنی شروع کر دیں؛ پس اسی دور سے وضع حدیث کا فتنہ بھی شروع ہوا۔
عہد صحابہ میں اکثرلوگ وہ تھے جنہوں نے حضور ﷺ کے عمل کو اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا اس لیے روایت حدیث کی ضرورت کم پیش آتی تھی، اب چونکہ زیادہ ترصحابہ رخصت ہو چکے تھے اور دوسری طرف فرقۂ باطلہ کے نمائندوں نے اپنی طرف سے حدیثیں گھڑنی شروع کر دی تھیں، اس لیے روایتِ حدیث کے سلسلہ میں بمقابلہ گذشتہ دورکے اضافہ ہو گیا۔
البتہ اس دور میں حدیث یافقہ کی باضابطہ تدوین عمل میں نہ آئی، حضرت عمربن عبد العزیزؒ نے اس سلسلہ میں کوشش توکی اور گورنرمدینہ ابوبکر محمدبن عمروبن حزم کواس کام کی طرف متوجہ کیا لیکن اس سے پہلے کہ ابن حزم اس خواب کوشرمندہ تعبیر کرتے، خود حضرت عمر بن عبد العزیز رحمہ اللّه کی وفات ہو گئی۔
اس دور کے اہم فقہا و ارباب افتاء کے نام اس طرح ہیں
مدینہ:اُم المومنین حضرت عائشہ صدیقہؓ، حضرت عبد اللّه بن عمرؓ، حضرت ابوہریرہؓ، سعید بن مسیبؓ، عروہ بن زبیر، ابوبکر بن عبد الرحمن بن حارث بن ہشام، امام زین العابدین علی بن حسین، عبد اللّه بن مسعود، سالم بن عبد اللّه بن عمر، سلیمان بن یسار، قاسم بن محمدبن ابوبکر، نافع مولیٰ عبد اللّه بن عمر، محمد بن مسلم ابن شہاب زہری، امام ابوجعفر محمد باقر، ابوالزناد عبد اللّه بن ذکوان، یحییٰ بن سعید انصاری، ربیعۃ الرائے رضی اللّه عنہم اجمعین۔
مکہ:حضرت عبد اللّه بن عباس، امام مجاہد، عکرمہ، عطاء بن ابی رباح۔ کوفہ:علقمہ، نخعی، مسروق
عبیدۃ بن عمروسلمانی، اسود بن یزید نخعی، قاضی شریح ابراہیم نخعی، سعید بن جبیر، عامر بن شراحیل شعبی رحمہم اللّه ۔
بصرہ:حضرت انس بن مالک انصاریؓ، ابوالعالیہ، رفیع بن مہران، حسن بن ابی الحسن یسار، ابوالثعثاء، جابر بن زید، محمدبن سیرین، قتادہ رحمہم اللّه ۔
شام: عبد الرحمن بن غانم، ابوادریس خولانی، مکحول
قبیصہ بن ذویب، رجاء بن حیوٰہ، حضرت عمربن عبد العزیز رحمہم اللّه ۔ مصر:حضرت عبد اللّه بن عمرو بن العاصؓ، مرثد بن عبد اللّه بن البزی، یزید بن ابی حبیب رحمہم اللّه ۔
یمنل:طاؤس بن کیسان، وہب بن منبہ صنعانی، یحییٰ بن ابی کثیر۔
چوتھا مرحلہ اوائل دوسری صدی تا نصف چوتھی صدی تدوین فقہ کا چوتھا مرحلہ جوعباسی دور کی ابتدا سے شروع ہو کر چوتھی صدی ہجری کے وسط تک محیط ہے، نہایت اہم ہے اور اسے نہ صرف فقہ اسلامی بلکہ تمام ہی اسلامی و عربی علوم و فنون کا سنہرا دور کہہ سکتے ہیں، فقہ اور فقہ سے متعلق جو علوم ہیں ان کے علاوہ اسی عہد میں تفسیر قرآن کے فن کو کمال حاصل ہوا اور تفسیر طبری جیسی عظیم الشان تفسیر وجود میں آئی، جوآج تک کتبِ تفسیر کا نہایت اہم مرجع ہے؛ اسی عہد میں عربی زبان کے قواعد مرتب ہوئے؛ اسی دور میں عباسی خلفاء کی خواہش پریونانی علوم، منطق اور فلسفہ وغیرہ عربی زبان میں منتقل کیا گیا اور اس کوبنیاد بناکر مسلمان محققین نے بڑے بڑے سائنسی کارنامے انجام دیے اور علم وتحقیق کی دنیا میں اپنی فتح مندی کے عٙلم نصب کیے اور فقہ کے لیے تو یہ دور نہایت ہی اہم ہے۔
چوتھا مرحلہ اوائل دوسری صدی تا نصف چوتھی صدی تدوین فقہ کا چوتھا مرحلہ جوعباسی دور کی ابتدا سے شروع ہو کر چوتھی صدی ہجری کے وسط تک محیط ہے، نہایت اہم ہے اور اسے نہ صرف فقہ اسلامی بلکہ تمام ہی اسلامی و عربی علوم و فنون کا سنہرا دور کہہ سکتے ہیں، فقہ اور فقہ سے متعلق جو علوم ہیں ان کے علاوہ اسی عہد میں تفسیر قرآن کے فن کو کمال حاصل ہوا اور تفسیر طبری جیسی عظیم الشان تفسیر وجود میں آئی، جوآج تک کتبِ تفسیر کا نہایت اہم مرجع ہے؛ اسی عہد میں عربی زبان کے قواعد مرتب ہوئے؛ اسی دور میں عباسی خلفاء کی خواہش پریونانی علوم، منطق اور فلسفہ وغیرہ عربی زبان میں منتقل کیا گیا اور اس کوبنیاد بناکر مسلمان محققین نے بڑے بڑے سائنسی کارنامے انجام دیے اور علم وتحقیق کی دنیا میں اپنی فتح مندی کے عٙلم نصب کیے اور فقہ کے لیے تو یہ دور نہایت ہی اہم ہے۔

اصاغر صحابہؓ اور اکابر تابعین
ReplyDeleteکا مرحلہ حضرت معاویہؓ کی امارت سے شروع ہوتا ہے اور ......... کے قریبی زمانہ تک کا احاطہ کرتا ہے،
بنو امیہ کی حکومت کے خاتمہ
Deleteبنواومیہ کی حکومت کےخاتمہ
Deleteبنو امیہ کی حکومت کے خاتمہ
Deleteبنو اُمیہ کی حکومت کے خاتمہ
Deleteبنو امیہ کی حکومت کے خا تمہ
Deleteبنو امیہ کی حکومت کے خاتمہ
Deleteبنو امیہ کی حکومت کے خاتمہ تک
Deleteبنو امیہ کی حکومت کا خاتمہ
Deleteبنو امیہ کی حکومت کے خاتمے تک
Deleteاس عہد میں بھی بنیادی طور پر ....... کا وہی منہج رہا جوصحابہ نے اختیار کیا تھاــــ
ReplyDeleteاجتہاد و استنباط
Deleteاجتہاد و استنباط
Deleteاجتہاد و استنبا ط
Deleteاجتہادو استنباد
Deleteاجتہاد واستنباط
Deleteاجتہادواستنباط
Deleteصحابہ اور فقہاِ تابعین کے مختلف شہروں میں مقیم ہونے کی وجہ سے فقہی مسائل میں ........ کی بھی کثرت ہوئی؛
ReplyDeleteاختلافات
Deleteاختلافات
Deleteاختلافات
Deleteاختلافات
Deleteاختلا فا ت
Deleteاختلافات
Deleteاختلافات
Deleteاختلافات
Deleteاختلاف
Delete...... کی شہادت تک اہل علم یکجا تھے یاایک دوسرے سے قریب واقع تھے،
ReplyDeleteحضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ
Deleteحضرت عثمان غنی رضى الله
Deleteحضرت عثمان رضی اللہ عنہ
Deleteحضرت عثمان غنی رضی اللّٰہ
Deleteحضرت عثمان غنی رضی اللہ
Delete
Deleteحضرت عثمان غنی رضی اللہ
حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہا
Deleteبمقابلہ گذشتہ ادوار کے، اس دور میں...... کی کثرت ملتی ہے۔
ReplyDeleteاختلاف رائے
Deleteاختلاف راۓ
Deleteاختلاف رائے
Deleteاختلا ف راے
Deleteاختلافِ رائے
Deleteاختلاف راۓ
Deleteجولوگ ظاہر حدیث پرقانع تھے وہ ...... کہلائے
ReplyDeleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteجونصوص اور ان کے مقاصد ومصالح کوسامنے رکھ کررائے قائم کرتے تھے وہ "........" کہلائے،
ReplyDeleteاصحاب الراۓ
Deleteاصحاب الراۓ
Deleteاصحاب الرائے
Deleteاصحاب الراے
Deleteاصحاب الراۓ
Deleteاصحاب الرأۓ
Deleteاصحاب الحدیث کا مرکز ... تھا
ReplyDeleteمدینہ
Deleteمدینہ
Deleteمدینہ
Deleteمدینہ
Deleteمدینہ
Deleteمدینہ
Deleteمدینہ
Deleteاصحاب الرائے کا مرکز.....تھاق
ReplyDeleteعراق
Deleteعراق
Deleteعراق
Deleteعرا ق
Deleteعراق
Deleteعراق
Deleteعراق
Deleteامام مالکؒ کے استاذ ربیعہ بن عبد الرحمنؒ، جواصحاب الرائے کے طرزِ استنباط میں ماہر ہونے سے "......." کہلائے
ReplyDeleteربیعۃ الرائی
Deleteربیعتہ الرائی
Deleteربیعتہ الرایئ
Deleteربیعتہ الرائی
Deleteربیعتہ الرائ
Deleteربیعۃ الرائی
Deleteربیعة الراٸ
Deleteکوفہ میں امام عامرشراحیل شعبیؒ جوامام ابوحنیفہؒ کے اساتذہ میں ہیں؛ لیکن ان کا منہج .... کا تھا۔
ReplyDeleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحا ب الحد یث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث
Deleteاصحاب الحدیث کسی حدیث کوقبول اور رد کرنے میں محض ...... کو کافی سمجھتے تھے اور خارجی وسائل سے کام نہیں لیتے تھے،
ReplyDeleteسند کی تحقیق
Deleteسند کئ تحقیق
Deleteسند کی تحقیق
Deleteسندکی تحقیق
Deleteسند کی تحقیق
Deleteسند کی تحقیق
Deleteسند کی تحقیق
Deleteاصحاب الرائے ...... کے ساتھ اُصولِ درایت کوبھی ملحوظ رکھتے تھے،
ReplyDeleteاصول روایت
Deleteاصول روایت
Deleteاصول روایت
Deleteاصول روایت
Deleteاصول روایت
Deleteاصول روایت
Deleteاصحاب الرائی جومسائل ابھی وجود میں نہیں آئے؛ لیکن ان کے واقع ہونے کا امکان ہے، ان کے بارے میں بھی پیشگی تیاری کے طور پرغور کرتے اور اپنی رائے کا اظہار کرتے، اسی کو "......" کہتے ہیں
ReplyDeleteفقہ تقدیری
Deleteفقہ تقدیری
Deleteفقه تقدیری
Deleteفقہ تقد یر ی
Deleteفقہ تقدیریی
Deleteفقہ تقدیریی
Deleteاصحاب الرائی کا کام بمقابلہ اصحاب الحدیث کے زیادہ ...... تھا؛
ReplyDeleteدشوار
Deleteدشوار
Deleteدشوار
Deleteدشوار
Deleteدشوار
Deleteحجاز ..... تہذیب کا مرکز تھا،
ReplyDeleteعرب
Deleteعرب
Deleteعرب
Deleteعرب
Deleteعرب
Deleteعرب
Deleteرمسلمانوں کے زیر نگین آنے کے بعد یہ عراق عربی اور .... تہذیب کا سنگم بن گیا تھا
ReplyDeleteعجمی
Deleteعجمی
Deleteعجمی
Deleteعجمی
Deleteعجمی
DeleteAjmi
Deleteاسی دور میں .....کا ظہور ہوا
ReplyDeleteفرق با طلہ
Deleteفرق باطلہ
Deleteفرق باطلہ
Deleteفرقہ با طلہ
Deleteفرق باطلہ
Deleteفرق باطلہ
Deleteطرف شیعانِ علی تھے جو ..... کوہی خلافت کا مستحق جانتے تھے اور چند صحابہ کوچھوڑ کر تمام ہی صحابہ کی تکفیر کیا کرتے تھے،
ReplyDeleteاہل بیت
Deleteاہل بیت
Deleteاہل بیت
Deleteاہل بیت
Deleteاہل بیعت
Deleteاہل بیت
Deleteدوسری طرف ..... تھے، جواہل بیت پربنواُمیہ کے ظلم وجورکوسند جواز عطا کرتے تھے اور حضرت علیؓ اور اہلِ بیت کوبرا بھلا کہنے سے بھی نہیں چوکتے تھے؛
ReplyDeleteنا صبیہ
Deleteناصبیہ
Deleteناصبیہ
Deleteناصبیہ
Deleteناصیبہ
Deleteنا صبیہ
Deleteناصبیہ
Deleteتیسرا گروہ ..... کا
ReplyDeleteتھا،
خوارج
Deleteخوارج
Deleteخوارج
Deleteخوارج
Deleteخوراج
Deleteخوارج
Deleteخوارج
Delete، شیعہ اور خوارج کا مرکز عراق اور...... تھا
ReplyDeleteمشرق کا علاقہ
Deleteمشرق کا علاقہ
Deleteمشرق کا علاقہ
Deleteمشرق کا علا قہ
Deleteحدیث کی باظابطہ تدوین کے سلسلے میں.... نے کوشش کی
ReplyDeleteحضرت عمر بن عبد العزیز
Deleteحضرت عمر بن عبدالعزیز
Deleteحضرت عمر بن عبدالعزیز
Deleteحضرت عمر بن عبد العز یز
Deleteفقہ کا چوتھا مرحلہ جوعباسی دور کی ابتدا سے شروع ہو کر ...... کے وسط تک محیط ہے،
ReplyDeleteچوتھی صدی ھجری
Deleteچوتھی صدی ہجری
Deleteچوتھی صدی ھجری
Deleteچوتھی صدی ھجری
Deleteچوتھی صدی ہجری
Deleteچوتھی صدی ہجری
Delete..... جیسی عظیم الشان تفسیر وجود میی آئی، جوآج تک کتبِ تفسیر کا نہایت اہم مرجع ہے؛
ReplyDeleteتفسیر طبری
Deleteتفسیر طبری
Deleteتفسیر طبری
Deleteتفسیر طبرنی
Deleteتفسیر طبری
Deleteتفسیرطبری
Deleteاسی دور میں .... کی خواہش پریونانی علوم، منطق اور فلسفہ وغیرہ عربی زبان میں منتقل کیا گیا اور اس کوبنیاد بناکر مسلمان محققین نے بڑے بڑے سائنسی کارنامے انجام دیے
ReplyDeleteعباس خلفاء
Deleteعباسی خلفاء
Deleteعباسی خلفاء
Deleteعباسی خلفاء
Deleteعباسی خلفاء
Deleteعباسی خلفإ
Deleteعباسی خلفاء
Deleteاصحاب الرایئ اور اصحاب الحدیث کے درمیان ۔۔۔۔ میں نمایاں فرق تھا
ReplyDeleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Delete