FIQAH
فقہ کی تعریف
لغت میں بمعنی سمجھ بوجھ کے ہیں
اصطلاح میں فقہ
شریعت کے ان احکامات کا نام ہے جو قرآن ،حدیث، اجماع اور قیاس سے حاصل کئے گئے ہوں
علم فقہ کا موضوع
مکلف (یعنی عاقل اور بالغ) انسان کے ظاہری اعمال.
علم الفقہ کا فائدہ
شرعی احکام کی سمجھ اور دونوں جہانوں کی کامیابی کا حصول
علم الفقہ کا حکم
علم فقہ کے بنیادی مسائل سیکھنا فرض ہے
علم الفقہ کی فضیلت
فقہ کے ماہر کو فقیہ کہتے ہیں اور حدیث مبارک کا مفہوم ہے کہ
جس کے لئے اللّه خیر کا ارادہ کرتا ہے تو اس کو دین میں سمجھ (فقہ) عطا فرماتا ہے
ایک دوسری روایت کا مفہوم ہے کہ ایک فقیہ کو دھوکہ دینا شیطان کے لئے ہزار عبادت کرنے والوں کو
دھوکہ دینے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے
فقہ کی حقیقت / تفصیل کیا ہے؟ 🔸
انسانی کمالات کا مدار علمی اور عملی کمال پر ہے، اگر دنیوی اور عصری علوم کا دین سے تعلق نہ ہو تو وہ سراسر جہالت ہے، اور دینی علوم میں "علمِ فقہ" کو جو اہمیت اورعظیم مقام حاصل ہے وہ کسی اور علم کو حاصل نہیں ہے، قرآنِ کریم سمجھنے اور حدیث طلب کرنے کا آغاز فقہ ہی سے ہوتا ہے، اور یہی فقہ قرآن وحدیث کا نتیجہ اور ثمرہ بھی ہے، اگر کوئی دینی طالبِ علم یا عالمِ دین فقہ میں ناپختہ ہو تو اسے قرآنِ پاک اور حدیث شریف سمجھنے میں بہت دشواری ہوتی ہے۔
فقہ قرآن وحدیث سے ہٹ کر شریعت کا کوئی مستقل یا الگ سرچشمہ اور ماخذ نہیں ہے، بلکہ وہ ایک خاص ضابطہ کے تحت قرآن وحدیث کی مکمل اور جامع شرح ہے، یہ قرآن وحدیث سے الگ کوئی چیز نہیں ہے، بلکہ اس کو قرآن وحدیث ہی سے لیا گیا ہے، جن باتوں کو قرآن وحدیث میں اصولی اور اجمالی طور پر بیان کیا گیا ہے، انہی باتوں کو ائمہ نے فقہ میں تفصیل کے ساتھ فروعات اور جزئیات کی شکل میں نمایاں کیا ہے۔
وقال الإمام الشافعي، رضي اللّه عنه •
جميع ما تقوله الأئمة شرح للسنة، وجميع شرح السنة شرح للقرآن
امام محمد بن ادریس شافعی رحمہ اللّه (المتوفیٰ 204ھ) فرماتے ہیں
"ائمہ کرام نے جتنی باتیں بیان فرمائی ہیں وہ سب حدیث ہی کی شرح ہیں اور پورا ذخیرہ احادیث قرآنِ کریم کی شرح ہے"
امام محمد بن محمد غزالی (المتوفی 505ھ) لکھتے ہیں
وأن الفقه أشرف منه من ثلاثة أوجه. أحدها: أنه •
علم شرعي؛ إذ هو مستفاد من النبوة
بے شک فقہ علمِ شرعی ہے کیوں کہ وہ نبوت (یعنی قرآن وحدیث) ہی سے لیا گیا ہے۔
إحياء علوم الدين1 / 19)
اسلام کے شروع زمانہ میں فقہ کا دائرہ اتنا وسیع تھا کہ اس میں عقائد ، اخلاق، اور فروعی مسائل سب شامل تھے، چناچہ جلیل القدر تابعی ، امام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کوفی رحمہ اللّه (المتوفی 150ھ) سے فقہ کی تعریف اس طرح منقول ہے
"والفقه معرفة النفس ما لها وما عليها"
"فقہ ان چیزوں کو جاننے کا نام ہے جو نفس کو فائدہ پہنچائیں اور جو اسے نقصان پہنچائیں"
شرح التلويح على التوضيح1 / 16
پھر جب خلیفہ مامون الرشید کے دور میں یونانی فلسفہ کی ترجمہ والی کتابوں کے اثرات سے عقائد کی سادگی ختم ہوگئی اور اس کے مباحث طویل، مشکل، اور پیچیدہ بن گئے تو عقائد کو فقہ سے نکال کرایک مستقل فن کی حیثیت دے دی گئی اور وہ "علم الکلام" کے نام سے مشہور ہوگیا، اس کے بعد اخلاقیات کو فقہ سے نکال کر ایک الگ علم کی حیثیت حاصل ہوگئی جو "علمِ تصوف" کے نام سے مشہور ہوا، اس کے بعد "فقہ" صرف عملی جزئیات اور فروعی مسائل کا نام رہ گیا، اب اس میں عقائد اور اخلاق داخل نہیں ہیں، اس لیے بعد کے زمانہ کے فقہاء نے فقہ کی یہ تعریف کی ہے کہ
’’فالفقه لغةً: العلم بالشيء، ثم خص بعلم الشريعة، وفقه بالكسر فقهاً علم، وفقه بالضم فقاهةً صار فقيهاً. واصطلاحاً: عند الأصوليين
العلم بالأحكام الشرعية الفرعية المكتسب من أدلتها التفصيلية •
فقہ شرعی و عملی احکام اور قوانین کے علم کا نام ہے جو ان کے تفصیلی دلائل سے حاصل ہو
الدر المختار وحاشية ابن عابدين
(رد المحتار) (1/ 36)
فقط واللّه اعلم

لغت میں فقہ کے معنی ہیں
ReplyDeleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجہہ بوجہہ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteسمجھ بوجھ کے
Deleteاصطلاح میں فقہ ان احکامات کا نام ہے جو قرآن ،حدیث ،اجماع اور ۔۔۔۔۔۔ سے حاصل کیے گئے ہوں
ReplyDeleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteقیا س
Deleteقیاس
Deleteقیاس
Deleteعلم فقہ کا موضوع
ReplyDelete۔۔۔۔۔۔ کے ظاہر اعمال
مکلف انسان
Deleteمکلف انسان
Deleteمکلف انسان
Deleteمکلف انسان
Deleteمکلف انسان
Deleteمکلف انسا ن
Deleteانسان
Deleteعاقل اور بالغ
Deleteعلم فقہ کا فائدہ شرعی احکام کی سمجھ اور ۔۔۔۔کی کامیابی کا حصول
ReplyDeleteدونو جہانوں کی کامیابی
Deleteدونوں جہانوں
Deleteدونوں جہانوں
Deleteدونوں جہانوں کی کامیابی
Deleteدونوں جہانوں
Deleteدونوں جہا نوں
Deleteدونوں جہانوں
Deleteدونوں جہانوں
Deleteعلم فقہ کے بنیادی مسائل سیکھنا ۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteفرض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteفر ض
Deleteفرض
Deleteفرض
Deleteفقہ کے ماہر کو ۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں ؟
ReplyDeleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteفقیه
Deleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteحدیث مبارکہ کا مفہوم ہے جس کے اللہ ۔۔۔۔۔کا ارادہ فرماتا ہے اسے علم ۔۔۔۔کی سمجھ عطا فرماتا ہے ؟؟؟
ReplyDeleteخیر ۔۔۔۔۔۔ فقہ
Deleteخیر+فقہ
Deleteخیر اور فقیہ
Deleteخیر + فقہ
Deleteخیر_فقہ
Deleteخیر فقه
Deleteخیر ،فقہ
Deleteخیر ،فقہ
Deleteخیر
Deleteفقہ
خیر ، فقہ
Deleteایک ۔۔۔۔۔کو دھوکہ دینا شیطان کے
ReplyDeleteلئیے ہزاروں ۔۔۔۔۔۔والوں کو دھوکہ دینے سے زیادہ مشکل ہوتا ہے ؟
فقیہ ۔۔۔۔ عبادت کرنے والوں
Deleteفقیہ+عبادت کرنے والوں
Deleteفقیہ
Deleteعبادت کرنے والوں سے
فقیہ
Deleteعبادت کرنیوالوں سے
فقیہ
Deleteعبادت کرنے
فقیہ_عبادت کرنے
Deleteفقیه عبادت کرنے
Deleteفقیہ
Deleteعبادت کرنے والوں
فقیہ عبادت
Deleteفقیہ
Deleteعبادت کرنے والوں
فقیہ
Deleteعبادت کرنے والوں
انسانی کمالات کا مدار ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔کمال پر ہے
ReplyDeleteعلمی و عملی
Deleteعلمی اور عملی
Deleteعلمی اور عملی
Deleteعلمی اور عملی
Deleteعلمی اور عملی
Deleteعلمی اور عملی
Deleteعلمی اور عملی
Deleteعلمی و علمی
Deleteعلمی اور عملی
Deleteعلمی و عملی
Deleteعلمی و عملی
Deleteاگر دنیوی اور عصری علوم کا تعلق ۔۔۔۔سے نہ ہو تو سراسر ۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteدین سے نہ ہو تو سراسر جہالت ہے
Deleteدین+جہالت
Deleteدین
Deleteجہالت
دین_جہالت
Deleteدین
Deleteجہالت
دین ، جہالت
Deleteدین
Deleteجہالت
۔۔۔۔سمجھنے اور ۔۔۔۔۔طلب کرنے کا آغاز ہی ۔۔۔۔۔ہوتا ہے
ReplyDeleteقرآن پاک کو سمجھنے اور حدیث طلب کرنے کا آغاز ہی فقہ سے ہوتا ہے
Deleteقرآن کریم+حدیث+فقہ
Deleteقرآن کریم
Deleteحدیث
فقہ
قران کریم
Deleteحدیث
فقہ
اگر کوئی دینی طالب علم یا عالم دین ۔۔۔۔۔۔میں ناپختہ ہو تو اسے تو اسے ۔۔۔۔۔اور ۔۔۔۔۔۔سمجھنے بہت میں دشواری ہوتی ہے
ReplyDeleteفقہ، قرآن پاک،حدیث شریف
Deleteفقہ+قرآن پاک+حدیث شریف
Deleteفقہ
Deleteقرآن مجید
حدیث
فقہ
Deleteقرآن پاک
حدیث
امام محمد بن ادریس شافعی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں ۔۔۔۔۔نے جتنی باتیں بیان فرمائی ہیں وہ سب ۔۔۔۔کی شرح ہیں
ReplyDeleteآئمہ کرام نے، سب حدیث کی شرح ہیں
Deleteآئمہ کرام+حدیث
Deleteآئمہ کرام
Deleteحدیث
آئمہ کرام
Deleteحدیث
پورا ذخیرہ احادیث ۔۔۔۔کی شرح ہے
ReplyDeleteقرآن کریم
Deleteقرآن کریم
Deleteقرآن کریم
Deleteقرآن مجید
Deleteقرآن کریم
Deleteامام محمد بن غزالی المتوفی 505ء
ReplyDeleteلکھتے ہیں فقہ علم ۔۔۔۔۔ہے کیونکہ ؤہ ۔۔۔۔سے ہی لیا گیا ہے
شرعی، نبوت (قرآن و احادیث)
Deleteشرعی+ نبوت(قرآن وحدیث (
Deleteشرعی
Deleteقرآن و حدیث
شرعی ، نبوت
Deleteاسلام کے شروع کے زمانہ میں ۔دائرہ اتنا وسیع تھا کہ اس میں ۔۔۔۔۔۔اخلاق اور ۔۔۔۔۔سب شامل تھے
ReplyDeleteعقائد+اخلاق اور فروعی مسائل
Deleteعقائد
Deleteفروعی مسائل
جلیل القدر تابعی۔۔۔۔تھے
ReplyDeleteامام اعظم ابوحنیفہ نعمان بن ثابت کوفی رحمتہ اللہ علیہ
Deleteامام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ
Deleteفقہ ان چیزوں کو جاننے کا نام ہے جو ۔۔۔۔۔کو فائدہ پہنچائیں اور اسے ۔۔۔۔پہنچائیں
ReplyDeleteنفس+نقصان
Deleteنفس
Deleteنقصان
پھر جب ۔۔۔۔۔کے دور میں یونانی فلسفہ کے ترجمہ والی کتابوں کے اثرات سے ۔۔۔۔۔کی سادگی ختم ہو گئی
ReplyDeleteخلیفہ مامون الرشید+عقائد
Deleteمامون الرشید اورر عقاعد
Deleteاس کے ۔۔۔۔طویل اور پیچیدہ بن گئے
ReplyDeleteمباحث
Deleteمباحث
Deleteعقائد کو فقہ سے نکال کر ایک مستقل ۔۔۔۔کی حیثیت دے دی گئی
ReplyDeleteفن
Deleteفن
Deleteفن
Deleteوہ ۔۔۔۔کے نام سے مشہور ہو گیا
ReplyDeleteعلم الکلام
Deleteعلم الکلام
Deleteعلم الکلام
Deleteعلم الکلام
Deleteعلم الکلام
Deleteاس کے بعد ۔۔۔۔۔فقہ سے نکال کر ایک الگ علم کی حیثیت حاصل ہو گئی
ReplyDeleteاخلاقیات
Deleteاخلاقیات
Deleteاخلاقیات کو
Deleteاخلاقیات
Deleteاخلاقیات کو ۔۔۔۔۔کا نام دیا گیا
ReplyDeleteتصوف
Deleteتصوف
Deleteتصوف
Deleteعلم تصوف
Deleteتصوف
Deleteتصوف
Delete۔۔۔۔۔صرف عملی جزئیات اور ۔۔۔۔کا نام رہ گیا
ReplyDeleteفقہ+فروعی مسائل
Deleteفقہ + فروعی مسائل
Deleteفقه فروعی مساۂل
Deleteفقہ، فروعی مسائل
Deleteفقہ_فروعات
Deleteاب فقہ میں عقائد اور ۔۔۔شامل نہیں ہیں
ReplyDeleteاخلاقیات
Deleteاخلاقیات
Deleteاخلاق
Deleteاخلاقیات
Deleteاخلاقیات
Deleteفقہ شرعی و عملی احکام اور ۔۔۔۔۔کے علم کا نام ہے
ReplyDeleteقوانین
Deleteقوانین
Deleteقوانین
Deleteقوانین
Deleteقوانین
Deleteو اخر دعونا ان الحمد للہ رب العالمین
ReplyDeleteوما علینا الاالبلاغ المبین
Delete
ReplyDelete• وقال الإمام الشافعي، رضي اللّه عنه
جميع ما تقوله الأئمة شرح للسنة، وجميع شرح السنة شرح للقرآن‘
ReplyDelete• وقال الإمام الشافعي، رضي اللّه عنه
جميع ما تقوله الأئمة شرح للسنة، وجميع شرح السنة شرح للقرآن‘
Deleteامام محمد بن ادریس شافعی رحمہ اللّه (المتوفیٰ 204ھ) فرماتے ہیں
"ائمہ کرام نے جتنی باتیں بیان فرمائی ہیں وہ سب حدیث ہی کی شرح ہیں اور پورا ذخیرہ احادیث قرآنِ کریم کی شرح ہے"
ضض
ReplyDeleteقوانین
ReplyDeleteالحمدللہ فالو کر دیا
ReplyDeleteجزاکم اللہ خیرا کثیرا
سمجھ بوجھ کے
ReplyDelete