Ghusal k Faraiz
غسل کے فرائض کا بیان
سوال : غسل کے فرائض کیا ہیں؟
جواب : فرض غسل میں (درج ذیل امور ) فرض ہیں
ایک مرتبہ کلی کرنا (کہ پانی) منہ کو حلق تک بھر دے
ایک مرتبہ کلی کرنا (کہ پانی) منہ کو حلق تک بھر دے
(ایک مرتبہ)
ناک کے نرم حصہ تک پانی داخل کرنا
(ایک مرتبہ) تمام ظاہری بدن کو دھونا
(ایک مرتبہ) تمام ظاہری بدن کو دھونا
سوال : سنت کے طریقے پر کیسے غسل کیا جائے؟
جواب : غسل مسنون یہ ہے کہ غسل کرنے والا اپنے ہاتھوں کو دھونے سے ابتداء کرے پھر استنجا کرے یعنی شرمگاہ اور سرین کو دھوئے, اور اسنتجا کے وقت نرم ہو جائے جتنا ہو سکے. اور ظاہری نجاست کو دور کرے اگر بدن پر ہو. پھر نماز والا وضو کرے پھر اپنے سر پر اور باقی جسم پر تین مرتبہ پانی بہائے اور دونوں کان, دونوں بغل اور ناف وغیرہ کے سوراخوں کی دیکھ بھال کرے جہاں تک دیکھ بھال کے بغیر پانی نہیں پہنچتا
(یعنی ایسے مقامات کو اہتمام سے دھوئے)
فائدہ جب وہ تخت,پتھر یا پتھر کے چوکے پر غسل کرے جہاں مستعمل پانی نہیں ٹہرتا تو معتاد(طریقہ)کے مطابق اپنے پاؤں وضو کے آخر میں دھوئے اور اگر مستعمل پانی غسل خانہ میں ٹھر جاتا ہو تو پاؤں دھونے کو مؤخر کرے پس اس جگہ سے جدا ہونے کے بعد غسل کے آخر میں اپنے پاؤں دھوئے
سوال : غسل کی یہ کیفیت خاص طور پر اس (شخص) کیلیئے ہے جس پر غسل فرض ہو چکا ہے یا سب غسل کرنے والوں کے لئے ہے؟
جواب : یہ (طریقہ) ہر غسل کرنے والے کیلیئے برابر ہے کہ غسل فرض ہو یا مسنون ہو
سوال : کیا عورت کو فرض غسل میں(سر کے) بال تر کرنے میں رخصت(حاصل)ہے؟یا اس پر واجب ہے کہ وہ اپنی مینڈھیاں کھولے تا کہ وہ ان کو تر کرے؟
جواب : عورت پر(لازم)نہیں کہ وہ اپنی مینڈھیاں کھولے اور نہ ہی بالوں کو تر کرنا اس پر واجب ہے جس وقت کہ پانی(بالوں)کی جڑوں تک پہنچ جائے اور یہ رخصت صرف اس عورت کیلیئے ہے جس کے بال مینڈھیوں (کی صورت میں) ہوں. پس اگر(بال)ایسے نہ ہوں تو جڑوں تک پانی پہنچانے کے ساتھ بالوں کو تر کرنا اس پر واجب ہے, اور اسی طرح فرض غسل میں(سر کے) تمام بالوں کو تر کرنا مرد کیلئیے ضروری ہے اگرچہ اس کے (سر کے) بال بہت ہوں

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکتہ
ReplyDeleteوعلیکم اسلام
Deleteوعلیکم اسلام
Deleteوعلیکم اسلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
DeleteWaslm
Deleteغسل کے کتنے فرائض ہیں
ReplyDeleteتین
Delete3
Deleteتین
Delete٣
Delete3
Deleteتین
Deleteتین
Deleteفرائض غسل کون کون سے ہیں
ReplyDeleteایک مرتبہ کلی کرنا منہ کو حلق تک پانی سے بھرنا
Deleteناک کے نرم حصہ تک پانی داخل کرنا
تمام ظاہری بدن کو دھونا
ایک مرتبہ کلی کرنا منہ کو حلق تک پانی سے بھرنا۔
Deleteناک کے نرم حصہ تک پانی داخل کرنا۔
تمام ظاہری بدن کو دھونا۔
ایک مر تبہ کلی کرنا منہ کو حلق تک پا نی سے بھرنا
Deleteناک کے نرم حصہ تک پا نی داخل کرنا
تما م ظاہری بدن کو دھو نا
ایک مرتبہ کلی کرنا منہ کو حلق تک پانی سے بھرنا۔
Deleteناک کے نرم حصہ تک پانی داخل کرنا۔
تمام ظاہری بدن کو دھونا۔
كلى كرنا يعنى منہ كو حلق تک پانى سے بھرنا..ناک كے نرم حصے تک پانى پہنچانا..تمام ظاہرى بدن كو دھونا
Deleteکلی کرنا اس طرح کہ منہ تک حلق پانی سے بھر جائے
Deleteناک کے نرم حصے تک پانی پہنچانا
تمام ظاہری بدن کو دھونا
١۔ کلی کرنا
Delete٢۔ ناک میں نرم ہڈی تک پانی ڈالنا
٣۔ سارے جسم پہ اتنا پانی بہانا کہ بال برابر جگہ بھی خشک نہ رہے
غسل کرنے والا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو صاف کرے اگر بدن پر ہو
ReplyDeleteظاہری نجاست
Deleteظاہری نجاست
Deleteظا ہری نجا ست
Deleteظاہری نجاست
Deleteنجاست
Deleteظاہری نجاست
Deleteظاہری نجاست
Deleteسر اور جسم۔پر ۔۔۔۔۔۔دفعہ پانی بہائے
ReplyDeleteتین
Delete3
Deleteتین
Deleteتین
Delete3
Deleteتین
Deleteتین
Delete3
Deleteپاؤں دھونے کے بارے کیا حکم ہے؟
ReplyDeleteجہاں مستعمل پانی نہیں ٹھرتا تو متعاد طریقہ کے مطابق وضو کی طرح پاؤں آخر میں دھوۓ اور اگر مستعمل پانی غسل خانہ میں ٹھر جاتا ہو تو پاؤں دھونا موخئر کرے پس اس جگہ سے جدا ہونے کے بعد آخر میں دھوۓ
Deleteجہاں مستعمل پا نی نہیں ٹھر تا تو متعاد طریقہک
Deleteمطا بق وضو کی طرح پاوں آخر میں دھوے اار اگر مستعمل پا نی غسل خانہ میں ٹھر جا تا ہو تو
پاوں دھو نا مو خئر کرے پس اس جگہ سے جدا
ہو نے کے بعد آخر میں دھوے
Deleteجہاں مستعمل پانی نہیں ٹھرتا تو متعاد طریقہ کے مطابق وضو کی طرح پاؤں آخر میں دھوۓ اور اگر مستعمل پانی غسل خانہ میں ٹھر جاتا ہو تو پاؤں دھونا موخئر کرے پس اس جگہ سے جدا ہونے کے بعد آخر میں دھوۓ
جہاں مستعمل پانی نہیں ٹہھرتا تو معتاد طریقے کے مطابق وضو کی طرح پاؤں آخر میں دھوئے اور اگر مستعمل پانی غسل خانہ میں ٹہھر جاتا ہو تو پاؤں دھونا مؤخر کرے پس اس جگہ سے جدا ہونے کے بعد آخر میں دھوئے
Deleteجائے غسل پہ استعمال شدہ پانی ٹھہرتا نہ ہو تووضو کی طرح آخر میں پاوں دھوئے۔۔بصورت دیگر الگ جگہ پر غسل کے آخر میں پاوں دھوئے۔
Deleteعورت کو لازم نہی کہ وہ اپنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کھولے
ReplyDeleteمینڈھیاں
Deleteمینڈ ھیاں
Deleteمینڈھیاں
Deleteمينڈھياں
Deleteمینڈھیاں
Deleteمینڈھیاں
Deleteمینڈھیاں
ReplyDeleteغسل کی یہ کیفیت خاص طور پر اس (شخص) کیلیئے ہے جس پر غسل فرض ہو چکا ہے یا سب غسل کرنے والوں کے لئے ہے؟
ReplyDeleteفرض اور مسنون ہر غسل کے لیے
Delete