Hadas Asghar or akbar ka byan
حدث اصغر اور حدث اکبر کے احکام کا بیان
سوال : ان احکام کو بیان کیجئے جو دونوں حدثوں کے متعلق ہیں؟
جواب : جب مرد یاعورت پر غسل فرض ہوجائے تو اس حالت میں ان کیلئے نماز پڑھنا جائز نہیں۔اور ان کیلئے مسجد میں داخل ہونا،قرآن پاک کی قراءت کرنا اور (جدا غلاف کے بغیر) قرآن پاک کو چھونا اور (بیت اللّه شریف کا)طواف کرنا جائز نہیں۔اور ان کیلئے جائز ہےکہ وہ اس حالت میں قرآن مجید کی تلاوت کے علاوہ اللّه تعالی کا ذکر کریں۔
پس بہرحال حدث اصغر والا تو اس کیلئے جائز نہیں کہ وہ نماز پڑھے یہاں تک کہ وہ وضو کر لےاور اسی طرح اس کیلئے بیت اللّه شریف کا طواف کرنا جائز نہیں اور اس کیلئے قرآن کریم کی قراءت کرنا، اللّه بزرگ و برتر کا ذکر کرنا اور مسجد میں داخل ہونا جائز ہے اور اس کیلئے جدا غلاف کے بغیر قرآن شریف کو چھونا جائز نہیں۔

جب مرد یاعورت پر غسل فرض ہوجائے تو اس حالت میں ان کیلئے........ پڑھنا جائز نہیں۔
ReplyDeleteنماز
Deleteنماز
Deleteنماز
Deleteنماز
Deleteنماز
Deleteنماز
Deleteنماز
DeleteNamz
DeleteNmaz
Deleteنماز
DeleteNmaz
Deleteنماز
Deleteنماز
Deleteنماز
Deleteنماز
Deleteحدث اصغر والا کیلئے جائز نہیں کہ وہ نماز پڑھے یہاں تک کہ وہ....... کر لے
ReplyDeleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteنماز
DeleteWazooo
Deleteوضو
Deleteوضو
DeleteWazu
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteوضو
Deleteجدا غلاف کے بغیر قرآن شریف کو _____جائز نہیں
ReplyDeleteچھونا
Deleteچھونا
Deleteچھونا
DeleteChohna
DeleteChoona
Deleteچھونا
Deleteچھونا
Deleteچھونا
DeleteHath lagana
Deleteچھونا
Deleteچھونا
Deleteچھونا
Deleteچھونا
Deleteان کیلئے جائز ہےکہ وہ اس حالت میں قرآن مجید کی تلاوت کے علاوہ ______ کا ذکر کریں۔
ReplyDeleteاللہ تعالٰی
Deleteاللہ تعاٰلی
Deleteاللہ تعالی
Deleteاللہ تعالی
Deleteاللہ تعالی
Deleteاللہ تعالی
Deleteاللّه تعا لی
DeleteAllah TAllah
Deleteاللہ تعا لی
Deleteاللّہ تعالیٰ
DeleteAllaha
Deleteالله تعالى
Deleteاللّٰہ تعالیٰ
Deleteاللہ تعالیٰ
Deleteحدث کی کی۔۔۔۔۔۔اقسام ہیں
ReplyDeleteدو
Deleteدو
Deleteدو
Deleteدو
DeleteDo
Deleteدو
Deleteدو
Delete2
Deleteدو
Deleteدو
Delete2
Deleteدو
Deleteمسجد میں داخل ہونا حدث ---------کیلۓ جاٸزہے ۔
ReplyDeleteحدث اصغر
Deleteحدث اصغر
Deleteحدث اصغر
Deleteحدث اصغر
Deleteحدث اصغر
Deleteاصغر
DeleteHands e asghar
Deleteاصغر
Deleteاصغر
Deleteاصغر
Deleteاصغر
Deleteاصغر
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete