Hadees ki kitabon ka Ta'aruf

حدیث کی کتابوں کا تعارف


حدیث کی کتابیں وضع, ترتیب مضامین اور مسائل کے اعتبار سے چند قسم پر ہیں

جامع

وہ کتاب هے جس میں درج ذیل آٹھ مضامین کی احادیث مبارکہ مجتمع ہوں

مثلاً جامع البخاری, جامع الترمذی

سیر آداب تفسیر و عقائد فتن احکام اشراط و مناقب


فائدہ

صحیح مسلم کا شمار جامع نہیں کیونکہ اس میں کتاب التفسیر قلیل نہ ہونے کے برابر ہے. اگرچہ بعض نے اس کا اعتبار کرتے ہوئے صحیح مسلم کو جامع کی فہرست میں شامل کیا ہے


والحق ما ذکرانعامات المنعم لطالبات المسلم






سنن

وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں مثلاً سنن ابی داؤد,سنن ابن ماجہ، سنن نسائی, جامع وسنن ترمذی 

مسند

وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں مثلاً مسند احمد و مسند دارمی

معجم 

وہ کتاب ہے جس کے اندر احادیث جمع کرنے میں مصنف اپنے اساتذہ کی ترتیب کا لحاظ رکھے مثلاً معجم طبرانی

جز

وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک ہی مسئلے کی احادیث یکجا ہوں
 مثلاً جزءالقرأۃ للبیھقی

مفرد

وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک ہی محدث کی کل مرویات مذکور ہوں مثلا ابو ھریرۃ یا انس یا خذیفہ رضی اللّه عنھم 

غریب 

وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں مثلاً الافراد للدار قطنی

مستخرج

وہ کتاب ہے جس میں کتابوں کی حدیثوں کی ان زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو جو مصنف کی ذاتی ہوں حتی کہ وہ مصنف اس دوسری کتاب کے مصنف کے ساتھ جا کر اوپر سند میں شریک ہو جائے مثلا مستخرج ابو عوانۃ علیٰ صحیح مسلم
 اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوسری کتاب کی روایت پر مزید وثوق اور اعتماد حاصل ہو جاتا ہے

مستدرک

وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اسکی رہی ہوئی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو مثلاً مستدرک حاکم علی الصحیحین

رسالہ 

وہ مجموعہ ہے جس میں خاص کسی ایک مقصد کی احادیث جمع کی جائیں مثلاً الادب المفرد للبخاری

اربعین

وہ مجموعہ ہے جس میں صرف چالیس احادیث اس لئے جمع کی جائیں کہ درج ذیل حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے


 من حفظ علی امّتِی اَربعین حدیثاً فی امر دینھا, بعثہ اللّٰه فقیھا, و کنت لہ یوم القیامۃ شافعا و شھیدا


(رواہ البہیقی فی شعب الایمان وکنز)

جس نے چالیس حدیثیں امور دینیہ میں سے یاد کیں 

الله اس کو قیامت کے دن فقیہ اٹھائے گا اور میں اس کے لئیے شفیع اور گواہ ہوں گا

185 comments / Replies

  1. حدیث کی کتابیں وضع, ______ اور مسائل کے اعتبار سے چند قسم پر ہیں

    ReplyDelete
  2. _________
    وہ کتاب هے جس میں درج ذیل آٹھ مضامین کی احادیث مبارکہ مجتمع ہوں

    ReplyDelete
  3. ________مثلاً جامع البخاری
    سیر آداب تفسیر و عقائد فتن احکام اشراط و مناقب

    ReplyDelete
  4. صحیح مسلم کا شمار جامع نہیں کیونکہ اس میں________ نہ ہونے کے برابر ہے

    ReplyDelete
  5. اگرچہ بعض نے اس کا اعتبار کرتے ہوئے
    صحیح مسلم کو _____ کی فہرست میں شامل کیا ہے

    ReplyDelete
  6. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتاب جس میں صحابہ کی ترتیب وشرافت, اسلامی ترتیب حروف یاترتیب تقدم وتاخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مزکور ہوں

      Delete
  7. سنن کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتاب جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ

      Delete
    2. وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
      کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
      وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں

      Delete
    3. وہ کتاب جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ کتاب الطھارۃ, الصلوۃ, الزکوۃ, الحج, النکاح, البیوع وغیرہ کی ترتیب کے مطابق ہو

      Delete

    4. وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
      کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
      وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان

      Delete

    5. وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
      کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
      وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں

      Delete
    6. وہ کتا ب ہے جس میں احکام کی احا دیث ابواب فقہیہ
      کتا ب الطھارتہ - الصلواتہ الز کو ت الحج - النکا ح - البیوع - وغیرہ کی تر تیب کے مطا بق بیان ہوں

      Delete

    7. وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
      کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
      وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں


      Delete
    8. وہ کتاب جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں

      Delete

    9. وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
      کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
      وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں

      Delete
  8. مسند کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟

    ReplyDelete
    Replies

    1. وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں

      Delete
    2. وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں

      Delete

    3. وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں

      Delete

    4. وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں


      Delete
    5. وہ کتا ب ہے جس میں صحا بہ کی تر تیب
      شرا فت اسلا می یا تر تیب حروف یا تر تیب
      تقدم تاخر اسلا می کے لحا ظ سے احا دیث مز کو ر ہو ں

      Delete

    6. وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں

      Delete

    7. وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں

      Delete
  9. وہ کتاب ہے جس کے اندر احادیث جمع کرنے میں
    مصنف اپنے اساتذہ کی ترتیب کا لحاظ رکھے_____ کتاب کہلاتی ہے

    ReplyDelete
  10. جز کس کتاب کو کہا جاتا ہے ؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتاب جس میں ایک ہی مسلۓ کی احادیث یکجا ہوں

      Delete
    2. جس میں ایک ہی مسئلے کی احادیث یکجا ہو

      Delete
    3. وہ کتاب جس میں صرف ایک ہی مسئلے کی احادیث یکجا ہوں

      Delete
    4. وہ کتاب جس میں ایک ہی مسلۓ کی احادیث یکجا ہوں


      Delete
    5. وہ کتا ب جس میں ایک ہی مسئلے ک احا دیث یکجا ہو ں

      Delete

    6. وہ کتاب جس میں ایک ہی مسلۓ کی احادیث یکجا ہوں

      Delete
  11. مفرد کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات مزکور ہوں

      Delete
    2. وہ کتاب جس میں صرف ایک ہی محدث کی کل مرویات ذکر ہوں

      Delete
    3. وہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات مزکور ہوں


      Delete
    4. وہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات مزکور ہوں

      Delete

  12. جس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امور دینیہ میں سے یاد کیں

    ReplyDelete
  13. غریب کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. This comment has been removed by the author.

      Delete
    2. وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں

      Delete
    3. وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں

      Delete
    4. وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں

      Delete
    5. وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں

      Delete
  14. حدیث کی کتابیں وضع،__________ اور مسائل کے اعتبار سے چند قسم پر ہیں

    ReplyDelete
  15. This comment has been removed by the author.

    ReplyDelete

  16. وہ کتاب ہے جس میں کتابوں کی حدیثوں کی______________
    زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو

    ReplyDelete
  17. مستخرج وہ کتاب ہے جس میں کتابوں کی حدیثوں کی ان زائد سندوں کا ______ کیا گیا ہو جو مصنف کی ذاتی ہوں حتی کہ وہ مصنف اس دوسری کتاب کے مصنف کے ساتھ جا کر اوپر ______ میں شریک ہو جائے

    ReplyDelete

  18. وہ کتاب ____________ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اسکی رہی ہوئی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو مثلاً مستدرک حاکم علی الصحیحین

    ReplyDelete
  19. رسالہ کی تعریف؟؟؟؟؟؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. وہ مجموعہ جس میں خاص کسی ایک مقصد کے لے احادیث جمع ہون

      Delete
    2. وہ مجموعہ ہے جس میں خاص کسی ایک مقصد کی احادیث جمع کی جائیں مثلاً الادب المفرد للبخاری

      Delete
    3. وہ مجموعہ ہے جس میں خاص کسی ایک مقصد کی احادیث جمع کی جائیں

      Delete
    4. وہ مجموعہ جس میں احادیث کسی خاص مقصد کے لئیے جمع ہوں

      Delete
    5. وہ مجموعہ جس میں کسی خاص مقصد کے لیے جمع ہوں

      Delete
    6. وہ مجموعہ جس میں احادیث کسی خاص مقصد کے لئے جمع ہوں

      Delete
  20. اربعین کی تعریف بیان کریں؟

    ReplyDelete
    Replies
    1. مجموعہ ہے جس میں صرف چالیس احادیث اس لئے جمع کی جائیں کہ درج ذیل حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے

      Delete
    2. مجموعہ ہے جس میں صرف چالیس احادیث اس لئے جمع کی جائیں کہ درج ذیل حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے

      Delete
    3. مجموعہ جس میں صرف چالیس احادیث اس لیے جمع کی جائیں کہ حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے

      Delete
  21. جس نے ___________ امور دینیہ میں سے یاد کیں
    الله اس کو قیامت کے دن ________ اٹھائے گا اور

    ReplyDelete
  22. ٤٠احادیث
    شفیع و گواہ

    ReplyDelete
  23. جس نے چالیس احادیث یاد میں اسکا_______ اور گواہ قیامت کے دن کون ہوگا؟؟؟؟

    ReplyDelete
  24. وما علینا الاالبلاغ المبین

    ReplyDelete
  25. جس نے چالیس حدیثیں امور دینیہ میں سے یاد کیں الله اس کو قیامت کے دن ___ اٹھائے گا

    ReplyDelete
  26. اور میں اس کے لئیے شفیع اور _____ ہوں

    ReplyDelete

Powered by Blogger.