Hadees ki kitabon ka Ta'aruf
حدیث کی کتابوں کا تعارف
حدیث کی کتابیں وضع, ترتیب مضامین اور مسائل کے اعتبار سے چند قسم پر ہیں
جامع
وہ کتاب هے جس میں درج ذیل آٹھ مضامین کی احادیث مبارکہ مجتمع ہوں
مثلاً جامع البخاری, جامع الترمذی
سیر آداب تفسیر و عقائد فتن احکام اشراط و مناقب
فائدہ
صحیح مسلم کا شمار جامع نہیں کیونکہ اس میں کتاب التفسیر قلیل نہ ہونے کے برابر ہے. اگرچہ بعض نے اس کا اعتبار کرتے ہوئے صحیح مسلم کو جامع کی فہرست میں شامل کیا ہے
والحق ما ذکرانعامات المنعم لطالبات المسلم
سنن
وہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں مثلاً سنن ابی داؤد,سنن ابن ماجہ، سنن نسائی, جامع وسنن ترمذی
مسند
وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں مثلاً مسند احمد و مسند دارمی
معجم
وہ کتاب ہے جس کے اندر احادیث جمع کرنے میں مصنف اپنے اساتذہ کی ترتیب کا لحاظ رکھے مثلاً معجم طبرانی
جز
وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک ہی مسئلے کی احادیث یکجا ہوں
مثلاً جزءالقرأۃ للبیھقی
مفرد
وہ کتاب ہے جس میں صرف ایک ہی محدث کی کل مرویات مذکور ہوں مثلا ابو ھریرۃ یا انس یا خذیفہ رضی اللّه عنھم
غریب
وہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں مثلاً الافراد للدار قطنی
مستخرج
وہ کتاب ہے جس میں کتابوں کی حدیثوں کی ان زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو جو مصنف کی ذاتی ہوں حتی کہ وہ مصنف اس دوسری کتاب کے مصنف کے ساتھ جا کر اوپر سند میں شریک ہو جائے مثلا مستخرج ابو عوانۃ علیٰ صحیح مسلم
اس کا فائدہ یہ ہے کہ دوسری کتاب کی روایت پر مزید وثوق اور اعتماد حاصل ہو جاتا ہے
مستدرک
وہ کتاب ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اسکی رہی ہوئی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو مثلاً مستدرک حاکم علی الصحیحین
رسالہ
وہ مجموعہ ہے جس میں خاص کسی ایک مقصد کی احادیث جمع کی جائیں مثلاً الادب المفرد للبخاری
اربعین
وہ مجموعہ ہے جس میں صرف چالیس احادیث اس لئے جمع کی جائیں کہ درج ذیل حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے
من حفظ علی امّتِی اَربعین حدیثاً فی امر دینھا, بعثہ اللّٰه فقیھا, و کنت لہ یوم القیامۃ شافعا و شھیدا
(رواہ البہیقی فی شعب الایمان وکنز)

حدیث کی کتابیں وضع, ______ اور مسائل کے اعتبار سے چند قسم پر ہیں
ReplyDeleteترتیب مضامین
Deleteترتیب
Deleteمضامین
ترتیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتیب,مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteتر تیب
Deleteمضا مین
ترتیب
Deleteمضامین
ترتیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتيب مضامين
Delete_________
ReplyDeleteوہ کتاب هے جس میں درج ذیل آٹھ مضامین کی احادیث مبارکہ مجتمع ہوں
جامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
DeleteJamiah
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Delete________مثلاً جامع البخاری
ReplyDeleteسیر آداب تفسیر و عقائد فتن احکام اشراط و مناقب
جامع الترمزی
Deleteجامع الترمذی
Deleteجامعہ الترمذی
Deleteجامع ترمذی
Deleteجا مع التر مزی
Deleteجامع ترمزی
DeleteJameh tarmezi
Deleteجامع ترمزی
Deleteجامع ترمزی
Deleteجامعہ الترمذی
Deleteجامعہ الترمزی
Deleteصحیح مسلم کا شمار جامع نہیں کیونکہ اس میں________ نہ ہونے کے برابر ہے
ReplyDeleteکتاب التفسیر قلیل
Deleteکتاب التفسیر,قلیل
Deleteکتاب التفسیر.. قلیل
Deleteکتاب
Deleteالتفسیر قلیل
کتاب التفسیر قلیل
Deleteکتاب التفسیر قلیل
Deleteکتاب التفسیر
Deleteکتاب التفسیر قلیل
Deleteکتاب التفسیر قلیل
Deleteاگرچہ بعض نے اس کا اعتبار کرتے ہوئے
ReplyDeleteصحیح مسلم کو _____ کی فہرست میں شامل کیا ہے
جامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
Deleteجامع
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteوہ کتاب جس میں صحابہ کی ترتیب وشرافت, اسلامی ترتیب حروف یاترتیب تقدم وتاخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مزکور ہوں
Deleteسنن کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
ReplyDeleteوہ کتاب جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
Deleteوہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
Deleteکتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں
وہ کتاب جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ کتاب الطھارۃ, الصلوۃ, الزکوۃ, الحج, النکاح, البیوع وغیرہ کی ترتیب کے مطابق ہو
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان
Deleteوہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں
وہ کتا ب ہے جس میں احکام کی احا دیث ابواب فقہیہ
Deleteکتا ب الطھارتہ - الصلواتہ الز کو ت الحج - النکا ح - البیوع - وغیرہ کی تر تیب کے مطا بق بیان ہوں
Deleteوہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں
وہ کتاب جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں احکام کی احادیث ابواب فقہیہ
کتاب الطھارۃ - الصلوۃ - الزکوۃ - الحج -النکاح-البیوع
وغیرہ کی ترتیب کے مطابق بیان ہوں
مسند کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
ReplyDelete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں
وہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں
Delete
Deleteوہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں
Deleteوہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں
وہ کتا ب ہے جس میں صحا بہ کی تر تیب
Deleteشرا فت اسلا می یا تر تیب حروف یا تر تیب
تقدم تاخر اسلا می کے لحا ظ سے احا دیث مز کو ر ہو ں
Deleteوہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں
Deleteوہ کتاب ہے جس میں صحابہ کی ترتیب شرافت اسلامی یا ترتیب حروف یا ترتیب تقدم وتأخر اسلامی کے لحاظ سے احادیث مذکور ہوں
وہ کتاب ہے جس کے اندر احادیث جمع کرنے میں
ReplyDeleteمصنف اپنے اساتذہ کی ترتیب کا لحاظ رکھے_____ کتاب کہلاتی ہے
معجم
Deleteمعجم طبرانی
Deleteمعجم
Deleteمعجم
Deleteمعجم
DeleteMohijm
Deleteمعجم
Deleteمعجم
Deleteعجم طبرانی
Deleteمعجم
Deleteجز کس کتاب کو کہا جاتا ہے ؟
ReplyDeleteوہ کتاب جس میں ایک ہی مسلۓ کی احادیث یکجا ہوں
Deleteجس میں ایک ہی مسئلے کی احادیث یکجا ہو
Deleteوہ کتاب جس میں صرف ایک ہی مسئلے کی احادیث یکجا ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں ایک ہی مسلۓ کی احادیث یکجا ہوں
Deleteوہ کتا ب جس میں ایک ہی مسئلے ک احا دیث یکجا ہو ں
Delete
Deleteوہ کتاب جس میں ایک ہی مسلۓ کی احادیث یکجا ہوں
مفرد کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
ReplyDeleteوہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات مزکور ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں صرف ایک ہی محدث کی کل مرویات ذکر ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات مزکور ہوں
Deleteوہ کتاب جس میں ایک ہی محدث کی کل مرویات مزکور ہوں
Delete
ReplyDeleteجس نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امور دینیہ میں سے یاد کیں
٤٠ احادیث
Delete40 احادیث
Delete40 احادیث
Deleteچالیس احادیث
Deleteچالیس احادیث
Deleteچالیس
Deleteچالیس احادیث
Deleteغریب کس کتاب کو کہا جاتا ہے؟
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteوہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں
Deleteوہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں
Deleteوہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں
Deleteوہ کتاب ہے جس میں ایک محدث کے شیخ کے تفردات جمع کئے گئے ہوں
Deleteحدیث کی کتابیں وضع،__________ اور مسائل کے اعتبار سے چند قسم پر ہیں
ReplyDeleteترتیب مضامین
Deleteتر تیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتیب مضامین
Deleteترتیبِ مضامین
DeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDelete
ReplyDeleteوہ کتاب ہے جس میں کتابوں کی حدیثوں کی______________
زائد سندوں کا استخراج کیا گیا ہو
ان
Deleteان
DeleteIn
Deleteمستخرج وہ کتاب ہے جس میں کتابوں کی حدیثوں کی ان زائد سندوں کا ______ کیا گیا ہو جو مصنف کی ذاتی ہوں حتی کہ وہ مصنف اس دوسری کتاب کے مصنف کے ساتھ جا کر اوپر ______ میں شریک ہو جائے
ReplyDeleteاستخراج
Deleteمستخرج
استخراج
Deleteمستخرج
استخراج مستخرج
Deleteاستخراج
Deleteمستخرج
ان
ReplyDelete
ReplyDeleteوہ کتاب ____________ہے جس میں دوسری کتاب کی شروط کے موافق اسکی رہی ہوئی احادیث کو پورا کر دیا گیا ہو مثلاً مستدرک حاکم علی الصحیحین
مستدرک
Deleteمستدرک
Deleteمستدرک
DeleteMustadrik
Deleteمستدرک
Deleteمستدرک
Deleteمستدرک
Deleteرسالہ کی تعریف؟؟؟؟؟؟
ReplyDeleteوہ مجموعہ جس میں خاص کسی ایک مقصد کے لے احادیث جمع ہون
Deleteوہ مجموعہ ہے جس میں خاص کسی ایک مقصد کی احادیث جمع کی جائیں مثلاً الادب المفرد للبخاری
Deleteوہ مجموعہ ہے جس میں خاص کسی ایک مقصد کی احادیث جمع کی جائیں
Deleteوہ مجموعہ جس میں احادیث کسی خاص مقصد کے لئیے جمع ہوں
Deleteوہ مجموعہ جس میں کسی خاص مقصد کے لیے جمع ہوں
Deleteوہ مجموعہ جس میں احادیث کسی خاص مقصد کے لئے جمع ہوں
Deleteاربعین کی تعریف بیان کریں؟
ReplyDeleteمجموعہ ہے جس میں صرف چالیس احادیث اس لئے جمع کی جائیں کہ درج ذیل حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے
Deleteمجموعہ ہے جس میں صرف چالیس احادیث اس لئے جمع کی جائیں کہ درج ذیل حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے
Deleteمجموعہ جس میں صرف چالیس احادیث اس لیے جمع کی جائیں کہ حدیث کی فضیلت و سعادت حاصل ہو جائے
Deleteجس نے ___________ امور دینیہ میں سے یاد کیں
ReplyDeleteالله اس کو قیامت کے دن ________ اٹھائے گا اور
This comment has been removed by the author.
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteچالیس احادیث
Deleteفقیہ
٤٠احادیث
ReplyDeleteشفیع و گواہ
جس نے چالیس احادیث یاد میں اسکا_______ اور گواہ قیامت کے دن کون ہوگا؟؟؟؟
ReplyDeleteشفیع
Deleteشفیع
Deleteشفیع
Deleteوما علینا الاالبلاغ المبین
ReplyDeleteجس نے چالیس حدیثیں امور دینیہ میں سے یاد کیں الله اس کو قیامت کے دن ___ اٹھائے گا
ReplyDeleteشفیع و گواہ
Deleteفقیہ
DeleteThis comment has been removed by the author.
Deleteفقیہ
Deleteفقیہ
Deleteاور میں اس کے لئیے شفیع اور _____ ہوں
ReplyDeleteگواہ
Deleteگواہ
DeleteGawa
Deleteگواہ
DeleteGawa
Deleteگواہ
Deleteگواہ
Deleteگواہ
Delete