Haiz Nifas or Istahaza ka bayan
حیض نفاس اور استحاضہ کا بیان
سوال : حیض کیا ہے؟
جواب : اللّه تعالی نے بنو آدم کی بچیوں پر طبعی طور پر لازم کردیا ہے کہ انکے رحموں سے خون بہے اور اکثر خواتین کے رحم ہر ماہ یہ خون پھینکتے ہیں اور اس سیلان کا نام "حیض" رکھاجاتا ہےجیسا کہ اسکی ضد کا نام "طھر"رکھا جاتا ہے۔
سوال : کیا سفید شریعت میں (حیض و طھر) کے احکام ہیں ؟
جواب : جی ہاں ! ان کے احکام ہیں (جو) فقہ کی کتابوں میں ذکر کیے گئے ہیں۔
سوال : جب عورت کو حیض آئے تو کونسا حکم اسکے متعلق ہوتا ہے؟
جواب : پانچ احکام (حیض) کے متعلق ہیں
اول : (حیض والی خاتون) کیلئے جائز نہیں کہ وہ حیض کے دنوں میں نماز پڑھے یا روزہ رکھے نہ فرض اور نہ نفل۔
دوم : اس کیلئے جائز نہیں کہ وہ مسجد میں داخل ہو یا بیت اللّه کا طواف کرے۔
سوم : قرآن پاک کی قراءت کرنا اس کیلئے جائز نہیں۔
چہارم : جدا غلاف کے بغیر مصحف یعنی قرآن کریم کو چھونا اس کیلئے جائز نہیں۔
پنجم : اس کا شوہر اس سے صحبت نہ کرے۔
سوال : پس جب حائضہ پاک ہوجائے تو کیا نماز اور روزہ قضا کرنا اس پر فرض ہے؟
جواب : وہ بالکل نماز کی قضا نہ کرے کیونکہ (نماز) اس کے ذمہ سے قضا کے بغیر ساقط ہے بہرحال رمضان شریف کے روزے پس انکی قضا اس پر لازم ہے جب وہ پاک ہوجائے۔
سوال : کیا قلت اور کثرت کی حیثیت سے حیض کی مدت (مقرر) ہے؟
جواب : جی ہاں! حیض کی اقل
(یعنی کم سے کم مدت )
تین دن اور تین راتیں ہیں اور اسکی اکثر مدت دس دن اور دس راتیں ہیں ۔
سوال : حائضہ جو خون دیکھتی ہے کیا اس کا خاص رنگ ہے؟
جواب : حائضہ حیض کے دنوں میں جو سرخی, زردی اور مٹیالا رنگ دیکھے تو وہ حیض ہے یہاں تک کہ وہ خالص سفیدی دیکھے
(کہ وہ حیض نہیں )
سوال : جب حائضہ کا خون بند ہو جائے اور وہ خالص سفیدی دیکھ لے(تو)کب اس سے صحبت کرنا جائز ہے؟
جواب : جب دس دن سے کم پر حیض کا خون بند ہو جائے تو اس سے صحبت کرنا جائز نہیں یہاں تک کہ وہ غسل کر لے یا اس پر کامل نماز کا وقت گزر جائے اور اگر اس کا خون دس دن پر بند ہو تو (عورت) کے غسل کرنے سے پہلے اس سے صحبت کرنا جائز ہے
سوال : جب دو خونوں کے درمیان مُتَخَلّل ہو تو وہ (طہر) حیض کے حکم میں ہے یا طہارت
(کے حکم میں ہے ؟)
جواب : طہر جب مدت حیض میں دو خونوں کے درمیان متخلل ہو تو وہ جاری خون کی طرح ہے اور اس پر حیض کے تمام احکام جاری ہوں گے
سوال : کیا اقل اور اکثر کی حیثیت سے طہر کی مدت (مقرر) ہے؟
جواب : طہر کی اقل(یعنی کم ازکم مدت) پندرہ دن ہے(اور اس کا مطلب یہ ہے کہ جب حیض کا خون دس دن پر بند ہو پھر وپ پندرہ دن سے پہلے خون دیکھے تو وہ حیض نہیں ہو گا کیونکہ طہر فاصل کی مدت اس کے بعد نہیں گزری) اور (طہر) کی اکثر(مدت) کی کوئی حد نہیں(پس اگر اس کا طہر کئی برس دراز رہا اور اسے حیض نہ آیا تو وہ ہمیشہ پاک رہے گی یہاں تک کہ حیض کا خون دیکھ لے
سوال : نفاس کیا ہے؟
جواب : وہ ولادت کے بعد عورت کے رحم سے نکلنے والا خون ہے
سوال : اس کی مدت کتنی ہے؟
جواب : اس کی اکثر (مدت) چالیس دن ہے اور اس کی اقل (مدت) کی کوئی حد نہیں
سوال : کون سا حکم نفاس کے متعلق ہوتا ہے؟
جواب : اس کے احکام حیض کے احکام کی طرح ہیں یہ(یعنی نفاس) نماز پڑھنے, روزہ رکھنے, صحبت کرنے, مسجد میں داخل ہونے,(بیت اللّه کا) طواف کرنے, قرآن مجید کی قرأت کرنے اور جدا غلاف کے بغیر اس کو چھونے سے منع کرتا ہے اور (نفاس والی خاتون) رمضان شریف کے روزے کی قضا کرے اور نمازوں کی قضا نہ کرے جیسا کہ ہم نے اس کو حیض کے احکام میں ذکر کر دیا ہے
سوال : جب(عورت)نے ایک پیٹ(یعنی ایک حمل) سے دو بچے جنے تو ان دونوں میں سے کس سے نفاس شروع ہوتا ہے؟
جواب : حضرت ابو حنیفہ رحمہ اللّه اور حضرت یوسف رحمہ اللّه کے نزدیک (عورت) کے نفاس کی ابتداء پہلے بچے سے ہوتی ہے اور حضرت محمد اور حضرت زفر رحمہ اللّه فرماتے ہیں کہ (نفاس) کی ابتداء دوسرے بچے سے ہوتی ہے
سوال : جب عورت کا پیٹ چاک کیا جائے اور اس سے بچہ نکالا جائے تو کیا (عورت) اس (عمل) سے زچہ ہو جاتی ہے اور کیا اس (عمل) پر نفاس کے احکام جاری ہوتے ہیں؟
جواب : اگر خون (عورت) کے رحم سے معتاد راستہ سے بہا تو وہ زچہ ہو جائے گی اور اس پر نفاس کے احکام جاری ہوں گے اور اگر اس کے رحم سے خون نہیں بہا تو یہ (عمل) تمام زخموں کی طرح زخم کے حکم میں ہو گا
سوال : جب (عورت) نے معتاد طریقہ پر بچہ جنا اور خون رحم سے نہیں بہا (تو) کیا اس ولادت کی وجہ سے نفاس کا حکم لگایا جائے گا؟
جواب : جی ہاں! وہ زچہ ہے. اس پر غسل واجب ہو گا اور وہ انتظار کے بغیر روزہ رکھے اور نماز پڑھے
سوال : سقط(یعنی قبل از وقت گرنے والے نا تمام بچے) کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں؟ کیا عورت اس سے زچہ ہو جاتی ہے؟
جواب : جی ہاں! (عورت) اس سے زچہ ہو جاتی ہے جبکہ اس کا بعض عضو ظاہر ہو چکا ہو مثلاً ہاتھ یا پاؤں یا انگلی یا ناخن یا بال. اور اگر اعضاء میں سے کچھ ظاہر نہ ہوا ہو تو وہ رحم سے بہنے والے خون کی طرح ہے. پس اگر وہ (خون) دن اور تین راتیں رہا اور اس سے پہلے مکمل طہر گزر چکا ہو تو وہ حیض ہے وگرنہ وہ استحاضہ ہے
سوال : نفاس کے دنوں میں طہر متخلل کے بارے میں آپ کا قول کیا ہے؟
جواب : چالیس دن کے اندر دو خونوں کے درمیان طہر متخلل نفاس ہے
سوال : استحاضہ کیا ہے؟
جواب : یہ چند صورتوں پر (مبنی) ہے
اگر (عورت) نے خون دیکھا اور تین دن سے کم پر بند ہو گیا تو وہ استحاضہ ہے
اور جو (خون عورت) کی عادت سے زائد ہو گیا اور دس(دن) سے تجاوز کر گیا تو تمام (خون یعنی عادت کے بعد والا) استحاضہ ہے
جب (عورت) پہلی مرتبہ خون دیکھے اور وہ (خون) دراز ہو جائے یہاں تک کہ دس دن سے زائد ہو جائے تو دس دن حیض میں شمار ہوں گے اور جو زائد ہو گا وہ استحاضہ ہے پس اگر مبتدأہ کا یہ جاری خون کئی سال باقی رہا تو اس کا حیض ہر ماہ میں دس دن ہے اور باقی (خون) استحاضہ ہے
وہ خون جو حاملہ اپنے حمک کے ایام میں دیکھے استحاضہ ہے
حاملہ ولادت کی حالت میں بچہ کے نکلنے سے پہلے جو خون دیکھے وہ استحاضہ ہے
جب نفاس میں عورت کی معروف عادت ہو اور خون چالیس دن سے زائد ہو جائے تو جو (خون) عادت سے زائد ہو گیا تو وہ استحاضہ ہے
اور اگر (عورت) نے پہلی مرتبہ بچہ جنا پس اسکا خون دائمی ہو گیا اور چالیس دن سے متجاوز ہو گیا تو چالیس دن (کا خون) نفاس ہے اور جو زائد ہو گیا تو وہ استحاضہ ہے
جب حمل گر جائے اور (ابھی تک) عضو میں سے کچھ ظاہر نہ ہوا اور اس کو حیض بنانا ممکن نہ ہو تو وہ استحاضہ ہے
سوال : مستحاضہ کے احکام کیا ہیں؟
جواب : (مستحاضہ) قرآن پاک کی تلاوت کرنے, مسجد میں داخل ہونے, فرض و نفل روزہ رکھنے اور اپنے شوہر کے چھا جانے (یعنی صحبت کرنے) میں پاک خواتین کی طرح ہے لیکن جب وہ کوئی وقت نہ پائے مگر اس حال میں کہ اس کا خون بہ رہا ہو تو وہ معذور کے حکم میں ہے پس وہ ہر (فرض) نماز کے وقت وضو کرے اور اس (وضوء) سے نماز پڑھے جو فرض یا نفل وہ چاہے اور اس کا وضو وقت نکلنے سے ٹوٹ جائے گا اور جب وہ وضو کر چکے تو اس کے لیئے نماز پڑھنا, بیت اللّه کا طواف کرنا اور قرآن پاک کو چھونا جائز ہے

خون کے ماہانہ سیلان کا نام۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔رکھا جاتا ہے۔
ReplyDeleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض۔
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحیض
Deleteحيض
Deleteحیض کی ضد۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteطھر
Deleteطھر
Deleteطھر
Deleteطہر
Deleteطھر
Deleteطہر
Deleteطہر
Deleteطہر
Deleteطہر
Delete،طہر
Deleteطھر
Deleteطھر
Deleteحیض کے متعلق۔۔۔۔۔۔احکام۔ہیں
ReplyDeleteپانچ
Deleteپانچ
Deleteپا نچ
Delete5
Deleteپانچ
Deleteپانچ
Delete٥
Deleteپانچ
Deleteبانچ
Deleteپانچ
Deleteپانچ
Deleteپانچ
Deleteپانچ
Deleteحیض والی خاتون کیلئے جائز نہیں کہ وہ حیض کے دنوں میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پڑھے یا ۔۔۔۔۔۔۔۔ رکھے
ReplyDeleteنماز
Deleteروزہ
نماز روزہ
Deleteنماز
Deleteروزہ
نماز روزے
Deleteنماز
Deleteروزہ
نماز
Deleteروزہ
نماز
Deleteروزہ
نماز ، روزہ
Deleteنماز روزہ
Deleteنماز
Deleteروزہ
نماز
Deleteروزہ
نماز روزه
Deleteحائضہ کے لیے بیت اللہ کا طواف۔۔۔۔۔۔نہیں
ReplyDeleteجاٸز
Deleteجائز
Deleteجائز
Deleteجائز
Deleteجاٸز
Deleteجاںز
Deleteجائز
Deleteجائز
Deleteجائز
Deleteجائز
Deleteجائز
Delete
ReplyDelete۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بغیر مصحف یعنی قرآن کریم کو چھونا اس کیلئے جائز نہیں
جدا غلاف
Deleteجدا غلاف
Deleteجدا غلاف
Deleteجدا غلاف
Deleteجدا
Deleteغلاف
جدا غلاف
Deleteجدا غلاف
Deleteجدا غلاف ب
Deleteجدا غلاف
Deleteجدا
Deleteغلاف
جدا غلاف
Deleteاس کا شوہر اس سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہ کرے
ReplyDeleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteصحبت
Deleteرمضان کے روزوں کی قضا حائضہ پر۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteلازم
Deleteحیض کی کم از کم اور زیادہ سے زیادہ مدت کیا ہے
ReplyDeleteتین دن تین راتیں
Deleteدس دن دس راتیں
تین دن تین راتیں
Deleteدس دن دس راتیں
تین دن تین راتیں
Deleteدس دن دس راتیں
تین دن تین راتیں
Deleteدس دن دس راتیں
تین دن تین راتیں
Deleteدس دن دس راتیں
تین دن تین راتیں
Deleteدس دن دس راتیں
تین دن تین راتیں دس دن دس راتیں
Deleteتین دن تین راتیں
Deleteدس دن دس راتیں
تین دن تین راتیں کم سے کم
Deleteزیادہ سے زیادہ دس دن دس راتیں
تين دن تين راتيں
Deleteدس دن دس راتيں
حائضہ حیض کے دنوں میں جو سرخی, زردی اور ۔۔۔۔۔۔ رنگ دیکھے تو وہ حیض ہے
ReplyDeleteمٹیالہ
Deleteمٹیا لہ
Deleteمٹیالہ
Deleteمٹیالہ
Deleteمٹیالہ
Deleteمٹیالہ
Deleteمٹیالہ
Deleteمٹیالہ
Deleteمٹيالہ
Delete
ReplyDeleteطہر جب مدت حیض میں دو خونوں کے درمیان۔۔۔۔۔۔۔ ہو تو وہ جاری خون کی طرح ہے اور اس پر حیض کے تمام احکام جاری ہوں گے
متخلل
Deleteمتخلل
Deleteمتخلل
Deleteمتخلل
Deleteمتخلل
Deleteمتخلت
Deleteمتخلل
Deleteمتخلل
Delete
ReplyDeleteطہر کی اقل(یعنی کم ازکم مدت) ۔۔۔۔۔۔۔ دن ہے
پندرہ
Deleteپندرہ
Deleteپندرہ
Deleteپندرہ
Deleteپندرہ
Delete15
Deleteپندرہ
Deleteپندرہ
Deleteولادت کے بعد عورت کے رحم سے نکلنے والا خون ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteنفاس
Deleteنفا س
Deleteنفاس
Deleteنفاس
Deleteنفاس
Deleteنفاس
Deleteنفاس
Deleteنفاس
Delete
ReplyDeleteنفاس کی اکثر (مدت) ۔۔۔۔۔ دن ہے اور اس کی اقل (مدت) کی کوئی حد نہیں
چالیس دن
Deleteچا لیس دن
Delete40 دن
Deleteچالیس
Deleteدن
چالیس دن
Deleteچالیس دن
Deleteچالیس
Deleteچالیس
Deleteنفاس والی عورت رمضان کے روزوں کی ۔۔۔۔۔۔۔کرے
ReplyDeleteقضا
Deleteقضا
Deleteقضا
Deleteقضا
Deleteقضا
Deleteقضاء
Deleteقضا
Deleteقضا
Deleteاگر (عورت) نے خون دیکھا اور تین دن سے کم پر بند ہو گیا تو وہ ۔۔۔۔۔۔۔ہے
ReplyDeleteاستحا ضہ
Deleteاستحاضہ
Deleteاستحاضہ
Deleteاستحاضہ
Deleteاستخازہ
Deleteاستحاضہ
Deleteاستخاصہ
Deleteاستحاضہ
ReplyDeleteAssalamualaikum
ReplyDeleteHaiz
ReplyDeleteTohr
ReplyDeleteFive
ReplyDeleteNimaz roza
ReplyDeleteJada gulf
ReplyDeleteJaaiz
ReplyDeleteSuhbat
ReplyDeleteLazim
ReplyDelete3din 3rata
ReplyDelete10din 10rata
Matila
ReplyDelete15
ReplyDeleteNafas
ReplyDelete40din
ReplyDeleteIstahz
ReplyDeleteQaza
ReplyDeleteمٹیالہ
ReplyDeleteپندرہ
ReplyDeleteنفاس
ReplyDelete40 دن
ReplyDeleteاستحاضہ
ReplyDeleteقضا
ReplyDelete