Hazrat Esaa A.S or Qadyani
"حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور قادیانی"
نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی تشریف آوری سے قبل اللّہ تعالیٰ نے صاحب کتاب اور صاحب شریعت پیغمبر کی حیثیت سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو دنیا کی ہدایت کے لیے بھیجا. آپ علیہ السلام کو اللّہ تعالیٰ نے اس دنیا میں اپنی آیت اور نشانی قرار دیا
آپ علیہ السلام کی پیدائش معجزہ کے طور پر ہوئی کہ بغیر باپ کے آپ علیہ السلام اس دنیا میں تشریف لائے. پیدا ہوتے ہی جب لوگوں کی طعن آمیز نگاہیں آپ پر پڑیں تو آپ کی والدہ کی گود میں بے ساختہ پکار اٹھے.
"میں اللّہ کا بندہ ہوں. اس نے مجھے کتاب دی. اس نے مجھے نبی بنایا اور مجھے برکت والا بنایا. میں جہاں کہیں بھی ہوں اور جب تک زندہ ہوں اس نے مجھ کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا ہے اور مجھ کو میری والدہ کا خدمت گار بنایا اور جس روز مروں گا اور جس روز میں زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا. "(القرآن)
حضرت عیسٰی علیہ السلام کو اللّہ تبارک تعالیٰ نے تیسری آسمانی کتاب انجیل عطا فرمائی. یہود قوم آپ علیہ السلام کے مخالف ہو گئی. آپ علیہ السلام کے دور کے دوسرے پیغمبر حضرت یحییٰ علیہ السلام کو آروں کے ذریعے چیر کر شہید کردیا گیا. حضرت عیسٰی علیہ السلام کو سولی پر لٹکا کر قتل کرنے کی سازش کی. اللّہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت عیسٰی کو قیامت تک زندہ رکھنا تھا اور قیامت سے قبل دنیا میں آپ علیہ السلام کی تشریف آوری کو قیامت کی علامت قرار دینا تھا...
اس لیے اللّہ تبارک و تعالٰی نے حضرت عیسٰی کو آسمانوں پر اٹھا لیا اور قرآن میں واضح کر دیا کہ ہم نے ان کو اپنی طرف اٹھا لیا ہے
مرزا غلام احمد قادیانی نے جھوٹے دعویٰ نبوت سے پہلے اپنے آپ کو مسیح موعود اور حضرت عیسٰی علیہ السلام بنانے کی کوشش کی اور اس کوشش میں اپنی ذات کو حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ذات سے بڑا اور بہتر ثابت کرنے کے لیے، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں اتنے توہین آمیز فقرے استعمال کیے کہ شیطان بھی شرما گیا
صرف نبی کریم ﷺ کے پیروکار ہی نہیں بلکہ کسی بھی مذہب کے ماننے والے سے بھی اس قسم کے توہین آمیز جملے کسی پیغمبر کے بارے میں صادر ہونا ممکن نہیں. یہ تو کسی مرتد اور زندیق کی زبان سے ہی ادا ہوسکتے ہیں. مسیحی برادری جو آج قادیانیوں کی سر پرستی کر کے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے ذرا مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریرات اور عقائد کو ملاحظہ کرے کہ وہ اس کی حمایت کر کے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی خوشنودی حاصل کر رہی ہےیا ناراضی؟ نام نہاد احمدیت (قادیانیت) کے جال میں پھنسنے والے نرم گوشہ رکھنے والے مسلمان بھی ذرا مرزا غلام قادیانی کی ان تحریرات کو مطالعہ کر کے فیصلہ کریں کہ کیا ایسا شخص مسلمان ہو سکتا ہے؟
🚫 آپ ( حضرت عیسٰی علیہ السلام) کو گالیاں دینے اور بدزبانی کی اکثر عادت تھی. ادنیٰ ادنیٰ بات میں غصہ آجاتا تھا. اپنے نفس کو جذبات سے روک نہیں سکتے تھے. مگر میرے نزدیک آپ کی یہ حرکات جائے افسوس نہیں کیونکہ آپ تو گالیاں دیتے تھے اور یہودی ہاتھ سے کسر نکال لیا کرتے تھے. یہ بھی یاد رہے کہ آپ (علیہ السلام) کو کسی قدر جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی"
(حاشیہ انجام آتھم ص5، خزائن ص 389،ج11، از مرزا غلام احمد قادیانی)
_______________________________________________
🚫" نہایت شرم کی بات یہ ہے کہ آپ(علیہ السلام) نے پہاڑی تعلیم کو جو انجیل کا مغز کہلاتی ہے، یہودیوں کی کتاب "طالمود" سے چرا کر لکھا ہے اور پھر ایسا ظاہر کیا ہے کہ گویا یہ میری تعلیم ہے. "
(حاشیہ انجام آتھم ص6، خزائن، ص90ج11 از مرزا غلام احمد قادیانی)
______________________________________________
🚫 "آپ (علیہ السلام)کا خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے. تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناکار اور کسبی عورتیں تھیں. جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پزیر ہوا مگر شاید یہ بھی خدائی کے لیے ایک شرط ہوگی آپ کا کنجریوں سے میلان اور صحبت بھی شاید اسی وجہ سے ہو کہ جدی مناسبت درمیان ہے ورنہ کوئی پرہیزگار انسان ایک جوان کنجری کو یہ موقع نہیں دے سکتا کہ وہ اس کے سر پر اپنا ناپاک ہاتھ لگاوے اور زناکاری کی کمائی کا پلید عطر اس کے سر پر ملے اور اپنے بالوں کو اس کے پیروں پر ملے. سمجھنے والے سمجھ لیں کہ ایسا انسان کس چلن کا آدمی ہوسکتا ہے"
(ضمیمہ انجام آتھم، ص 7 خزائن ص 291،ج11، از مرزا غلام احمد قادیانی)
_______________________________________________
🚫" یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے. اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسی علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے. شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے"
(کشتی نوح حاشیہ، ص73، خزائن ص71، ج19، مرزا غلام احمد قادیانی)
_______________________________________________
🚫" خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے اور اس نے اس دوسرے مسیح کا نام غلام احمد رکھا"
(دافع البلا، ص13، خزائن ص233، ج18، مرزا غلام احمد قادیانی)
________________________________________________
🚫 ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے
(دافع البلا، ص20، خزائنص240، ج18، مرزا غلام احمد قادیانی)
اے مسلمان! سیدنا عیسٰی علیہ السلام ایسے جلیل القدر، عظیم المرتب، نبی کے بارے میں قادیانی ہفوات آپ نے مطالعہ کیں. ان عبارات سے. محسوس ہوتا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی زبان و قلم پر شیطان رقص کر رہا ہے اور یہ بدنصیب و بدزبان اس کے کہنے پر ایک جلیل القدر نبی کی توہین کا مرتکب ہو رہا ہے.
ایسے شیطان صفت انسان کے ماننے والوں سے ہمارے تعلقات؟
کیا یہ ایمانی غیرت کے منافی نہیں؟

آپ علیہ السلام کو اللہ تبارک و تعالی نے اس دنیامیں ____ اور____ قرار دیا
ReplyDeleteاپنی آیت اورنشانی
Deleteآیت اور نشانی
DeleteAyet or nishani
Deleteآیت اور نشانی
Deleteایت اور نشانی
Deleteآیت اور نشانی
Deleteayat or nishani
Deleteایت اور نشانی
Deleteآئت تو نشانی
DeleteAyat r nishani
DeleteAyat or nishani
Deleteآیت اور نشانی
Deleteاپ علیہ السلام کی پیدائش ___ کے طور پر ہوئی
ReplyDeleteمعجزہ
Deleteمعجزہ
Deleteمعجزہ
Deleteمعجزہ
Deleteمعجزہ
Deletemujza
Deleteمعجزہ
DeleteMoujzah
DeleteMoujzah
Deleteمعجزہ
DeleteMojza k tor pr
Deleteمجھے نبی بنایا اور مجھے ___ بنایا
ReplyDeleteبرکت والا
Deleteبرکت والا
Deleteبرکت والا
Deleteبرکت والا
Deleteبرکت والا
Deletebarkat wala
Deleteبرکت والا
DeleteBarkat wala
DeleteBarkat wala
DeleteBarkt wala
Deleteجب تک زندہ ہوں اس۔نے (اللہ تبارک و تعالی) نے مجھے نماز اور ___کاحکم دیا
ReplyDeleteنماز اور زکوٰۃ
Deleteزکوٰة
Deleteزکوۃ
Deleteزکوٰۃ
Deletezakat
Deleteزکوٰة
Deleteزکوۃ
DeleteZakat
Deleteاللہ پاک نے حضرت عیسی علیہ السلام کو تیسری آسمانی کتاب ___عطا فرمائ
ReplyDeleteانجیل
Deleteانجیل
Deleteانجیل
Deleteانجیل
Deleteinjeel
Deleteانجیل
Deleteانجیل انجیل
DeleteInjeel
DeleteAnjeel
DeleteAnjeel
Deleteحضرت عیسی علیہ السلام کو ___ پر لٹکا کر قتل کرنے کی سازش کی
ReplyDeleteسولی
Deleteسولی
Deleteسولی
Deleteسولی
Deletesooli
Deleteسولی
Deleteسولی
DeleteSooli
DeleteSooli
DeleteSooolii py
Deleteمرزا غلام احمد قادیانی نے ______ سے پہلے مسیع موعود حضرت _____بننے کی کوشش کی
ReplyDeleteجھوٹے دعویٰ نبوت
Deleteحضرت عیسٰی
جھوٹے دعویٰ نبوت۔
Deleteعیسیٰ علیہ سلام
جھوٹے دعویٰ نبوت
Deleteحضرت عیسٰی علیہ السلام
جھوٹے دعویٰ نبوت ۔عیسیٰ علیہ سلام
Deletejhooty dava naboowat
DeleteHAZRAT ESA AS
جھوٹے دعویٰ نبوت
Deleteحضرت عیسٰی علیہ السلام
جھوٹے دعوی نبوت حضرت عیسی علیہ السلام
DeleteJhoooty dawa E nabuwat
DeleteHazrat Esaa A.s
قیامت سے پہلے دنیا میں حضرت علیہ السلام کا تشریف اوری ______ علامت میں سے ہے
ReplyDeleteقیامت
Deleteقیامت کی علامت
Deleteقیامت کی
Deleteقیامت
Deleteqayamat
Deleteقیامت کی
DeleteQayamat
DeleteQayamt ki
Deleteآپ (حضرت علیہ السلام) کو_____ کو گالیاں دینے کی اکثر عادت تھی
ReplyDeleteحضرت عیسیٰ علیہ السلام
Deleteحضرت عیسیٰ علیہ اسلام
Deleteحضرت عیسی علیہ السلام
Deleteحضرت عیسٰی علیہ السلام
DeleteHAZRAT ESA AS
Deleteبد زبانی اور
DeleteBad zabani
Deleteاپنے نفس کو _____سے روک نہیں سکتے تھے
ReplyDeleteجذبات
Deleteجزبات
Deleteجذبات
Deleteجزبات
Deletejazbat
Deleteجذبات
Deleteجذبات
DeleteJazbaat
Deleteآپ علیہ السلام نے پہاڑی تعلیم جو کہ انجیل کا مغز ہے یہودیوں کی کتاب ________ سے چرا کر لکھا ہے
ReplyDeleteطالمود
Deleteطالمود
Deleteطالمود
Deleteطالمود
Deletetalmood
Deleteطالمود
Deleteتالمود
DeleteTaalmoood
Deleteآپ علیہ السلام کا خاندان بھی _______ اور مطہر ہے
ReplyDeleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Deleteپاک
Deletepak
Deleteپاک
DeletePaak
Deleteیورپ کے لوگوں کو جس قدر ______نے نقصان پہنچایا جسکا سبب یہ تھا کہ حضرت عیسی علیہ السلام ______ پیا کرتے تھے
ReplyDeleteشراب
Delete۔شراب
شراب ۔شراب
Deleteشراب
Deleteشراب
شراب
Deleteشراب
sharab
Deleteشراب ۔۔شراب
Deleteشرا ب شراب
DeleteSharaab
DeleteSharaaab
خدا نے اس امت میں _______ بھیجا جو کہ اس پہلے مسیح موعود سے تمام شان میں بہتر ہے
ReplyDeleteمسیح موعود
Deleteمسیح
Deleteمسیح
Deleteمسیح معود
Deletemasih mouood
Deleteمسیح موعود
DeleteMaseeh
DeleteMouood
اس مسیح موعود کا نام ________ رکھا
ReplyDeleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deletegulam Ahmed
DeleteGulam ahmed
Deleteاے مسلمانوں حضرت عیسی علیہ السلام ایسے عظیم جلیل القدر عظیم المرتب نبی کے بارے _____،_____اپ نے مطالعہ کے
ReplyDeleteقادیانی بفوات
Deleteقادیانی بفوات
Deleteقادیانی بفوات
Deleteقادیانی ہفوات
Deleteqadiyani hfvat
Deleteقادیانی ہفوات
Deleteقادیانی ھفوات
DeleteQadyaani
DeleteHafwat
ان عبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کے ___،____پر _____ رقص کر رہا ہے
ReplyDeleteزبان و قلم
Deleteشیطان
زبان و قلم...
Deleteشیطان
زبان ۔قلم ۔شیطان
Deleteزبان و قلم
Deleteشیطان
zuban o qalam
Deletesytan
زبان و قلم
Deleteشیطان
زبان و قلم شیطان
DeleteZaabn o qalm
DeleteShytaaab
ایسے _____انسان کے ساتھ ہمارے تعلقات
ReplyDeleteکیا ہماری _____منافی نہیں
شیطانی صفت
Deleteایمانی غیرت
شیطانی صفت
Deleteایمانی غیرت
شیطانی صفت۔ایمانی غیرت
Deleteشیطان صفت
Deleteایمانی غیرت
shitani sift
Deleteimani gairat
شیطان صفت
Deleteایمانی غیرت
شیطانی صفت ایمانی غیرت
DeleteShaitaaani sifat
DeleteImani gairat
Shaitaani sifat,Imani gherat
Deleteابن مریم کے ذکر کو چھوڑ و
ReplyDeleteاس سے بہتر ______ہے
غلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
Deletegulam Ahmed
Deleteغلام احمد
Deleteغلام احمد
DeleteGhulam Ahmad
Deleteیہ کسی __،اور____ کی زبان سے ہی ادا ہو سکتے ہیں
ReplyDeleteمرتد
Deleteزندیق
مرتد
Deleteزندیق
مرتد۔زندیق
Deletemartad r zandeeq
Deleteمرتد
Deleteزندیق
مرتد
Deleteزندیق
مرتد زندیق
DeleteMrtad
DeleteZndeeq
Mrtad Zandeq
Deleteمسیحی برادری جو آج قادیانییوں کی سرپرستی کر کے ______کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں
ReplyDeleteمسلمانوں
Deleteمسلمانوں
Deletemuslamano
Deleteمسلمانوں
Deleteمسلمانوں
Deleteمسلمانوں
Deleteمسلمانوں
DeleteMusalmano
DeleteMusalmanu
ReplyDelete