Hazrat Esaa A.S or Qadyani

"حضرت عیسیٰ علیہ السلام اور قادیانی" 


نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ کی تشریف آوری سے قبل اللّہ تعالیٰ نے صاحب کتاب اور صاحب شریعت پیغمبر کی حیثیت سے حضرت عیسٰی علیہ السلام کو دنیا کی ہدایت کے لیے بھیجا. آپ علیہ السلام کو اللّہ تعالیٰ نے اس دنیا میں اپنی آیت اور نشانی قرار دیا

آپ علیہ السلام کی پیدائش معجزہ کے طور پر ہوئی کہ بغیر باپ کے آپ علیہ السلام اس دنیا میں تشریف لائے. پیدا ہوتے ہی جب لوگوں کی طعن آمیز نگاہیں آپ پر پڑیں تو آپ کی والدہ کی گود میں بے ساختہ پکار اٹھے.

"میں اللّہ کا بندہ ہوں. اس نے مجھے کتاب دی. اس نے مجھے نبی بنایا اور مجھے برکت والا بنایا. میں جہاں کہیں بھی ہوں اور جب تک زندہ ہوں اس نے مجھ کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیا ہے اور مجھ کو میری والدہ کا خدمت گار بنایا اور جس روز مروں گا اور جس روز میں زندہ کر کے اٹھایا جاؤں گا. "(القرآن)

حضرت عیسٰی علیہ السلام کو اللّہ تبارک تعالیٰ نے تیسری آسمانی کتاب انجیل عطا فرمائی. یہود قوم آپ علیہ السلام کے مخالف ہو گئی. آپ علیہ السلام کے دور کے دوسرے پیغمبر حضرت یحییٰ علیہ السلام کو آروں کے ذریعے چیر کر شہید کردیا گیا. حضرت عیسٰی علیہ السلام کو سولی پر لٹکا کر قتل کرنے کی سازش کی. اللّہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت عیسٰی کو قیامت تک زندہ رکھنا تھا اور قیامت سے قبل دنیا میں آپ علیہ السلام کی تشریف آوری کو قیامت کی علامت قرار دینا تھا... 
اس لیے اللّہ تبارک و تعالٰی نے حضرت عیسٰی کو آسمانوں پر اٹھا لیا اور قرآن میں واضح کر دیا کہ ہم نے ان کو اپنی طرف اٹھا لیا ہے

مرزا غلام احمد قادیانی نے جھوٹے دعویٰ نبوت سے پہلے اپنے آپ کو مسیح موعود اور حضرت عیسٰی علیہ السلام بنانے کی کوشش کی اور اس کوشش میں اپنی ذات کو حضرت عیسٰی علیہ السلام کی ذات سے بڑا اور بہتر ثابت کرنے کے لیے، حضرت عیسٰی علیہ السلام کے بارے میں اتنے توہین آمیز فقرے استعمال کیے کہ شیطان بھی شرما گیا
صرف نبی کریم ﷺ کے پیروکار ہی نہیں بلکہ کسی بھی مذہب کے ماننے والے سے بھی اس قسم کے توہین آمیز جملے کسی پیغمبر کے بارے میں صادر ہونا ممکن نہیں. یہ تو کسی مرتد اور زندیق کی زبان سے ہی ادا ہوسکتے ہیں. مسیحی برادری جو آج قادیانیوں کی سر پرستی کر کے مسلمانوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے ذرا مرزا غلام احمد قادیانی کی تحریرات اور عقائد کو ملاحظہ کرے کہ وہ اس کی حمایت کر کے حضرت عیسٰی علیہ السلام کی خوشنودی حاصل کر رہی ہےیا ناراضی؟ نام نہاد احمدیت (قادیانیت) کے جال میں پھنسنے والے نرم گوشہ رکھنے والے مسلمان بھی ذرا مرزا غلام قادیانی کی ان تحریرات کو مطالعہ کر کے فیصلہ کریں کہ کیا ایسا شخص مسلمان ہو سکتا ہے؟




🚫 آپ ( حضرت عیسٰی علیہ السلام) کو گالیاں دینے اور بدزبانی کی اکثر عادت تھی. ادنیٰ ادنیٰ بات میں غصہ آجاتا تھا. اپنے نفس کو جذبات سے روک نہیں سکتے تھے. مگر میرے نزدیک آپ کی یہ حرکات جائے افسوس نہیں کیونکہ آپ تو گالیاں دیتے تھے اور یہودی ہاتھ سے کسر نکال لیا کرتے تھے. یہ بھی یاد رہے کہ آپ (علیہ السلام) کو کسی قدر جھوٹ بولنے کی بھی عادت تھی"
(حاشیہ انجام آتھم ص5، خزائن ص 389،ج11، از مرزا غلام احمد قادیانی)
_______________________________________________

🚫" نہایت شرم کی بات یہ ہے کہ آپ(علیہ السلام) نے پہاڑی تعلیم کو جو انجیل کا مغز کہلاتی ہے، یہودیوں کی کتاب "طالمود" سے چرا کر لکھا ہے اور پھر ایسا ظاہر کیا ہے کہ گویا یہ میری تعلیم ہے. "
(حاشیہ انجام آتھم ص6، خزائن، ص90ج11 از مرزا غلام احمد قادیانی)
______________________________________________

🚫 "آپ (علیہ السلام)کا خاندان بھی نہایت پاک اور مطہر ہے. تین دادیاں اور نانیاں آپ کی زناکار اور کسبی عورتیں تھیں. جن کے خون سے آپ کا وجود ظہور پزیر ہوا مگر شاید یہ بھی خدائی کے لیے ایک شرط ہوگی آپ کا کنجریوں سے میلان اور صحبت بھی شاید اسی وجہ سے ہو کہ جدی مناسبت درمیان ہے ورنہ کوئی پرہیزگار انسان ایک جوان کنجری کو یہ موقع نہیں دے سکتا کہ وہ اس کے سر پر اپنا ناپاک ہاتھ لگاوے اور زناکاری کی کمائی کا پلید عطر اس کے سر پر ملے اور اپنے بالوں کو اس کے پیروں پر ملے. سمجھنے والے سمجھ لیں کہ ایسا انسان کس چلن کا آدمی ہوسکتا ہے"
(ضمیمہ انجام آتھم، ص 7 خزائن ص 291،ج11، از مرزا غلام احمد قادیانی) 
_______________________________________________

🚫" یورپ کے لوگوں کو جس قدر شراب نے نقصان پہنچایا ہے. اس کا سبب تو یہ تھا کہ عیسی علیہ السلام شراب پیا کرتے تھے. شاید کسی بیماری کی وجہ سے یا پرانی عادت کی وجہ سے"
(کشتی نوح حاشیہ، ص73، خزائن ص71، ج19، مرزا غلام احمد قادیانی)
_______________________________________________

🚫" خدا نے اس امت میں سے مسیح موعود بھیجا جو اس پہلے مسیح سے اپنی تمام شان میں بہت بڑھ کر ہے اور اس نے اس دوسرے مسیح کا نام غلام احمد رکھا"
(دافع البلا، ص13، خزائن ص233، ج18، مرزا غلام احمد قادیانی)
________________________________________________

🚫 ابن مریم کے ذکر کو چھوڑو
اس سے بہتر غلام احمد ہے
(دافع البلا، ص20، خزائنص240، ج18، مرزا غلام احمد قادیانی)


اے مسلمان! سیدنا عیسٰی علیہ السلام ایسے جلیل القدر، عظیم المرتب، نبی کے بارے میں قادیانی ہفوات آپ نے مطالعہ کیں. ان عبارات سے. محسوس ہوتا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی زبان و قلم پر شیطان رقص کر رہا ہے اور یہ بدنصیب و بدزبان اس کے کہنے پر ایک جلیل القدر نبی کی توہین کا مرتکب ہو رہا ہے.
ایسے شیطان صفت انسان کے ماننے والوں سے ہمارے تعلقات؟
کیا یہ ایمانی غیرت کے منافی نہیں؟

232 comments / Replies

  1. آپ علیہ السلام کو اللہ تبارک و تعالی نے اس دنیامیں ____ اور____ قرار دیا

    ReplyDelete
  2. اپ علیہ السلام کی پیدائش ___ کے طور پر ہوئی

    ReplyDelete
  3. مجھے نبی بنایا اور مجھے ___ بنایا

    ReplyDelete
  4. جب تک زندہ ہوں اس۔نے (اللہ تبارک و تعالی) نے مجھے نماز اور ___کاحکم دیا

    ReplyDelete
  5. اللہ پاک نے حضرت عیسی علیہ السلام کو تیسری آسمانی کتاب ___عطا فرمائ

    ReplyDelete
  6. حضرت عیسی علیہ السلام کو ___ پر لٹکا کر قتل کرنے کی سازش کی

    ReplyDelete
  7. مرزا غلام احمد قادیانی نے ______ سے پہلے مسیع موعود حضرت _____بننے کی کوشش کی

    ReplyDelete
    Replies
    1. جھوٹے دعویٰ نبوت
      حضرت عیسٰی

      Delete
    2. جھوٹے دعویٰ نبوت۔
      عیسیٰ علیہ سلام

      Delete
    3. جھوٹے دعویٰ نبوت
      حضرت عیسٰی علیہ السلام

      Delete
    4. جھوٹے دعویٰ نبوت ۔عیسیٰ علیہ سلام

      Delete
    5. jhooty dava naboowat
      HAZRAT ESA AS

      Delete
    6. جھوٹے دعویٰ نبوت
      حضرت عیسٰی علیہ السلام

      Delete
    7. جھوٹے دعوی نبوت حضرت عیسی علیہ السلام

      Delete
    8. Jhoooty dawa E nabuwat
      Hazrat Esaa A.s

      Delete
  8. قیامت سے پہلے دنیا میں حضرت علیہ السلام کا تشریف اوری ______ علامت میں سے ہے

    ReplyDelete
  9. آپ (حضرت علیہ السلام) کو_____ کو گالیاں دینے کی اکثر عادت تھی

    ReplyDelete
  10. اپنے نفس کو _____سے روک نہیں سکتے تھے

    ReplyDelete
  11. آپ علیہ السلام نے پہاڑی تعلیم جو کہ انجیل کا مغز ہے یہودیوں کی کتاب ________ سے چرا کر لکھا ہے

    ReplyDelete
  12. آپ علیہ السلام کا خاندان بھی _______ اور مطہر ہے

    ReplyDelete
  13. یورپ کے لوگوں کو جس قدر ______نے نقصان پہنچایا جسکا سبب یہ تھا کہ حضرت عیسی علیہ السلام ______ پیا کرتے تھے

    ReplyDelete
  14. خدا نے اس امت میں _______ بھیجا جو کہ اس پہلے مسیح موعود سے تمام شان میں بہتر ہے

    ReplyDelete
  15. اس مسیح موعود کا نام ________ رکھا

    ReplyDelete
  16. اے مسلمانوں حضرت عیسی علیہ السلام ایسے عظیم جلیل القدر عظیم المرتب نبی کے بارے _____،_____اپ نے مطالعہ کے

    ReplyDelete
  17. ان عبارات سے معلوم ہوتا ہے کہ مرزا غلام احمد قادیانی کے ___،____پر _____ رقص کر رہا ہے

    ReplyDelete
  18. ایسے _____انسان کے ساتھ ہمارے تعلقات
    کیا ہماری _____منافی نہیں

    ReplyDelete
  19. ابن مریم کے ذکر کو چھوڑ و
    اس سے بہتر ______ہے

    ReplyDelete
  20. یہ کسی __،اور____ کی زبان سے ہی ادا ہو سکتے ہیں

    ReplyDelete
  21. مسیحی برادری جو آج قادیانییوں کی سرپرستی کر کے ______کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں

    ReplyDelete

Powered by Blogger.