Huzoor pak ﷺ - or Qadyani
Unit 1
Lesson 4
محسن انسانیت نبی کریم ﷺ اور قادیانی
اللّه تعالیٰ نے اپنے محبوب جناب محمد مصطفی صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کو رحمت اللعالمین شفیع المذنبین سید المرسلین خاتم النبیین بنایا۔ سرکار دو عالم صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم تمام انبیاء کے سردار اور سرتاج ہیں اللّه تعالی نے اپنے حبیب صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کو ایسا عالمگیر دین عطا فرمایا جسے تمام ادیان پر غالب کر دیا محبوب صلی اللّه علیہ وسلم کو قیامت تک انسانوں کا رہبر اور ہادی بنا دیا۔ کہنے والوں نے بہت کچھ کہا لکھنے والوں نے بہت کچھ رقم کیا لیکن وجہ تخلیق کائنات کی بات آخر یہیں پر ختم ہوئی۔
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
چوہدری افضل حق رحمۃ اللّه نے کیا خوب کہا ہے کہ
اعتراف عظمت کے لئے بھی باعظمت ہونا ضروری ہے
جناب رسالت ماب صلی اللّه علیہ وسلم کی سیرت کردار کا سب سے روشن پہلو یہ ہے کہ آپ صلی اللّه علیہ وسلم اپنے دشمن کی نظر میں بھی باعظمت ہی تھے۔ سرکار دو عالم صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے مخالفین آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کے اوصاف حمیدہ کے معترف تھے وہ معاندین کردار پر رشک کرتے تھے
حسن وہ ہوتا ہے جس کا سوکن کو بھی اعتراف ہو۔ خون کے پیاسے اور جان کے دشمن ایمان نہ لانے کے باوجود صادق و امین کہہ کر پکارتے تھے۔ نبی صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی شرم و حیا عصمت و عفت اور پاکدامنی کی قسمیں کھایا کرتے تھے جناب رسالت مآب صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم خلق عظیم کا پیکر اور اعلی کردار کا نمونہ تھے۔ آپ صلی اللّه علیہ وسلم نے گالیاں دینے والوں کو دعائیں دیں پتھر برسانے والوں کے لیے ہدایت مانگی، دشمن کو معاف کرنا آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کا خاص وصف تھا غیروں پر عنایت مخالف پر کرم آپ صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم کی فطرت کا خاصہ تھا تاریخ " آمنہ" کے در یتیم کو انسانیت کا سب سے بڑا محسن قرار دیتی ہے غیر مسلم دانشوروں نے انسانیت کا وقار بلند کرنے والے عظیم قائد کو خراج عقیدت پیش کرنے میں بخل سے کام نہیں لیا۔
لیکن اس کے برعکس مرزا غلام احمد قادیانی نے صرف دعوی نبوت ہی نہیں کیا بلکہ جناب رسالت مآب صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے منصب نبوت پر ڈاکہ ڈالنے کی ناپاک جسارت بھی کی۔ مرزا غلام احمد قادیانی کی ایسی تمام تحریریں اس کی پراگندہ، کافرانہ اور مرتدانہ ذہنیت کا ثبوت ہیں۔
قادیانیت کے جال میں پھنسنے والے اور قادیانی سے متعلق نرم گوشہ رکھنے والے حضرات ان تمام حوالہ جات کو پڑھیں اور خدارا اپنی آخرت اور عاقبت کو درست کریں اور سوچیں کہ کیا کسی مذہب کا بانی اتنی غلیظ ذہنیت کا مظاہرہ کر سکتا ہے اور کیا ان تحریرات کے بعد مرزا غلام احمد قادیانی سے لے کر مرزا مسرور تک کا دعویٰ اسلام درست ہے ؟
قادیانی عقائد ملاحظہ ہوں
میں بارہابتلا چکا ہوں کہ میں بموجب آیت
وآخرین منہم لما یلحقوا بھم بروزی طور پر وہی نبی خاتم الانبیاء ہوں اور خدا نے آج سے بیس سال پہلے "براہین احمدیہ" میں میرا نام "محمد" اور "احمد" رکھا ہے اور مجھے آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا ہی وجود قرار دیا ہے۔ پس اس طور پر آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے خاتم الانبیاء ہونے میں میری نبوت سے کوئی تزلزل نہیں آیا۔ کیونکہ ظل اپنے اصل سے علیحدہ نہیں ہوتا
(ایک غلطی کا ازالہ ، ص 10، خزائن ص 212 ج 18)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°
میں آدم ہوں، میں نوح ہوں، میں عیسی ابن مریم ہوں، میں محمد ہوں
(تمتہ حقیقت الوحی 85، خزائن ص 521،ج22)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
اس(نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کے لئے چاند کے خسوف کا نشان ظاہر ہوا اور میرے لئے چاند اور سورج دونوں کا۔ اب کیا تو انکار کرے گا
(اعجازاحمدی، ص71، خزائن ص 183، ج 19)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
مگر تم خوب توجہ کر کے سن لو کہ اب اسم محمد کی تجلی ظاہر کرنے کا وقت نہیں۔ یعنی اب جلالی رنگ کی کوئی خدمت باقی نہیں۔ کیونکہ مناسب حد تک وہ جلال ظاہر ہو چکا ہے۔ سورج کی کرنوں کی اب برداشت نہیں۔ اب چاند کی ٹھنڈی روشنی کی ضرورت ہے اور وہ احمد کے رنگ میں ہوکر میں (مرزا) ہوں۔
(اربعین نمبر4 ،ص 14، خزائن ص 445، 446، ج 17)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
اور خدا نے مجھ پر اس رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا فیض نازل فرمایا اور اس کو کامل بنایا اور اس نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے لطف اور وجود کو میری طرف کھینچا یہاں تک کہ میرا (مرزا) وجود اس (آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کا وجود ہو گیا۔ پس وہ جو میری جماعت میں داخل ہوا وہ درحقیقت میرے سردار خیر المرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا اور یہی معنی " آخرین منھم" کے لفظ کے بھی ہیں۔ جیسا کہ سوچنے والوں پر پوشیدہ نہیں جو شخص مجھ میں اور مصطفی میں تفریق کرتا ہے۔اس نے مجھے نہیں دیکھا ہے اور نہیں پہچانا ہے۔
(خطبہ الہامیہ ص 171، خزائن ص258 ، 259 ج 16)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
یہ بالکل صحیح بات ہے کہ ہر شخص ترقی کرسکتا ہے اور بڑے سے بڑا درجہ پا سکتا ہے حتیٰ کہ محمد صلی اللّٰہ صلی علیہ وسلم سے بھی بڑھ سکتا ہے
قول مرزا محمود، مندرجہ اخبارالفضل قادیان نمبر5، ج نمبر 10، 17 جولائی 1922ء
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
آنحضرت صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم اور آپ کے اصحاب عیسائیوں کے ہاتھ کا پنیر کھالیتے تھے حالانکہ مشہور تھا کہ سور
کی چربی اس میں پڑتی ہے۔
کی چربی اس میں پڑتی ہے۔
(اخبار الفضل قادیان،22 فروری 1924ء)
°°°°°°°°°°°°°°°°°°°°
اے مسلمان! اگر تجھے قبر کی تاریک کوٹھڑی میں رحمت کائنات صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی پہچان چاہیے حشر کی ہولناک و خوفناک نفسا نفسی کی گھڑیوں میں شافع محشر محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شفاعت کی ضرورت ہے اگر ساقی کوثر صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم کے ہاتھوں جام کوثر پی کر حشر میں پیاس بجھانے کی تمنا ہے چادر رحمت کا سائبان اور رحمت کے جھنڈے لواء الحمد کے نیچے سایہ حاصل کرنے کی آرزو اور جستجو ہے تو پھر ایک ہی راہ ہے کہ قادیانیوں سے ہر قسم کے تعلقات کو ختم کرنے کا صدق دل سے آج ہی فیصلہ کر کے محمد صلی اللّٰہ صلی علیہ وسلم کی ختم نبوت کی نگہبانی کا فریضہ سر انجام دے۔ ختم نبوت کے تحفظ کے کام کو سنبھال، نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے دشمنوں کو پہچان، نبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم سے سچی محبت اور وفاداری کا ثبوت دے
کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں
°°°°°°°°°°°°°°°°°

اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو ________بنایا .
ReplyDeleteرحمت اللعالمین شفیع المذنبین سیدبل المرسلین خاتم النبیین
Deleteرحمت اللعالمین شفیع المذنیبین سید بل المرسلین خاتم النبیین
Deleteرحمت اللعالمین شفیع المذنبین سیدبل المرسلین خاتم النبیین
Deleteرحمت اللعالمین شفیع المذنبین سید بل المرسلین خاتم انبیین
Deleteحمت اللعالمین شفیع المذنبین سیدر بل المرسلین خاتم انبیین
DeleteRahamtullialmin shafih ilmuznabeen syed up musaleeb khatinun naben
Deleteرحمت العالمین
Deleteسر١ر ١ور سرتاج
DeleteRahmatullilalmin
Deleteسرکار دو عالم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم تمام انبیاء کے _______ہیں .
ReplyDeleteسردار اور سرتاج
Deleteسردار
Deleteسردار
DeleteSardar Aur Taj
Deleteسرداراورسرتاج
Deleteسردار
DeleteSardar
Deleteسردار سرتاج ہیں
Deleteسردار
Deleteسردار اور سرتاج ھیں
Deleteسردار
Deleteاعتراف عظمت کیلیے بھی _______ہونا ضروری ہے .
ReplyDeleteباعظمت
Deleteباعظمت
Deleteباعظمت
Deleteباعظمت
Deleteباعظمت
DeleteBaazmat
Deleteباعظمت
Deleteباعظمت
Deleteبا عظمت
Deleteآپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم اپنے دشمن کی نظر میں بھی ______ تھے
ReplyDeleteباعظمت
Deleteباعظمت
Deleteباعظمت
Deleteباعظمت
DeleteBaazmat
Deleteخون کے پیاسے اور جان کے دشمن بھی _______کہہ کر پکارتے تھے .
ReplyDeleteصادق اور امین
Deleteصادق اور امین
Deleteصادق اور امین
Deleteصادق اور امین
Deleteصادق اور امین
Deleteصادق اور امىن
DeleteSadiq r amin
Deleteصادق اور امین
Deleteآپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم نے پتھر برسانے والوں کیلیے بھی ______مانگی .
ReplyDeleteہدایت
Deleteہدایت
Deleteہدایت
DeleteHadayat
Deleteہدایت
Deleteہدایت
Deleteدشمن کو معاف کرنا آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا خاص _______ تھا .
ReplyDeleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteوصف
DeleteWasf
Deleteوصف
Deleteوصف
Deleteتاریخ آمنہ کے در یتیم کو انسانیت کا سب سے بڑا _______قرار دیتی یے .
ReplyDeleteمحسن
Deleteمحسن
Deleteمحسن
Deleteمحسن
DeleteMohsin
Deleteمحسن
Deleteمحسن
Deleteمحسن
Deleteمرزا قادیانی کی تمام تحریریں اسکی پراگندہ کافرانہ اور ______ذہنیت کا ثبوت ہیں .
ReplyDeleteمرتدانہ
Deleteمرتدانہ
Deleteمرتدانہ
Deleteمرتدانہ
DeleteMartadana
Deleteمرتدانہ
Deleteمرتدانہ
Deleteمرتدانہ
Deleteمرزا کا کہنا ہے کہ خدا نے آج سے بیس سال پہلے براہین احمدیہ میں میرا نام _______ رکھا .
ReplyDeleteمحمد اور احمد
Deleteمحمد اور احمد
Deleteمحمد اور احمد
Deleteمحمد اور احمد
DeleteMuhammad r Ahmed
Deleteمحمد اور احمد
Deleteمحمداوراحمد
Deleteمحمد اور احمد رکھا
Deleteاے مسلمان اگر تجھے قبر کی تاریک کوٹھڑی میں محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی پہچان چاہیے تو آج ہی سے ________کا کام کریں
ReplyDeleteختم نبوت کی نگہبانی
Deleteختم نبوت کی نگہبانی
Deleteختم نبوت کی نگہبانی
Deleteختم نبوت کی نگہبانی
Deleteتخقظ ختم نبوت
DeleteKhtm e nabuwat ki nagbani
Deleteختم نبوت کی نگہبانی
Deleteمرزا کا کہنا ہے کہ میں آدم ہوں،میں نوح ہوں،میں ___________ہوں
ReplyDeleteعیسیٰ ابنِ مریم ہوں
Deleteمیں محمد
عیسیٰ ابن مریم ہوں
Deleteمیں محمد
عیسٰی ابن مریم ہوں
Deleteعیسی ابن مریم ہو
Deleteعیسیٰ ابن مریم
DeleteEsa ibne maryam hun
Deleteعیسی ابن مریم
Deleteمرزا کا کہنا کہ خدا نے مجھ پر آپ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا ______نازل فرمایا .
ReplyDeleteفیض
Deleteفیض
Deleteفیض
Deleteفیض
Deleteفیض
DeleteFaiz
Deleteفیض
Deleteقادیانیوں سے تعلق کو ختم کرنے کا صدق دل سے آج ہی _____ کر لیں
ReplyDeleteفیصلہ
Deleteفیصلہ
Deleteفیصلہ
Deleteفیصلہ
Deleteفیصلہ
DeleteFaisla
Deleteفیصلہ
Deleteنبی کریم صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم سے سچی محبت اور _____ کا ثبوت دیں
ReplyDeleteوفاداری
Deleteوفاداری
Deleteوفاداری
Deleteوفاداری
Deleteوفاداری
DeleteWafadari
Deleteوفاداری
Deleteاللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کو قیامت تک کہ انسانوں کیلیے ______ بنایا
ReplyDeleteرہبر و رہنما
Deleteرہبر و رہنما
Deleteرہبر و رہنما
Deleteرہبر و رہنما
Deleteرہبر
DeleteRahbar r hadi
Deleteکی _______سے وفا تونے تو ہم تیرے ہیں .
ReplyDeleteمحمد
Deleteمحمد
Deleteمحمد
Deleteمحمد
Deleteمحمد صلی اللہ علیہ وسلم
Deleteمحمد
DeleteMUHAMMAD SAW
Deleteمحمد
Deleteاے مسلمان اگر تجھے ساقی کوثر محمد مصطفیٰ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے ہاتھوں جام کوثر پی کر پیاس بجھانے کی تمنا ہے تو تحفظ ختم نبوت صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی _______کا کام کرو .
ReplyDeleteنگہبانی
Deleteنگہبانی
Deleteنگہبانی
Deleteنگہبانی
Deleteنگہبانی
Deleteنگہبانی
Deleteخدارا اپنی آخرت اور عاقبت کو درست کریں اور اور سوچیں کہ کیا کسی مذہب کا بانی اتنی _______کا مظاہرہ کر سکتا ہے .
ReplyDeleteغلیظ ذہنیت
Deleteغلیظ ذہنیت
Deleteغلیظ زہنیت
Deleteغلیظ ذہنیت
DeleteGaleez zhniyat
Deleteوجہ تخلیق کائنات کی بات آخرکار _______پر ختم ہوئی .
ReplyDeleteیہیں
Delete۔
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر
یہیں
DeleteYahen
Deleteوجہ تخلیق کائنات کی بات آخرکار _______پر ختم ہوئی .
ReplyDeleteیہیں
Deleteیہیں
Deleteیہی
Deleteیہیں
DeleteYahen
Deleteخدارا اپنی آخرت اور عاقبت کو درست کریں اور اور سوچیں کہ کیا کسی مذہب کا بانی اتنی _______کا مظاہرہ کر سکتا ہے .
ReplyDeleteغلیظ ذہنیت
Deleteغلیظ ذہنیت
Deleteغلیظ ذہنیت
DeleteGaleez zhniyat
Deleteغلىظ ذهنىت
ReplyDelete